2026-07-24@11:40:33 GMT
تلاش کی گنتی: 20435

«نوبیل»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260215-09-2 جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعتہ المبارک کے روز جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنمائوں کے مابین غزہ امن بورڈ، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں پولیس کی جانب سے بدترین شیلنگ کے باوجود امیرجماعت اسلامی شرکا کے ساتھ رہے‘لاٹھی چارج اورشیلنگ کاسلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا دھرنے کو روکنے کے...
    پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈائیور فدا کو گرفتار کرکے ٹریلر کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا، جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، جبکہ دوسرا...
    شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کلفٹن شون سرکل کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیروبی : کینیا نے صومالیہ کی طویل عرصے سے بندسرحد کھولنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دو طرفہ آمد و رفت اپریل سے شروع ہوجائے گی۔مذکورہ حوالے سے کینیا نے صومالیہ کے ساتھ سرحد 2011ءمیں الشباب نامی شدت پسند گروپ کے حملوں کے باعث بند کردی گئی تھی۔تاہم اب کینیا...
    پاکستان پیپلز پارٹی، فیس بک  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے۔رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ جمہوریت میں کہیں نہیں لکھا کہ ہتھیار اٹھالیں۔ جنگ میں آپ...
    اپنے ایک بیان میں اسعد حسن الشیبانی کا کہنا تھا کہ بیرونی مداخلت اور خانہ جنگی پیدا کرنے کی کوششوں کے باوجود ہم نے، السویداء میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ داری قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ شام پر قابض جولانی رژیم کے وزیر خارجہ "اسعد حسن الشیبانی" نے کہا کہ صیہونی رژیم، شام کی...
    پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے...
    بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو...
    رحیم یارخان (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے...
    عمران خان - فوٹو: فائل وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  یہ بھی...
    رحیم یار خان کے علاقے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ انہوں نے طویل عرصہ جیل میں گزارا لیکن کبھی حوصلہ نہیں ہارا، جبکہ آج بعض سیاسی رہنما ڈیڑھ سال بھی جیل میں نہیں رہ پاتے اور شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ صدر...
    سٹی 42 : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔  رحیم یارخان میں صدر آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔طارق فضل چوہدری کا کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے پیش نظر ان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق...
    اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتایا تھا کہ ریڈزون میں داخلے پر پابندی ہے، جماعت اسلامی کے مشتعل کارکن ریڈزون میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھی،...
    بھارتی اداکار راجپال یادوکی مبینہ جیل سے رہائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ راجپال یادو 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں جیل سے باہر آچکے ہیں، تاہم یہ دعویٰ درست ثابت نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: راجپال...
    جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سندھ اسمبلی سے پہلے روک دیا گیا ہے، جب تک راستہ نہیں دیا جائے گا ہم سڑک پر بیٹھے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جماعت اسلامی کے کارکن اور پولیس آمنے سامنے آگئے، جماعت اسلامی کے کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی،...
    بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔  بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و...
    اسلام ٹائمز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد ترلائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ترلائی انتہائی دلخراش واقعہ تھا، جس نے پورے ملک کی فضا سوگوار کر دیا ہے، اس سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع...
    سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ...
    سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ نجی میڈیا کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں کے حوالے سے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کو پہلے...
    چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فورٹ عباس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز فورٹ عباس(آئی پی ایس ) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فورٹ عباس کا دورہ کیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملک...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر شیلنگ کرکے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی،  آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی کا ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر سندھ اسمبلی جانے سے روکنے کےلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ہے ۔پولیس نے درجنوں کارکنا ن کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی تک آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پولیس کی ڈنڈا بردار نفری کورٹ روڈ پہنچی تھی جبکہ مظاہرین...
    اسکرین گریب/ جیو نیوز  کراچی میں سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے...
    پولیس سے مذاکرات ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی کی جانب مارچ شروع کردیا جب ابتدائی مذاکرات ناکام ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت...
    وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آنکھوں کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹرز کی نگرانی میں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا:...
    پاکستان بار کونسل نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت، خاص طور پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے میں...
    سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز عمل میں آیا اور گفتگو کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے تصدیق کی کہ یہ بات چیت سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ایک وفاقی وزیر نے...
    قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو  اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی...
    اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں آئی ڈی سی کی چیئرپرسن نے سانحہ ترلائی کے بعد وزیر دفاع کے بیان کے دہشت گرد ملک کے باہر سے آتے ہیں پر سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان میں زمینی سپورٹ کون دیتا ہے؟ دہشت گردوں کی نظریاتی تربیت...
    ایس آئی ایف سی کی فعال سہولت کاری ،لائیو اسٹاک میں سنگِ میل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز (آئی پی ایس)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے...
    اسلام آباد میں  اپوزیشن اتحاد کے احتجاجی دھرنے آج بھی جاری ہیں جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس اور کے پی کے ہاؤس میں اپوزیشن رہنما کل نمازِ جمعہ کے بعد سے احتجاج کر رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس، محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی...
    اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے درمیان زرعی و لائیوسٹاک تعاون پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ایس آئی ایف سی نے پاکستان اور...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ...
    وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہیں۔ پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تحریری حکم کے بغیر نہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے سکتے ہیں...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ  محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ  میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن...
    ایس ایچ او فراز خان کی تعیناتی کے بعد ماوا گٹکا اور اسمگل شدہ اشیا کی کھلے عام فروخت جاری ہیڈ محرر یاسر اور ایس ایچ او گلبہار دونوں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے،پان کیبن مالکان کا دعویٰ (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) ضلع وسطی کا تھانہ گلبہار جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر ادارے کس طرح کام کریں گے یہ ابھی تک واضح نہیں، اسرائیل مسلسل جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ہر روز غزہ میں معصوم فلسطینیوں کو شہید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پیشکش دراصل عوامی احتجاج سے خوف کا اظہار ہے، شارع فیصل پر احتجاج عوام کے خلاف نہیں، عوام کے حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی...