2026-07-24@13:02:34 GMT
تلاش کی گنتی: 6776
«اے ا ئی جانور»:
دنیا بھر میں والدین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر ایک نئی اور سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے، جو ہوم ورک یا تعلیمی مدد سے آگے بڑھ کر اب جذباتی تعلقات تک جا پہنچی ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ نوعمر بچے ایسے اے آئی کمپینین چیٹ بوٹس سے جذباتی وابستگی پیدا کر...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا این ڈی ایم اے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام،...
جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ...
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب...
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت
پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔ نجی نشریاتی ادارے جنگ نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں...
ٹی وی سی جے اے اور سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:ٹیلی ویژن کیمرہ مین جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان (رجسٹرڈ) اور سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان کیمرہ مین جرنلسٹس اور ان کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم...
—فائل فوٹوز اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-1 بدین(نمائندہ جسارت)جی ڈی اے اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 8 فروری ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی کال پر بدین میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ جی ڈی اے میں شامل مرزا...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، طلال چودھری
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ...
قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کے لیے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔ غیرملکی میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے کہ حکام کے مطابق اِس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں ساتویں سی پی اے ایشیا اوردوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا سائوتھ ایسٹ ایشیا ریجنل کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے...
نامور بھارتی اداکار پرکاش راج نے موسیقار اے آر رحمان سے متعلق حالیہ تنازع پر بات کی اور اداکارہ کنگنا رناوت کو بالواسطہ جواب دیدیا۔کیرالہ لٹریچر فیسٹیول میں مباحثہ بعنوان ’اختلاف رائے کو جرم بنانا‘ کے دوران پرکاش راج نے کہا کہ جس طرح اے آر رحمان کے بیان کے بعد عوامی ردِعمل سامنے آیا،...
دبئی (ویب ڈیسک) قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کے لیے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔حکام کے مطابق اِس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی جب کہ درخواست دہندگان...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی...
طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں...
بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی اس معاملے میں ڈاکٹر عدیل، جنہیں دہلی دھماکہ سے قبل نوگام میں پوسٹرز برآمد کئے جانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، سے جڑے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی دھماکہ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے...
متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین...
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ متحدہ عرب...
ویب ڈیسک: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ جاری کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ سفیر سالم الزابی نے یو اے ای ایمبیسی میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
ٹیک کمپنیوں میں اے آئی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث ملازمین کی نوکریاں ختم کی جا رہی ہیں۔ کوڈنگ کے ماہرین کا خیال ہے کہ پروگرامرز کو نئے کیریئر کے مواقع تلاش کرنے شروع کر دینا چاہیے۔ Zoho کے شریک بانی سری دھر ویمبو کے مطابق اے آئی کی صلاحیتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں...
اسلام ٹائمز: اکثر مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ ہم پڑھ نہیں سکتے، مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم پڑھنے کے ماحول اور جذبے سے کٹ چکے ہوتے ہیں۔ کتابوں کے قریب جانا، انہیں دیکھنا، انکے نام پڑھنا، یہ سب مطالعے کی طرف پہلا قدم ہے اور پہلا قدم سب سے اہم ہوتا ہے۔ اس لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیر غور درخواست منظور کرنے کا...
گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ جیمنائی نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے بھی زیادہ کرلی ہے۔ یہ انکشاف کمپنی کی تازہ سہ ماہی مالیاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں اس پلیٹ فارم کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، محفوظ مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنگِ عظیم اوّل (WWI) کی تاریخی یادگار سے متعلق پھیلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ اسے تحفظ اور...
ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی مسماری کا دعوی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کا ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی منتقلی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یادگار کی منتقلی...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں...
بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے واقعے میں 20 سالہ سماعت و گویائی سے محروم خاتون کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد متاثرہ خاتون کا والد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں انسان نما روبوٹس کے شعبے میں ایک اور تاریخی قدم آگے بڑھا ہے، چین کی کمپنی ڈریوڈ اپ نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو تقریباً حقیقی انسان جیسا دکھائی دیتا ہے، روبوٹ مویا کا جسمانی درجہ حرارت 32 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے، تاکہ...
انسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود...
پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خوش آئند پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دنوں میں لاہور اور گردونواح میں موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری کے دوران موسم خشک...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و...