2026-07-23@23:47:31 GMT
تلاش کی گنتی: 12639
«بھارتی شہری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری نگر(آن لائن) 25 جنوری 1990ء کو ہندواڑہ کے قتلِ عام میں بھارتی قابض فورسز نے پُرامن مظاہرے میں سوگواران کو خون میں نہلایادیا۔ 25جنوری کشمیرکی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن وادی کوسوگ منانے کی بھی اجازت نہ دی گئی۔ نہتے کشمیری ابھی گاؤکدل کاسانحہ بھولے نہیںتھے کہ ہندواڑامیں بھارتی قابض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260126-01-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابل اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کی جانب سے شہر کے تمام اضلاع میں تجارتی عمارتوں کا سروے شروع کر دیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم چیک کیا جا رہا ہے جہاں بیشتر عمارتوں میں آگ بچھانے کا نظام ہی موجود نہیں ہے۔ ذرائع ایس بی سی...
بنگلہ دیش کے ضلع رامپال میں قائم میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ میں تعینات 9 بھارتی افسران بغیر پیشگی اطلاع اور اجازت کے اچانک ملک چھوڑ کر بھارت واپس روانہ ہو گئے، جس پر پاور پلانٹ انتظامیہ میں تشویش پائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو تقریر کی اجازت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔میڈیا ذرائع کےمطابق کل 26 جنوری پیر کو دارالحکومت سمیت آزاد کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت مخالف احتجاج کیا جائے گا،کل جماعتی حریت کانفرنس ، پاسبان حریت سمیت مختلف تنظیمیوں کے زیر اہتمام ریلیاں...
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر بھارت کے سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا اور ان پر تنقیدی تبصرے کرتے ہوئے حارث کو اپنی ٹیم کا ‘ایجنٹ’ قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم...
من کی بات کے 130ویں قسط میں مودی نے کہا کہ ان دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ رجحان دیکھ رہا ہوں، لوگ 2016ء کو یاد کررہے ہیں، اسی جذبے میں آج میں آپ کیساتھ اپنی ایک یاد شیئر کرنا چاہوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مہینے کے آخری اتوار...
25 مظفر آباد(نیوزڈیسک)25جنوری1990ء کشمیر کی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن ہے کیونکہ اس دن ہندواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ظلم کی انتہا کر دی تھی۔ مقبوضہ کشمیر کےضلع کپواڑہ کےعلاقے ہندواڑہ میں 25جنوری 1990 کو ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا،بھارتی قابض فوج نے نہتےکشمیریوں پر بندوقیں تان لیں اور...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
25 جنوری 1990 کو کشمیر کی تاریخ کا سب سے المناک اور سیاہ ترین دن قرار دیا جاتا ہے، جب بھارتی قابض افواج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بدترین مظالم کا ارتکاب کیا۔ 25 جنوری 1990 کو ہندواڑہ میں ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا، جس میں شہری وادی میں جاری...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت...
پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد...
واشنگٹن میں فعال اور متوازن سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان نے امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی سفارتی حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد نے علاقائی کشیدگی اور عالمی سیاسی تبدیلیوں کو...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
25 جنوری 1990 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں پیش آنے والا واقعہ کشمیری تاریخ کے المناک دنوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس روز بھارتی قابض فورسز نے ایک پُرامن اجتماع پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 21 نہتے کشمیری جان سے گئے...
امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جارجیا (مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں معمولی گھریلو جھگڑا قتل کی ایک ہولناک واردات میں تبدیل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی اس ہولناک واردات میں کم از کم 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ3 بچوں نے الماری میں چھپ...
بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش...
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ...
لاہور: پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او گڑھی شاہو سہیل احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی اور اس دوران ملزم کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم نے دو ہفتے قبل متاثرہ لڑکی سے آئی...
لاہور میں پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گڑھی شاہو تھانے کے ایس ایچ او سہیل احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے...
فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔ فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں...
امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس وِل میں معمولی گھریلو جھگڑا قتل کی ایک ہولناک واردات میں تبدیل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی اس ہولناک واردات میں کم از کم 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ تین بچوں نے الماری میں چھپ کر اپنی جانیں بچائیں۔ بچوں نے الماری کے اندر بند ہوکر موبائل فون سے پولیس...
امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں ایک معمولی گھریلو جھگڑا ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جس میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی اور تین رشتہ داروں کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعے کے دوران تین بچے 12، 10 اور 7 سال کے الماری میں چھپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا...
بھارت میں فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائنز کی مالی حالت سنگین بحران کی واضح تصویر پیش کر رہی ہے جہاں انڈیگو کی پرواز کو 5 روز میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی انڈیگو کی پرواز کو صرف 5 دنوں میں دوسری مرتبہ بم...
بھارت میں فضائی سلامتی اور ایئرلائنز کی مالی مشکلات ایک سنگین بحران کی عکاس ہیں، جہاں انڈیگو کی ایک پرواز کو صرف پانچ دن کے اندر دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی یہ پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری اطلاع پر آئسولیشن بے میں منتقل...
متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی وڈ اداکار کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 18 جنوری کو ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع نالندہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں ایک عمارت پر فائر کیے...
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں نے...
نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’حق‘ ان دنوں نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ 1985 کے انڈین شاہ بانو کیس سے متاثر اس عدالتی ڈرامے نے پاکستانی ناظرین، فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کو اس لیے چونکا دیا ہے کیونکہ فلم میں مسلم خواتین...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے...
نئی دلی (ویب ڈیسک) مودی سرکار سیاست کے بعد معیشت پر بھی گرفت کھونے لگی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں سیاست کے بعد معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بھارتی روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئیں۔ کرنسی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے بدلے 91.77 بھارتی روپے مل رہے ہیں۔...