2026-07-24@11:40:33 GMT
تلاش کی گنتی: 20435
«نوبیل»:
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل...
مشترکہ بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں خطرناک اقدامات روکنے پر مجبور کرے۔ مشترکہ بیان میں زور دیا گیا کہ دو ریاستی حل، عرب امن منصوبے اور 4 جون 1967ء کی سرحدوں کے مطابق القدس کو فلسطینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">aکراچی (کامرس رپورٹر )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ کمی کے باوجود مرکزی بینک اپنی سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلسل عالمی غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ ملکی دباؤ کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت ترکیہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ میں جنگ بندی کا جو معاہدہ کیا گیا ہے، اسرائیل کی جانب سے اس کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ نئے سال کے آغاز پر صرف جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کے گودام میں لگی ہے، آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-24 تل ابیب /غزہ /دوحا /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) پر اسرائیلی کنٹرول مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے اور یہودی بستیوں کی توسیع کے لیے کئی اہم اقدامات کی منظوری دیدی۔ ان فیصلوں کا مقصد فلسطینی علاقوں میں دہائیوں سے نافذ...
(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن,پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں وکلاء کی ملاقات فہرست جاری کردی. نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار کل عمران خان سے پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری...
مجروحین اور ان کے ورثاء نے وفد کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لئے باعثِ حوصلہ افزائی اور دلجوئی قرار دیا اور تحصیل چیئرمین کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ تحصیل چیئرمین پاراچنار آغا مزمل حسین فصیح نے وفد کے ہمراہ ترلائی مسجد کے افسوسناک سانحے میں زخمی ہونے والے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے کہا کہ اسرائیلی حملوں نے غزہ میں جنگ بندی کو بے معنی کردیا۔حماس کا کہنا ہے ثالثوں کی امن کوششیں اسرائیل کی جانب سے نظر انداز کی جا چکی ہیں، غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، حماس نے مزید کہا کہ امریکا اور دیگر ثالث ممالک اسرائیل...
ایران میں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم معروف کارکن اور نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ایک مرتبہ پھر سخت عدالتی فیصلے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں انہیں ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب نرگس محمدی پہلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موغادیشو:صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے داخلی معاملات میں مبینہ مداخلت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا علیحدگی پسند خطے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھا رہا ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی...
سونم وانگچک نے اپنی بیوی کو بتایا کہ باہر 6 ڈگری سیلسیس اور اندر 6 ڈگری سیلسیس ہے۔ سیمنٹ اور پتھر سے بنے اسکے بڑے ہال نما سیل میں 10 کھڑکیاں ہیں جن میں صرف لوہے کی سلاخیں ہیں، کوئی شٹر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جودھ پور جیل میں قید جموں و کشمیر خطہ لداخ کے...
سٹی 42:پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امیدواروں کے امتحانی مراکز کی تبدیلی کے حوالے سے نیا اہم فیصلہ آگیا ۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز نے حتمی منظوری دے دی ۔ ترجمان پی پی ایس سی کے مطابق امتحانی مرکز کی تبدیلی کے لیے درخواستیں صرف مخصوص حالات میں...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 کے دوران پاکستانی دفاعی ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (جی آئی ڈی ایس) نے جدید ترین ’اسمیش‘ (SMASH) نامی ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا ہے، جسے دفاعی ماہرین پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگِ میل...
سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسائل پاکستان کے ہر شہر میں ہیں، دو سیاسی جماعتیں ایسی ہے جن کی سیاست تنقید کرنے کی ہے، اگر یہ تنقید نہیں کریں گے تو ان کی سیاست کیسے چلے گی؟ اگر یہ مخالفت نہیں کریں گے تو سیاست کیا کریں گے؟...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ pic.twitter.com/2C14itNuU8 — Maham Awan (@awanmaham_) February 9, 2026 ریسکیو 1122 کے مطابق اس موقع پر 10 ایمرجنسی...
فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل تھائی طلبہ کے اعزاز میں تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں شاہی تھائی سفارت خانے نے اسلام آباد میں قائم تھائی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ان تھائی طلبہ کے اعزاز میں ایک مبارکباد تقریب کا...
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری اقدامات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ...
پاکستان سمیت 8مسلم ممالک کی اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان سمیت 8مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کے غیر قانونی فیصلوں اور اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جو مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی اسرائیلی خودمختاری نافذ کرنے، بستیاں بڑھانے اور نئی قانونی و انتظامی حقیقت قائم کرنے کے...
اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ صرف اہلِ علاقہ بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ رنج و الم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عالمِ دین معروف...
شرجیل میمن----فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے بات کرنی ہے اسمبلی میں آئے۔سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے، وہ اپنی پراکسی کے ذریعے پاکستان میں حملے کرا رہا ہے، فیک...
اسلام آباد: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں...
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ پاکستان کے ترجمان کے دفتر سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا...
ایک روسی کمپنی نے حال ہی میں کبوتروں کو نگرانی والے ڈرون میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے جسے حیاتیاتی ڈرون یا انگریزی میں bio-drone کہا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’Neiry Group‘ دعویٰ کرتی ہے کہ اس نے کبوتروں پر دماغی امپلانٹس نصب کیے ہیں جن کے ذریعے اُن کے پرواز کے راستوں کو...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں کمی کے باوجود مرکزی بینک سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے، کیونکہ عالمی سطح پر مسلسل غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ مقامی دباؤ کے پیش نظر پیشگی اقدامات اب بھی ناگزیر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سعودی وزارت خزانہ اور آئی...
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر ٹرینوں کو...
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئے، ان کو طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کیس میں سرینڈر کرنے کے بعد قانونی کارروائی کے تحت تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ کیس 2010ء کا ہے جب راجپال یادیو نے دہلی کی کمپنی مرلی پروجیکٹس...
مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے دھابے جی کے مقام پر کراچی واٹر کارپوریشن کی پانی سپلائی کی لائن پھٹنے کے ساتھ ہی سائٹ اور دیگر انڈسٹریل ایریاز کو زیر زمین پانی فراہم کرنے والے ٹھیکیداروں نے ہڑتال کر دی، جس کے باعث کاروبار شدید متاثر ہوا۔سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد عظیم نے بتایا کہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے اور پہلے مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا...
سائنس دانوں نے پہلی بار ایک تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کے قریبی رشتہ دار بندر بھی تصوراتی یا فرضی کھیل کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ دریافت اس خیال کو چیلنج کرتی ہے کہ تخیل، فرضی دوست یا ’پریٹینڈ پلے‘ صرف انسانوں تک محدود ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے سائنس...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا...
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نرگس فاؤنڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو تین دہائیوں سے جاری خواتین کے حقوق جدوجہد پر ساڑھے سات سال قید کی نئی سزا سنا دی گئی...
نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق دیپارجہ پھاٹک پر مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا، ٹرین کی 10 بوگیاں ڈی ریل جبکہ 5 بوگیاں الٹ گئیں، مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی بسنت تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے، اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل اور محب مرزا سمیت اداکارہ جگن کاظم، علی زرغون، فریال خان، گوہر اور آمنہ نے بھی تقریبات میں شرکت کی۔ اداکاروں نے...
معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک...
ایران میں انسانی حقوق کی کارکن اور نوبیل انعام یافتہ نرگس محمد کو ساڑھے 7 سال قید کی نئی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نرگس فاؤنڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو تین دہائیوں سے جاری خواتین کے حقوق جدوجہد پر ساڑھے سات سال قید کی...
ان کی شخصیت ملتان میں انگریز مخالف جذبات کی مرکزی علامت بن گئی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوئے۔ خواجہ غلام حسن شہید ملتانی کی ’’ملتان کی چابیاں‘‘ والی روایت کا تاریخی تنقیدی تجزیہ یہ روایت ملتان کی مقامی زبانی تاریخ میں ملتی ہے۔ اس کے مطابق انگریزوں نے کہا: ’’اگر غلام حسن کو...
