2026-07-23@23:46:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12639
«بھارتی شہری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-17 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) 2 دہائیوں بعد پیش رفت سے بھارت اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ ہوگیا۔بھارت اور یورپی یونین نے طویل عرصے سے زیرِ التوا ایک بڑے اور تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ’’مدر آف آل ڈیلز‘‘ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز : یورپی یونین اور بھارت کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں گہرے تعاون کے لیے فریم ورک پر اتفاق کرلیا۔بھاررت اور یورپی یونین کے درمیان ہنر مند افراد اور طلبہ کی نقل و حرکت میں آسانی کے لیے ایک علیحدہ معاہدہ بھی طے پایا ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق یورپی یونین کی...
اسلام ٹائمز۔ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق جون 2025ء سے نومبر 2025ء کے درمیان 300 سے زائد مساجد، مزارات اور درگاہیں بلڈوزر کارروائی میں مسمار کی گئیں۔ ان میں کئی ایسی مذہبی جگہیں شامل تھیں جو دہائیوں بلکہ صدیوں سے قائم تھیں اور باقاعدہ مذہبی سرگرمیوں، اجتماعی عبادات اور سماجی زندگی کا مرکز تھیں۔ رپورٹ:...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2...
بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے بیرونِ ملک مقیم مطلوب گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو ایک پرانے بھتہ خوری کے مقدمے میں حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو ضلع مکسر کے آدیش نگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا...
بھارتی شہر بنگلور میں معروف اداکارہ کے شوہر سوما شیکھر پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ انڈین ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کاویا گوڈا کے شوہر سوما شیکھر پر ان کے بھائی نے چاقو سے حملہ کیا۔ یہ جھگڑا دو بھائیوں اور ان کی بیویوں کے...
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )بھارت اور یورپی یونین نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں گہرے تعاون کے لیے فریم ورک پر اتفاق کرلیا۔بھاررت اور یورپی یونین کے درمیان...
بھارتی ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری کا ماننا ہے کہ اگر سوریا کمار یادو کی کپتانی میں بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026 نہ جیت سکا تو بی سی سی آئی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو نوکری سے نکال دے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے منوج تیواری کا کہنا تھا کہ اگرچہ بی...
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بلھے شاہ درگاہ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں توڑ پھوڑ، محبوبہ مفتی کی تشویش
محبوبہ مفتی نے مسوری میں 18ویں صدی کے صوفی شاعر اور فلسفی بابا بلھے شاہ کے مزار پر ہوئی توڑ پھوڑ کی مذمت کی ہے اور بی جے پی لیڈروں پر منافقت کا الزام لگایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اتراکھنڈ کے مسوری میں 18ویں صدی کے پنجابی صوفی بزرگ، شاعر اور سماجی مصلح بابا بلھے شاہ...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا قبضہ ہے: پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل...
—فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی بھارتی کوشش کے خلاف آزاد کشمیر میں ہڑتال جاری ہے۔بھارتی حکومت یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے دے رکھی ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کی ریلی بینک...
نئی دہلی: بھارت اور یورپی یونین نے طویل عرصے سے زیرِ التوا ایک بڑے اور تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ’’مدر آف آل ڈیلز‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بھارت اور یورپ کے کروڑوں عوام کے لیے بڑے معاشی مواقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں اقوامِ متحدہ کے منشور کے تحت اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ یکطرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کے...
سرینگر/کپواڑہ: مقبوضہ جموں و کشمیر میں 27 جنوری کو سانحۂ کپواڑہ کی برسی منائی جا رہی ہے، جو بھارتی ریاستی جبر کی ایک تلخ مثال کے طور پر یاد کی جاتی ہے۔ 27 جنوری 1994 کو بھارتی قابض فورسز نے ضلع کپواڑہ میں پُرامن اور نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں...
امریکا نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کر کے بالواسطہ طور پر روس یوکرین جنگ کو فنڈ کر رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپ براہِ راست روس سے توانائی کی خریداری کم کرچکا ہے لیکن بھارت...
بھارتی پنجاب کی پولیس نے بیرونِ ملک مقیم گینگسٹر گولڈی برار کے والدین کو 2024ء کے ایک بھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔ گولڈی برار کے والد شمشیر سنگھ اور والدہ پریت پال کور کو پیر کے روز حراست میں لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ملزمان ضلع مکسر کے آدیش...
جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا اور نہ ہی کبھی ہوگا،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے مباحثہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری ذوالفقارعلی نے بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں...
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 27 جنوری 1994ء کو کپواڑہ میں 27 نہتے کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کپواڑہ قتلِ عام کے شہداء کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے...
سری نگر(نیوز ڈیسک) 27 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں بھارتی ریاستی جبر کی ایک واضح علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 27 جنوری 1994 کو ضلع کپواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ایک پُرامن اور نہتے اجتماع پر بلااشتعال فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو...
لاہور، سری نگر، اسلام آباد، جموں (کے پی آئی+ آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیرکو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کے...
سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں...
مظفرآباد: مہاجرین فورم کے کارکنان آزادی چوک پر بھارتی افواج کے آئی او کے پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-5 پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی بحریہ نے بحیرہ روم میں روس پر عاید پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو گزشتہ روز تفتیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات سخت کرتے ہوئے 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ...
ماسکو: رواں برس کم از کم 40 ہزار بھارتی شہری مزدوروں کی حیثیت سے روس آئیں گے۔ حال ہی میں یہ اعلان روسی خبر رساں ادارے ‘ریا نووستی’ سے بات چیت میں روس کے پائیدار ترقی کے شعبے میں بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے خصوصی نمائندے بورس تیتوف نے کیا۔ ماسکو میں بھارت کے...
آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پُرامن مگر بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی احتجاج اور ہڑتال کرکے بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی نیوی نے روسی آئل ٹینکر گرنچ کو بحیرہ روم سے قبضے میں لے لیا۔ تیل کی اسمگلنگ میں ملوث آئل ٹینکر کا کپتان اور عملہ بھارتی شہری نکلے۔ فرانسیسی نیوی نے بھارتی کپتان کو حراست میں لے لیا۔ عملے کے ارکان جہاز میں ہی موجود ہیں۔ غیر ملکی...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ممکنہ بائیکاٹ کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کو خوفزدہ کرنے اور کڑی کارروائیوں کی دھمکیاں دینے کی مہم شروع کردی ہے، تاہم یہ کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ ٹی20 کا بائیکاٹ کرتا ہے...
پیرس: فرانس کی بحریہ نے بحیرۂ روم میں روس پر عائد پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو اتوار کے روز تفتیش کے لیے عدالتی حکام...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حال ہی میں ہونے والی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز و کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر اور ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کی شادی کا چرچہ تاحال جاری ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین شادی کے مختلف پہلوؤں، خصوصاً سٹائلنگ، ملبوسات اور دیگر...
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر...
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون...
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور سفارتی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی سفارتی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں قائم ہونے والا مجوزہ بورڈ آف پیس مستقبل میں مسئلہ کشمیر کو بھی اپنے ایجنڈے میں شامل کر سکتا ہے، جس سے نئی دہلی کی خارجہ پالیسی کو سنگین دباؤ کا سامنا ہو سکتا ہے۔برطانوی میڈیا...
صدر آزاد کشمیر نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے، بھارتی اقدامات کے نتیجے میں مقبوضہ علاقے کا محاصرہ تیز ہوا ہے، اس کے ساتھ شہری آزادیوں پر بھی سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے...
پولیس کے ایک افسر نے آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تلاشی کی یہ کارروائی علاقے میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات پر شروع کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرینگر کے مضافاتی علاقے لاوے پورہ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور...
کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میں اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود بہت سے کشمیری 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ بھارتی یومِ جمہوریہ کمشیریوں کیلئے احتجاج اور سوگ کی...
ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانوی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی،...
جموں کشمیر لبریشن الائنس کے ترجمان سجاد میر نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو فوجی طاقت ، کالے قوانین اور بدترین ریاستی تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے امیر سید صلاح الدین احمد نے کہاہے کہ بھارتی نیتاؤں کے ہاتھ نہ صرف مظلوم کشمیری مسلمانوں بلکہ بھارتی اقلیتوں کے خون سے بھی رنگین ہیں۔ ایسے حالات میں بھارت کا یوم جمہوریہ منانا مظلوم و محکوم انسانوں کے زخموں پر نمک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابل اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر...