2026-06-03@05:38:42 GMT
تلاش کی گنتی: 20417
«نوبیل»:
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے باعث صوبے کا زرعی لینڈ سکیپ تبدیل ہو...
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعا گو ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دارومدار ان کے رویے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن منصوبے کے اسٹیشنز کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے، دو ماہ سے نئی بسیں کسٹم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا دارومدار ان کے اپنے رویے پر ہے، وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعاگو ہیں۔کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہوں گی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شرجیل میمن نے یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ہر...
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ...
سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی۔ رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد...
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی طبی کمیٹی نے صیہونی ٹیم کے اس اقدام کو دانستہ طور پر غلط طبی معلومات فراہم کرنا قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی رژیم کے کھلاڑیوں کو جھوٹ بولنے کے باعث سرمائی اولمپکس کے مقابلوں سے نکال دیا گیا۔فارس نیوز کے اسپورٹس رپورٹر کے مطابق اسرائیلی نشریاتی نیٹ ورک کان نے اعتراف کیا...
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کی تمام قابل کاشت سرکاری زمین کسانوں کو 10 سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر کسان کو 5 ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی اور اس کے عوض کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
بھارتی ریاست اوڑیسہ کے جھارسوگڑا میں ایک تیز رفتار ٹریلر کے پولیس وین سے ٹکر مارنے کے واقعے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ادارش ویدیالا جھارسوگڑا کے سامنے، صدر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار وین میں ڈیوٹی پر تھے کہ مخالف سمت سے آنے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25 برس میں 20 ہزار ٹریکٹر فراہم کیے گئے، جبکہ صرف 2 سال کے دوران پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے 31 ہزار ٹریکٹر...
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت مانگ لی۔ امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول...
ویب ڈیسک:پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریحاً خلاف ورزی قراردے دیا ۔ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل کے نائب صدر اور وزیر برائے ترقی، صنعت اور تجارت جیرالدو الکمن نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں نائب صدر برازیل نے کہا کہ جیرالدو الکمن نے کہا کہ امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہونے والی پیشرفت کا انتظار...
پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-8 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ضلع میرپور خاص کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینیمل ہسبنڈری اینڈ پروٹیکشن ڈاکٹر محمد سلیم قائم خانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ جانوروں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے میرپورخاص میں تعلقہ سطح پر ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں تعلقہ سندھڑی...
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے سریناموبائل مارکیٹ کوسیل کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-18 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںاولڈ سٹی ایریا میں مخدوش قرار دیکر خالی کروائی گئی عمارت بلڈر کے حوالے کرنے کا انکشاف،نیپیئر روڈ پر واقع ایشور کمپاؤنڈ کے دکانداروں نے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہاگیا ہے کہ متروکہ وقف املاک نے 1960 کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-17 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب ممبران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-16 تل ابیب /غزہ /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی...
پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہوسکتا ہے۔ ہکابی کے بیان پر سعودی عرب کیجانب سے مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ امریکی سفیر کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن...
وفاق ہمارا مقروض ہے ،خیبر پختونخوا 22 سالوں سے دہشتگردی کے زد میں تھا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی گئی تو وہ ہمارے لئے اور ملک کیلئے اچھی بات نہیں ہے،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید...
امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیان کہ صیہونی حکومت کو مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) پر تسلط کا حق حاصل ہے، کے جواب میں سعودیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے لیے امریکی سفیر کے بیان کے موقف کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیانات...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے بعد اگر دنیا میں کسی ملک نے سب سے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں تو وہ اسرائیل ہے۔ غزہ میں بچوں، عورتوں، اسپتالوں، خیمہ بستیوں اور حتیٰ کہ میڈیا سینٹرز تک کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل چھ عرب ممالک کے ساتھ جنگ کر چکا ہے اور اب فلسطین، لبنان، شام اور حال...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت ایک خودمختار، آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے جو 1967ء کی سرحدوں کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی میں موجود ہو۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت نے اقوامِ متحدہ کے سو سے زائد رکن ممالک کے اُس مشترکہ بیان سے خود کو...
رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے عازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے...
حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری...
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ اتنی سپورٹ اور شہرت کے باوجود ناکام ہو رہے ہیں بار بار، یا تو ہمارے نیتوں میں فرق ہے یا پھر آپس کے اختلاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر...
سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تحت سرکاری اسکیم کے عازمین کو “روڈ ٹو مکہ” پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت فراہم کی...
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک سال سے زائد عرصے سے مطلوب ثاقب ججہ کو گرفتار کر لیا ہے، جو غیر قانونی طور پر نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کے الزام میں ملزم ہیں۔ ثاقب ججہ کا تعلق اسی گاؤں سے ہے جہاں کے کئی نوجوان اُس کشتی پر سوار تھے...
مبینہ خاتون خودکش حملہ آور نے مزید بتلایا کہ وہ کالعدم تنظیم کی رکن ہے اور اس نے حالیہ دنوں میں خودکش حملے کیلئے رضامندی ظاہر کی تھی جس کیلئے خودکش جیکٹ اور ٹارگٹ خارجی کمانڈر عاصم نے فراہم کرنا تھی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب...
بھارتی وزیرِاعظم نے کہا کہ ہندوستان-برازیل تعلقات کو صدر لولا کے وژن اور متاثر کن قیادت سے ہمیشہ تقویت ملی ہے، انکا یہ دورہ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی توانائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نریندر مودی نے آج برازیلی صدر لویس اناسیو لولا دا سلوا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ...
امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی موجودہ جنگ پر اسرائیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی کو اسرائیل کی جانب سے انجام دی گئی کارروائی کے طور پر دیکھنا مناسب ہے۔ انہوں نے غزہ میں ہونے والی تباہی کا موازنہ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کی کارروائیوں سے کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ کی تازہ ترین جنگی تباہی پر کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات جائز اور ضروری تھے اور انہیں کسی طور بھی انسانی اقدار یا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف نہیں سمجھنا چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی سینیٹر...
برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھیلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ کیتھلین سوزا سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، انہوں نے اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں صحیح...
ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ (سی ٹی ڈی) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک خودکش حملہ کی منصوبہ بندی ناکام بنادی اور خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (SWAT) ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبولیت اور عوامی حمایت کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا پا رہے اور اس کی بنیادی وجہ پارٹی اور اندرونی امور میں پائی جانے والی...
محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی...
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان جیل میں...