2026-06-03@06:46:09 GMT
تلاش کی گنتی: 20419
«نوبیل»:
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہری اسرائیلی فوج میں شامل رہے جس کے بعد غیر ملکی شہریوں کے ممکنہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی قانونی کارروائی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی این جی او...
اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل...
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی ملکیت قرار دینے کی منظوری دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی ملکیت قرار دینے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے...
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت نے ایک متنازع تجویز کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وسیع علاقوں کو ’ریاستی ملکیت‘ کے طور پر رجسٹر کیا جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہکے مطابق 1967 میں قبضے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل نے اس نوعیت کا اقدام کیا ہے، جسے بین...
سعودی سنیما ایسوسی ایشن اور کنگ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر کے اشتراک سے منعقد ہونے والا سعودی فلم فیسٹیول 23 سے 29 اپریل تک ظهران میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب کو سعوی فلم کمیشن کی معاونت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں یورپی سینما کا میلہ، ثقافتی تبادلے کا نیا باب فیسٹیول میں عرب...
پاکستان توڑنے والوں کو ہماری نعش سے گزرنا ہو گا، ڈیڑھ سال ہوا، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں جیسا کیوں رو رہے ہو: زرداری
صادق آباد (نیٹ نیوز) صدرزرداری نے کہا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔ کارکنوں سے خطاب میں صدر نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں۔ میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر...
لاہور: معاون خصوصی ہارون اختر خان پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل اسیسٹنس سینٹر میں مصنوعی ذہانت سینٹر کے افتتاح کے بعد عا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو چیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-21 صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان توڑنے والوں کو ہماری لاش پر سے گزرنا پڑے گا۔ پنجاب کے شہر صادق آباد کے نواز آباد میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کچے میں سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-13 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد طبی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مختلف اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 5 رکنی ٹیم ضروری طبی سامان اور جدید آلات کے ہمراہ جیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کیماڑی میں اتوار کو فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ فیکٹر یاں سیل کردی گئی ہیں سیل کی جائے والی فیکٹریوں میں ثنا سفیناز فیکٹری کے دو یونٹس کو کا کولا اسٹوریج گودام الرحمان ٹوبیکو ٹریڈرز اور سی میکس میرین فیکٹری شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کیماڑی امیر فضل...
امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے اپنی طاقت کے زعم میں اور کسی بھی عالمی لیڈر کے مشورے کے بغیر ، از خود، پچھلے سال ستمبرمیں ’’بورڈ آف پِیس‘‘ تخلیق کر ڈالا ۔ مگر جنوری2026ء کو اِس کے چارٹر پر دستخط کیے اور کئی عالمی لیڈروں سے کروائے بھی۔ ساتھ ہی موصوف نے یہ بھی...
فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق بانی...
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ اسرائیل بے گھر فلسطینیوں کے قتل کا عام کا نیا سلسلہ شروع کردیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس سے قبل جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے 12...
بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سوالات اٹھا دیے۔ مزید پڑھیں: ’ایک لمبی سویڈش سنہرے بالوں والی خاتون‘، انیل امبانی کی جیفری ایپسٹین سے فرمائش کا انکشاف انیل امبانی اور جیفری ایپسٹین کے...
کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں...
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ...
رحیم یار خان:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔رحیم یارخان میں چانگ ہاؤس...
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے موقع پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی عدم موجودگی سے متعلق اصل وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد پارٹی کی اندرونی سطح پر بھی سوالات اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر : فوٹو فیس بک جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی آمریت قائم ہے۔ انہوں نے ہمارے لوگوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، پیپلز پارٹی کو اس کا حساب دینا ہوگا۔کراچی میں جماعت اسلامی کے مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے...
راولپنڈی:(دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل کر لیا گیا، طبی ٹیم واپس روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل ضروری طبی سامان کے ہمراہ پہنچی تھی، طبی ماہرین میں ڈاکٹر رفاق، ڈاکٹر سکندر، ڈاکٹرعارف بھی شامل تھے۔ اِسی...
بیلجیئم کے سفیر سے اپنی ایک ملاقات میں محمد شیاع السوڈانی کا کہنا تھا کہ داعشیوں کو تحویل میں لینے کے بعد ہماری ذمے داری بڑھ گئی ہے۔ میں متعلقہ حکومتوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنے شہریوں کو اپنے اپنے وطن واپس لے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی" نے خطے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان : آصف علی زرداری نے رحیم یارخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سیاست میں بی بی یعنی بے نظیر بھٹو کی قربانیوں اور اصولی موقف کو سراہا اور ساتھ ہی سابق وزیراعظم عمران خان کی حالیہ سیاسی رویے پر تنقید کی۔آصف زرداری نےبانی پی ٹی آئی کا...
صادق آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی دی تھی اب جیل میں بہانے تلاش کر رہا ہے۔ جیل مردوں کی طرح کاٹی جاتی ہے، رونے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ صادق آباد میں ورکرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:عمران خان کی جیل میں صحت اور علاج سے متعلق ابتدائی طبی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے، جس میں ان کے مختلف میڈیکل ٹیسٹس، معائنے اور ڈاکٹرز کی ہدایات کی تفصیلات شامل ہیں، یہ رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر تیار کر کے بھجوائی گئی۔ذرائع کا کہنا...
فائل فوٹو۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدرِ مملکت نے رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا، کہا کہ بی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ گولیوں کی آواز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے۔ رحیم یار خان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے ان کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے تقریباً...
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے رحیم یارخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بھٹو خاندان کے قربانی اور پاکستان کی سالمیت کے عزم پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں سبق سیکھنا ضروری ہے اور جیل کے تجربات برداشت اور حوصلے کی پرکھ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری نے ساڑھے 13...
تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مسترد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی...
جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو، صدر آصف زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز رحیم یار خان (آئی پی ایس )صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہنا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراو۔رحیم یارخان...
(سٹی42) سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل پانچ رکنی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا معائنہ کرنے کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی ۔میڈیکل ٹیم نے پی ٹی آئی کی قیادت کی نمائندگی کیلئے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک انتظار کیا تھا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کے حوالے سے حکومت اور جیل انتظامیہ کے طرزِ عمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے...
رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہنا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔رحیم یارخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے طبی معائنے کیلئے 5 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیشنز بھی تھے،...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا...
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مارگلہ ٹریل تھری پر انسدادِ موٹاپا ہائیک کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے مارگلہ ہائیکنگ ٹریل تھری پر موٹاپے کے خلاف ہائیک کا ایک پرجوش...