2026-07-23@23:47:29 GMT
تلاش کی گنتی: 12639
«بھارتی شہری»:
بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پرومو دیکھ کر بھارتی تلملا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر خاصہ مقبول ہورہا ہے۔ ’میٹ وی آر ریڈی‘ کے عنوان سے جاری...
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ آر جے ماہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چہل اس وقت خبروں میں آئے تھے جب ان کی کوریوگرافر اور رئیلٹی شو اسٹار دھناشری ورما سے طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ بعد...
بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا اور اِن کی اہلیہ لیزیل ڈی سوزا سے 2018 میں بھتہ طلب کرنے کے کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں تھا...
بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی...
بھارتی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ نئی دہلی نام نہاد چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بھی تسلیم نہیں کرتی۔ اسلام ٹائمز۔ چینی حکام نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس کے دوران جب...
بھارتی ریاست اوڈیشہ میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد اور عوامی تذلیل کا نشانہ بننے والے ایک مسیحی پادری نے حملہ آوروں کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم واقعے کے 2 ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کسی گرفتاری نہ ہونے پر مقامی مسیحی برادری میں...
پولیس نے بتایا کہ ایم رشی کانت سنگھ کو تُوئبانگ علاقہ میں انکے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا اور پھر نٹجانگ گاؤں کے قریب اسے گولی مار دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طویل عرصہ سے بدامنی کا شکار منی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی پابندیوں کی نئی لہر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ تجارتی حکمت ِ عملی اور خطے میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات نے بھارت کے اس طویل المدتی اسٹرٹیجک خواب کو بْری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے جس کا محور ایران کی چاہ بہار بندرگاہ تھی۔ ایک دہائی سے زائد عرصے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں خاتون کو اغوا اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن کو سنگین انتظامی اور آپریشنل غفلت کے باعث تاریخ کے ایک بڑے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، جسے مسافروں کے لیے انصاف کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائی ریگولیٹری اتھارٹی ڈی جی سی اے (DGCA) نے...
بنگلادیش کی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے آج بنگلادیشی کھلاڑیوں سے...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں حریت پسندوں کے ایک حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج اس واقعے کو ’حادثہ‘ قرار دے رہی ہے اور یہ ’حادثہ‘ اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی بھدرواہ چمبا...
بھارت کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ائیرپورٹ، بنگلورو پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک اہلکار کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ 19 جنوری کو پیش آیا، جس کے بعد ملزم کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا این ڈی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کی زندگی متاثر ہو رہی ہے اور موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرجانی ٹاؤن، ملیر، مشرف کالونی اور دیگر گردونواح میں گرج چمک...
بھارت کے مشہور کامیڈین ذاکر خان نے حیدرآباد میں اپنے کے شو کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ طویل رخصت پر جا رہے ہیں اور ممکنہ طور پر 2030 تک چھٹی کریں گے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذاکر...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکار خالد انعم نے بھارت سے تجارت سے متعلق اہم سوال اُٹھا دیا۔ حال ہی میں پاکستان میں دو شادیوں کا کافی چرچہ رہا، جن کی تصاویر و ویڈیوز نے بھی سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ ان میں سے ایک صدر آصف علی زرداری کی...
بھارت میں ہندوتوا نظریے سے وابستہ انتہا پسند گروہوں کے ہاتھوں اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ایک عیسائی پادری پر مبینہ طور پر انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے تشدد کیا، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش پائی جا...
ہندوتوا نظریات اور بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی انتقامی ڈاکٹرائن کا گٹھ جوڑ خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت، شدت پسندی اور اقلیتوں کے خلاف انسانی جرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، جہاں یہ اقدامات...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے کے زیرِ اثر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ واقعے میں اڑیسہ میں انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک عیسائی پادری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس نے مودی حکومت کے دور میں...
بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ریاست اتر پردیش میں دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پولیس اور بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ یہ مائیکرولائٹ طیارہ پریاگ راج کے قریب بمرولی ایئر فورس اسٹیشن سے...
بھارتی شہر بنگلورو کے کیمپی گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک کوریائی خاتون مسافر نے گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ واقعہ پیر 19 جنوری کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عفان کے نام سے ہوئی ہے، جو ایئر...
سرگودھا میں میلو وال سے دھوری روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹرک بھوسے سے لدا ہوا تھا جو تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس پر 12 مزدور سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے...
الہٰ آباد:بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ تالاب میں گر گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹس محفوظ رہے، یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا، جہاں طیارہ دوران پرواز فضا میں جھولتا رہا اور تالاب میں گرا۔ ذرائع...
کچھ مقامی ہندو انتہا پسند نوجوانوں نے کشمیری نوجوانوں پر دباؤ ڈالا، انہیں پاکستانی کہا اور انہیں جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے جیسے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ ریاست ہریانہ کے ضلع یمنا نگر میں کشمیری شالیں بیچنے آئے دو نوجوانوں کے خلاف مذہبی نعرے لگانے کے...
بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے معمول کی تربیتی مشن کے لیے انڈین ایئر بیس سے پرواز بھری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت سے 16 دسمبر 2025 تک وضاحت طلب کی تھی تاہم مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے 34 دن بعد بھی نئی دہلی کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ بھارت اپنے اقدامات کی وضاحت دینے میں ناکام رہا ہے اور اس کی...
بھارت کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ بدھ کے روز پریاگ راج میں معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور بحالی کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو شیڈول تربیتی مشن کے دوران تکنیکی خرابی کا سامنا ہوا،...
کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا...
بھارتی صحافی وکرانت گپتا بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے دوٹوک مؤقف اور جرات مندانہ طرزِ عمل کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع...
معروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے کہ آؤ آنکھ میں آنکھ...
کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو...
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 فروری 2026ء تک بند رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے معروف بین الاقوامی امپائر کرس ٹیلر بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چار روزہ میچ میں بطور آن فیلڈ امپائر فرائض انجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق 45 سالہ کرس ٹیلر، جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا...
ویب ڈیسک : پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی(پی اے اے) نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا...
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پابندی 24 فروری کی صبح 5 بجے تک برقرار رہے گی اور اس کا اطلاق بھارتی ملکیت، لیز یا آپریٹ کیے گئے طیاروں کے ساتھ فوجی پروازوں پر بھی...
معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے اپنے حالیہ شو کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ صحت کی وجہ سے کامیڈی سے طویل عرصے کے لیے وقفہ لے رہے ہیں اور یہ وقفہ ممکنہ طور پر 2030 تک جاری رہ سکتا ہے۔ حیدرآباد کے شو کے دوران ذاکر خان نے کہا کہ ’میں ایک طویل...
برطانیہ میں ایک بھارتی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسافر سے ٹپ لینے کے لیے اسے گاڑی سے باہر نکلنے سے روک رہی ہیں۔ ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو مسافر سے ٹپ کے معاملے پر بحث کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مسافر گاڑی...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-9 اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی۔ پاکستان ائرپورٹ اتھارٹی( پی اے اے) کے ترجمان سیف نے بتایا کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر...
