2026-07-24@11:40:35 GMT
تلاش کی گنتی: 20435

«نوبیل»:

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کے لیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کے اثرات صرف سیاسی یا سماجی نہیں ہوتے بلکہ فکری اور نظریاتی سطح پر بھی جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ حالیہ عالمی انکشافات اور اخلاقی بحرانوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانیت کی رہنمائی کا اصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ (جسارت نیوز) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن شہمیر خان بھٹو نے ماہِ صیام کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں کمشنر آفیس کے کمیٹی روم میں صحافیوں سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈویژنل و تینوں اضلاع کی ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج میںایس آئی یو اہلکاروں کی جانب سے زیر حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے دس لاکھ روپے نکلوانے کا الزام ۔عدالت نے گرفتار ایس آئی یو کے سب انسپکٹر اویس اور قاسم حیدر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،عدالت نے کیس کے...
    ریاست کے بیانیہ سے انحراف کرنے والے ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ جب دنیا بھر میں بادشاہتیں قائم تھیں تو بادشاہ کے بیانیے کو قبول نہ کرنے والے افراد سخت سزا کے مستحق ہوتے تھے۔ عمومی طور پر ان افراد کو غدار قرار دے کر پھانسی پر لٹکا دیا جاتا تھا۔ بادشاہ بہت سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول : اطالوی پائلٹ نے ترکیہ میں چلتی ٹرین پر طیارہ اُ تار کر دنیا کو حیران کردیا، رپورٹ کے مطابق 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین کے کنٹینر پر لینڈنگ ہوا بازی کی تاریخ کا خطرناک ترین اسٹنٹ قرار دیا جارہا ہے۔پائلٹ ڈاریو کوسٹا نے ناصرف طیارہ...
    برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوزا نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے منگل کے روز اپنی برازیلین کھلاڑی کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور اس اقدام پر کلب میں جشن بھی منایا گیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال  اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
    بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔  سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے...
    رانا ثناء : فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی...
    مذاکرات کے اختتام کے اعلان سے کچھ دیر پہلے زیلنسیکی نے روس پر الزام عائد کیا کہ وہ مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے جو پہلے ہی آخری مرحلے تک پہنچ سکتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت...
    کراچی: (نیوزڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جنوری میں 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے، سٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیل جاری کردی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر 2020ء سے جنوری 2026ء تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 لاکھ 1 ہزار 764 روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کھولے...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ 26 نومبر 2024 کے پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کو آفر کی گئی تھی کہ وہ سنگجانی میں بیٹھے، حکومت اس کے ساتھ وہاں مذاکرات کرے گی، پھر پی ٹی آئی یا عمران خان اس بات سے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے سیاسی بیانات دیکر بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی...
    رمضان المبارک کے دوران پاکستان ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفکیشن جاری ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق جمعرات سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے...
    اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس مری میں منعقد ہوا جس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جاری اسکیموں کی پیش رفت اور آئندہ اقدامات پر اہم مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: ’رمضان...
    کراچی: رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا۔ مزید پڑھیں ...
    — فائل فوٹو بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر...
    اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کے صحن سے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حماس نے امام شیخ محمد العباسی کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واقعے مذمت کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسجدالاقصیٰ پر...
    اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک نے مخالفت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اور علاقائی تنظیموں بشمول عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اس فیصلے کو فوری واپس لینے...
    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے 60 روز میں غیر مسلح ہونے کے الٹی میٹم کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تنظیم کے سینئر رہنما نے واضح کیا کہ ایسے کسی مطالبے کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور یہ بیانات جاری مذاکرات کے برعکس ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے، دفترخارجہ عالمی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے،مشترکہ بیان پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد”ریاستی زمین”قرار دینے...
    کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں...
    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے...
    مقبوضہ ابیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کا رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے گرد اضافی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں، مسجد اقصیٰ مقبوضہ بیت المقدس شہر کے مشرقی...
    اشرف خان:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک کو زکوٰۃ کٹوتی کے سلسلے میں بینک تعطیل ہوگی۔ مرکزی بینک کے مطابق اس روز تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینک تعطیل کے موقع پر متعلقہ اداروں کے...
    ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا...
    فیصل آباد + ننکانہ + گوجرانوالہ (نمائندگان) دو ریکارڈ یافتہ ملزم مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ ڈی گراؤنڈ سے دو بھائی کار چھین کر فرار ہوئے تو پیپلز کالونی، صدر سمندری اور روڈالہ روڈ پولیس نے تعاقب کیا ملزموں نے جڑانوالہ کے علاقہ میں سید والا روڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں میلبورن کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث 3چھوٹے قصبوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میلبورن سے تقریباً 80 کلومیٹر شمال میں واقع قصبہ ٹراوول کے قریب بھڑکنے والی آگ گھروں اور انسانی جانوں کے لیے شدید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں رمضان المبارک سے عین قبل 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید...
    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمین کو ریاستی ملکیت قرار دینے سے متعلق اپنا نیا اقدام واپس لے، جسے انہوں نے “غیر قانونی” اور خطے کے لیے عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے اتوار کو ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،بانی کوئی آسان کام کرلیں،تم مدر ٹیرسا بن جاتے، کرکٹ کے گاڈ بن جاتے۔ ، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-13 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کیلیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔چیف جسٹس لاہور ہائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-17 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی...
    اسلام ٹائمز: مختصر یہ کہ ڈانا ایڈن جیسے لوگوں کا کردار ایک سادہ سیریز کے تخلیق کار سے زیادہ ہے۔ وہ ایک فریبی بیانیہ کی پیداوار اور اس کے استحکام کا باعث بن جاتا ہے، جس کا مقصد سیاسی مقاصد کے لیے خوف کا تاثر دے کر ایران کے خلاف معاندانہ کارروائیوں کو جائز بنانا...