2026-07-24@11:40:33 GMT
تلاش کی گنتی: 20435
«نوبیل»:
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ میں ’مداخلت‘ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے علیحدگی پسند خطے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے سے عدم استحکام میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے...
جے یو آئی کے مقامی رہنما فرخ کھوکھر نے اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کو جمعیت علماء اسلام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر قیادت حکم دے تو وہ جیل کے تمام قیدیوں کو جے یو آئی میں شمولیت دلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ تاجی کھوکھر کے ڈیرے...
اسلام ٹائمز: چیئرمین البصیرہ پاکستان جناب ڈاکٹر علی عباس نقوی، مسئول شعبہ قرآن جامعۃ المصطفی سید خاورعباس تقوی، پرنسپل جامعہ عسکریہ ہنگو علامہ خورشید انور جوادی، مسئول جامعۃ المصطفٰی العالمیہ علامہ سید زاہد حسین بخاری، خطیب جمعہ و الجماعت جماران علامہ محمد بشیر جمارانی، کچہ پکہ مرکز کے مسئول علامہ سید ہاشم رضا الحسینی، جامعۃ...
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
کراچی(آئی این پی )سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027تک وزیراعظم رہیںگے،ایم کیوایم کے کراچی کو وفاق کو دینے کے مطالبے کو مسترد کرتا ہوں۔ میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتا ہوں،ہم...
ماسکو: روس نے یوکرین پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا جس میں 400 سے زائد ڈرونز اور...
امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین تحقیقات سے متعلق دستاویزات کے اجرا کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جس سے بااثر شخصیات کے احتساب پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر جاری بیان میں شیریل کرو نے کہا کہ...
ویب ڈیسک : ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار...
ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔...
ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر قاسم فکتو 13نومبر1967ء کو سری نگر کے علاقے زالڈگر میں پیدا ہوئے۔ وہ علمی لحاظ سے ممتاز ہیں اور 2016ء میں قید کے دوران اسلامیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما ڈاکٹر قاسم فکتو...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مزید 2 افراد بے لگام ٹرک کی زد میں آ کر جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ناگن چورنگی میں تیز رفتار ٹرک...
رپورٹ کے مطابق ان خدشات کے پیش نظر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کی جلد منصوبہ بندی کی گئی تاکہ اسرائیلی وفد امریکی فریق کے ساتھ ایرانی مذاکرات پر بات کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کے کان ٹی وی کے مطابق حکومتی حکام کو تشویش ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق اچانک حملے کی وجہ سے اسرائیلی بوبس لیڈ ٹیم پریکٹس نہیں کر سکی اور صدمے میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ونٹر اولمپکس میں عوامی نفرت کے درمیان اسرائیلی ایتھلیٹس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسکائی اسپورٹس نے آج (اتوار) کو صیہونی حکومت کے لیے چونکا دینے والی خبر میں کہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق دو مرکزی شخصیات عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام درج ہیں۔ عمران خان کا ذکر 2013 اور 2018 کی ای میلز میں ملتا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا حوالہ 2010 کی ایک ای میل میں ہے۔ یہ تمام حوالہ جات ای میل خطوط کی...
سکھر: سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق مدرسہ نورالہدیٰ باگڑ جی میں تقریب تکمیل قرآن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تقریباً 98 فیصد ملازمین بہتر تنخواہ اور مراعات کی صورت میں نوکری تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں، جس سے ملازمت کی مارکیٹ میں بڑھتی مسابقت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ خلیجی خطے سے متعلق تازہ تنخواہ گائیڈ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار پاکستان بازار کٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کٹ کے قریب تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 28 سالہ ثاقب نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا۔...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں مختلف اہم...
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا اصولی اور خودمختار موقف ہے کہ ملک سے یورینیم کے کسی بھی انتقال کی مخالفت کی جائے، یقیناً ہم افزودہ مواد کی فیصد کو کم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے دور میں مذاکرات کا مقام...
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے، پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان...
مولانا طارق جمیل : فائل فوٹو معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں طارق جمیل نے کہا کہ پہلے بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ اور کل اسلام آباد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما...
اسلام آباد: دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی جگہ نیا ہائی کمشنر نامزد کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ میں 24 اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان...
وزارت خارجہ میں اعلی سطح پر تبدیلیاں،ترجمان سمیت متعدد سفراء تبدیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت ترجمان دفترخاجہ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور برطانیہ میں ڈاکٹر فیصل کی...
سعودی عرب کی ریلویز نے 2025 میں اپنی کارکردگی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ گزشتہ سال کے دوران ریل نیٹ ورک نے 14 ملین مسافروں کو سروس فراہم کی، جو 2023 میں 11.2 ملین مسافروں کے مقابلے میں کافی اضافہ ہے۔ یہ اعداد و شمار سعودی شہریوں اور زائرین میں ریل سفر...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان آج مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ملک کا غیر مؤثر سیاسی ڈھانچہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں الجھا ہوا ہے، جہاں غربت اور بے روزگاری عام ہیں، اور اس مسئلے کا حل آئین...
بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والی دستاویزات میں اپنا نام شامل ہونے کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔ انوراگ کشیپ نے اپنے بیان میں خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین سے ان کا کسی بھی قسم کا...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس کے مطابق وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران...
سابق سینیٹر اور معروف سیاسی شخصیت سید فیصل رضا عابدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جیل میں قید کروایا گیا اور زہر دلوایا گیا، جس کے باعث وہ جان بچانے کی حالت میں رہ گئے۔ ٹوکیو میں نجی میڈیا سے خصوصی...
قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے ملک میں اپنی پانچ اہم جائیدادوں کا دوبارہ تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان جائیدادوں میں سیلز آفس بلیو ایریا اسلام آباد، بکنگ آفس راولپنڈی، ہیڈکوارٹرز کے لیے مختص پلاٹ، اور قومی ایئر لائن کے سیلز آفس پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ...
سوشل میڈیا پر ریلز بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ایک اور افسوسناک نتیجہ سامنے آ گیا، جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندا میں ایک 27 سالہ خاتون ریِل بناتے ہوئے حادثاتی طور پر جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس اور اہلِ خانہ کے مطابق متوفیہ موہنی اپنے گھر میں موبائل فون پر ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج اور میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے مختصر حکم کی صورت میں سنایا، جس میں عدالت...
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب...
—فائل فوٹو سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق خلاء بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل ہو گئی، ابتدائی اسکریننگ کے بعد 2 امیدوار شارٹ لسٹ کیے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا...
بھارتی معروف فلم ساز اور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی تازہ دستاویزات میں نام سامنے آنے کے بعد خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوراگ کشیپ نے انٹرنیٹ پر زیرِ گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سزا یافتہ پیڈوفائل جیفری ایپسٹین سے...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں خلا باز امیدواروں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب...
لبنان نے اسرائیل کے مبینہ طور پر سرحدی علاقوں میں کیمیائی مواد کے چھڑکاؤ کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ اس کے طیاروں نے جنوبی لبنان میں زہریلے کیمیائی مادے بشمول گلائیفوسیٹ اسپرے کیے ہیں جو ماحول، زراعت اور عوامی صحت...