2026-07-24@13:02:32 GMT
تلاش کی گنتی: 6776
«اے ا ئی جانور»:
پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات بڑھ گئیں، پینشن کے لیے اب نیا اکاؤنٹ کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں جس میں ملازمین کو پینشن لینے کے لیے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ...
بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائیاں، بی ایل اے کے حملے ناکام، کئی دہشت گرد جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے...
کوئٹہ، مستونگ، گوادر اور نوشکی میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔ صوبے میں انٹرنیٹ سروسز، ٹرین سروسز بند، جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کی جانب سے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جن کی...
سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں کسی بڈر کو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عارف حبیب گروپ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست زیر التوا ہے، تاہم یہ درخواست کسی کو نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بنتی، پی آئی اے کے تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) وفاقی سیکرٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، جن میں ڈسکوز اور جینکو کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں۔اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش کا منصوبہ مکمل کرلیا ہے ، جسے عملی جامہ پہنا نے کے لیے لاکھوں ڈالرکے تحقیقی گرانٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں یو اے ای کی جانب سے اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش برسا...
معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی 3 بڑی کمپنیوں اسپیس ایکس، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے ممکنہ انضمام (مرجر) پر بات چیت جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کمپنیاں صحافت کے استعمال کی قیمت ادا کریں، پالیسی تحقیقی ادارے کا مطالبہ غیر ملکی خبر رساں اداروں بلومبرگ اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کی کراچی اربن لیب (KUL) اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نے پاکستان کے ثانوی شہروں، بالخصوص لاڑکانہ اور جیکب آباد میں کمیونٹی سطح پر شدید گرمی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اور بین الشعبہ جاتی تحقیق کے لیے مفاہمتی...
برطانیہ کے ایک بائیں بازو کے تھنک ٹینک نے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی خبروں پر واضح لیبلنگ کی جائے اور ٹیکنالوجی کمپنیاں اپنے سسٹمز میں صحافتی مواد کے استعمال کے عوض پبلشرز کو ادائیگی کریں۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی تعصب پر تحقیق: چیٹ جی پی ٹی آمرانہ...
گزشتہ ہفتے شاندار اور ہاؤس فل پریمیئر کے بعد پاکستان کی پہلی مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی فیچر فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ جمعے کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ یہ فلم استاد عاصم اسماعیل کے تصور پر مبنی ہے جب کہ اس کے تخلیق کار اور مصنف...
حکومت نے پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح قرار دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت...
گوگل کی ڈیپ مائنڈ نے مصنوعی ذہانت کا ایک نیا ماڈل تیار کیا ہے جو انسانی ڈی این اے یعنی جسم کے مکمل نسخے کو سمجھنے اور بیماریوں کی تحقیق میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے گوگل ڈیپ مائنڈ مددگار، جانیں کیسے؟ اس ماڈل کا نام الفا جینوم...
اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5...
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک اور بڑی پیش رفت کرتے ہوئے پراجیکٹ جینی متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ ڈیجیٹل دنیا بنا، دیکھ اور تبدیل کر سکیں گے۔ یہ ایک تجرباتی اے آئی ریسرچ پروٹوٹائپ ہے جو انٹرایکٹو ورچوئل ماحول تخلیق کرنے...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ...
سندھ ہائی کورٹ—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے فردوس کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار کی جانب...
ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5جی اسپیکٹرم نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شفاف، جامع اور بھرپور شرکت پر مبنی نیلامی کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق فائیو...
ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ،، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔۔
ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ،، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تقرری تبادلے ،، کون کون سے آفیسرز / آفیشلز تبدیل ہوئے ؟ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری سے متعلق حکومت اور عارف حبیب کنسورشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہر شہری کو اے آئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے اور موثر استعمال کے لیے اس کی تربیت فراہم کی جائے گی۔یہ تربیت ملک کے ہر بالغ شہری کو دی جائے گی اور 20 منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)جی ڈی اے رہنماؤں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، ڈاکٹر صفدر عباسی، لیاقت علی خان جتوئی اور سردار عبدالرحیم نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی اور وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں بنائی گئی سب کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے معاملے پرسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 2 فروری تک ایس بی سی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے ایس بی سی اے کو متعلقہ عمارت کا فوری انسپکشن کرنے کا حکم دیتے ہوئے 2 فروری تک ایس بی سی اے سے رپورٹ...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کا عمل آج (جمعرات ) کو حکومت پاکستان اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان لین دین کی دستاویزات پر دستخط کے ساتھ مکمل ہوگیا۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔سیکرٹری...
پی آئی اے نجکاری، حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم میں دستاویزات کا تبادلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان انٹرنیشنل...
فوٹو: اسکرین گریب قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی...
پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل، معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی شرکت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق اہم مرحلہ طے پا گیا، جہاں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پی آئی اے کے حصول کے لین دین سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے نجکاری کی ٹرانزیکشن کی دستاویزات پر دستخط کی تقریب جاری ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف...
لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی)میںغیر قانونی اقدامات پر متعلقہ حکام کی خاموشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگزیب نے اختیارات سے تجاوز کر کے غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دی، ذرائع (رپورٹ: اظہر رضوی) حیدرآبادکے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر ۱، پلاٹ نمبر ۷۵۳ (بلاک ڈی) پر واقع ایک عمارت کی تعمیر کے...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ذرائع کے...
صدر زرداری کے دورہ یو اے ای کے دوران سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
صدر پاکستان آصف علی زرداری کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور عوامی رابطوں میں نئے مواقع تلاش کرنے اور مشترکہ ترقی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے...
پاکستانی وائس اے آئی اسٹارٹ اپ اپ لفٹ اے آئی نے 35 لاکھ ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ اس سرمایہ کاری کی قیادت عالمی شہرت یافتہ ایکسیلیریٹر وائی کومبینیٹر نے کی جبکہ پاکستان کے معروف ابتدائی مرحلے کے وینچر فنڈ انڈس ویلی کیپیٹل بھی اس راؤنڈ کا حصہ رہے۔ کمپنی کے جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع پشین سے اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی یارو کے علاقے میں کی گئی۔کارروائی کے دوران 84 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ، پکڑی گئی چرس کی قیمت کروڑوں روپے ہے ،...
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے ایک بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور پولیس مغویہ کی بازیابی کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے...
گوگل نے اپنی سب سے سستی مصنوعی ذہانت کی سبسکرپشن گوگل اے آئی پلس کو عالمی سطح پر 165 ممالک اور خطوں میں دستیاب بنا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: یاہو اور آؤٹ لک کو گوگل کی سپورٹ ختم، صارفین اپنا انتظام کرلیں گوگل نے بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا کہ اے آئی پلس پلان اب 35...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت نئے سیکٹرز ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بدھ کے روز...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل...
سٹی 42: سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی کے خلاف کرپشن کیس پر انکوائری شروع ہوگئی ۔ نجف حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بھی شروع کی گئی ۔ انکوائری ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے شروع کی ہے۔نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے تفصیلات بھی مانگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے مشہور سرچ انجن کو نئی جہت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صارفین اسے اسی طرح استعمال کر سکیں گے جیسے کمپنی کا جدید آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل “جیمنائی 3” کام کرتا ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرچ میں...
سٹی 42 : ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں فائر سیفٹی اقدامات یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر املاک سیل، و سخت قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔ نئی پرانی و زیر تعمیر تمام ہائی رائز املاک کی جیو ٹیگنگ و ڈیجیٹل سروے کیے جائیں گے۔ ...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک فوجی تصادم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔؟ اسرائیل نے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی آگ کو کیسے بھڑکایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی متحدہ عرب امارات...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں...
نیوایم اے جناح روڈ پرتیز رفتار ی اورسڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کاٹائر نکل گیاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار