2026-07-24@11:40:33 GMT
تلاش کی گنتی: 20435
«نوبیل»:
ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔ ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی،...
ویب ڈیسک : راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں قید منشیات کیس کے ایک سزا یافتہ قیدی کا دورانِ علاج انتقال ہوگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اس حوالے سے جیل حکام کا کہنا ہے کہ...
لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ کے پولیٹیکل کاؤنسلر مارک بیل نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کا دورہ کیا۔ مارک بیل نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ گورودوارہ کا وزٹ کیا، رمیش سنگھ اروڑا نے بطور میزبان وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں ارداس کی،...
جسٹس اروند کمار اور پی بی کی بنچ نے ورلے نے کہا کہ وانگچک کی ہیلتھ رپورٹ ٹھیک نہیں ہے اور مرکز کیطرف سے پیش ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراج کو اس معاملے میں حکومت سے تجویز لینی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے مودی حکومت سے پوچھا کہ کیا وہ ماحولیاتی کارکن سونم...
ویب ڈیسک : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ لعل شہباز قلندر کے 774 ویں عرس کے موقع پر ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری نے عام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی :اڈیالا جیل میں قید منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی بابر سلیم دورانِ علاج انتقال کر گیا، قیدی کی طبیعت بگڑنے پر اسے فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور علاج کے دوران دم توڑ گیا۔جیل...
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں پیشہ...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے ایجنڈے میں فیک...
راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج...
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم...
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی بابر سلیم کو خرابی صحت پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا تھا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی بابر سلیم دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا...
فائل فوٹو راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی ریاست الاغواس میں مذہبی تہوارسے واپس آنے والی بس کے حادثے میں 4 بچوں سمیت 16 زائرین ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایاہے کہ حادثہ وقت پیش آیا جب بس جس میں تقریباً 60 افراد سوار تھے،جو دیہی علاقے میں الٹ گئی۔ الاغواس کی علاقائی حکومت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی...
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت سے لبریز...
جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔...
امریکا میں تازہ جاری کیے گئے جیفری ایپسٹین کی ایک ای میل میں مبینہ طور پر بل گیٹس کا نام ایک ایسی بیماری کے ساتھ آیا تھا جو جنسی عمل سے پھیلتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پہلی بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔جیل حکام کو ارسال کردہ...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اعتماد جمہوریت کی بنیاد ہے جو شفافیت اور جوابدہی سے فروغ پاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کو اعتماد میں کمی کا چیلنج درپیش ہے، مضبوط پارلیمان ہی مضبوط جمہوریت کی ضمانت ہوتی...
ایران: افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنا خارج از امکان، کسی بھی تصادم کا جواب دیا جائے گا، مشیر خامنہ ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں حماس کی ایلیٹ نُخبا فورس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹ میں ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ حماس نے شمالی غزہ میں رات گئے اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کیا جس میں ایک افسر شدید زخمی...
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علیمہ خان کو منع کر رکھا ہے کہ وہ جیل کے باہر بیان نہ دیں، تاہم علیمہ خان بار بار خلاف ورزی کرتی ہیں، ان کا ہر بیان متنازعہ ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے...
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں حماس کی ایلیٹ نُخبا فورس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ حماس نے شمالی غزہ میں رات گئے اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کیا جس میں ایک افسر شدید زخمی ہوگیا تھا۔ بیان میں کہا گیا...
رحیم یار خان: پنجاب پولیس کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جبکہ بدنام زمانہ ڈاکو جمیل اندھڑ اور ابراہیم شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق پنجاب پولیس رحیم یار خان اور ملٹری انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی میں 50 لاکھ روپے سر کی قیمت والے بدنام...
سٹی 42: کل سے پنجاب بھر میں لانگ ویک اینڈ منایا جا رہا ہے ۔ جس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ، بسنت کی دو چھٹیاں اور اتوار کی ہفت وار چھٹی شامل ہے ۔ پنجاب حکومت نے کل 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی بھی چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے اس سے...
ویب ڈیسک : نادرا نے کل 5 فروری بروز جمعرات کی عام تعطیل پر اپنے دفاتر بند ہونے کے حوالے سے اعلان کر دیا۔ ترجمان نادرا کے جاری بیان کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر (5 فروری) کی مناسبت سے حکومتِ پاکستان کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا ہمارے تمام دفاتر...
ایران جو جمعہ کو عمان میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کا طاقتور بیلسٹک میزائل پروگرام کسی بھی مذاکرات میں ریڈ لائن ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کا یہ پروگرام مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا شمار...
برازیل: الاگواس میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ منگل کو برازیل کے شمال مشرقی ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی...
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک بچی کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث کراچی کے قریب ضلع ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ بوگی نمبر 08 میں خاتون کو دردِ زہ شروع...
اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے، مودی سرکار بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 تبدیل نہیں کرسکتی، سید فخر امام
کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیر کی آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونک دی، اب نوجوانوں نے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہی ہمارے آنے والے لیڈر ہیں اور لیڈر صرف سیاسی نہیں ہوتا آپ جس شعبہ...
صدر میں 200سے زائد دکانیں سیل،مارکیٹ میں حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے دکانداروں کو سات روز قبل نوٹس جاری ، انتظامات کیے جانے تک مارکیٹیں سیل رہیں گی صدر ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ سیل کر دی گئی، دونوں مارکیٹوں میں دو سو سے زائد دکانیں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائر سیفٹی کی خلاف ورزی...
ارب پتی فلاحی کارکن اور بل گیٹس کی سابق اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس نے کہا ہے کہ جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی سرکاری فائلز میں سابق شوہر بل گیٹس کا نام سامنے آنے سے ان کی ازدواجی زندگی کے نہایت تکلیف دہ لمحات دوبارہ یاد آ گئے ہیں۔ این پی آر کے پوڈکاسٹ ’وائلڈ کارڈ‘...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے کراچی میں موبائل چوری کے واقعے میں قتل سے متعلق کیس میں ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ وقوعہ2011 کا ہے، جس کی ایف...
اسلام آباد: کراچی میں موبائل چوری کے دوران قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ یہ واقعہ 2011 کا...
آسٹریلیا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی آسٹریلیا کے علاقے کوئنڈالوپ...
حکومتِ پنجاب نے فروری کے پہلے ہفتے میں 3روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ویلفیئر ونگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2026 (جمعرات) کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ مزید برآں، حکومتِ پنجاب نے 6 فروری...
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،صوبے بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینئر صحافی حامد میر نے اسرائیل کی جانب سے بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنے کے منصوبے پر ٹھوس دستاویزی ثبوت پیش کیے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی میڈیا اور الجزیرہ کے حوالوں سے بتایا کہ اسرائیل بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کر کے ایران کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔حامد میر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار