2026-07-23@23:34:53 GMT
تلاش کی گنتی: 20847
«وی نیوز»:
فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل...
مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد سے سزا ہوئی ہے، انہیں اسلام آباد میں قائم نئے جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت جیل، میڈیکل اور اصلاحی نظام کو جدید...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...
لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی جس کے بعد بانی...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے علامہ نثار احمد قلندری نے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔ صدر جعفریہ الائنس مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں تینوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پندرہ برس سے التواء کا شکار اسلام آباد جیل منصوبہ اب تیزی سے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور حکام کے مطابق فیز...
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، اس لیے انہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 2 ماہ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں غیر ملکی تعلیمی اداروں کا رخ کرنے والے طلبہ کی تعداد میں تقریباً 31 فیصد تک کمی آئی ہے۔ بھارتی جریدے NDTV کے مطابق بیرونِ...
حکومت کھاد کمپنیوں کے غیر متوقع منافع واپس لینے کے لیے سیس عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے اور اس مقصد کے تحت حاصل ہونے والی رقم کو کسانوں کے لیے مختص کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں مختلف آپشنز کا جائزہ لینے کے لیے...
بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے حوالے سے 4 ماہ کی غفلت کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، لہٰذا ان کی صحت پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں کھیلے جارہے میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔...
ویب ڈیسک :ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ صنعتوں اور نجی شعبے کو غیر ضروری ہراسانی سے بچانے کی تیاری کر لی گئی۔ سیلز ٹیکس کے تمام سرکاری عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ وزارت صنعت و پیداوار نے بیرون...
البانیہ کی مشہور اداکارہ انیلا بشا نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کی طرف سے اے آئی چیٹ بوٹ میں ان کی تصویر اور آواز کے استعمال کو روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اداکارہ نے حکومت پر اپنی شناخت کے استحصال کا الزام بھی لگایا ہے۔ وزیراعظم ادی راما...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کے دورے کیے۔تفصیلات کے مطابق 15 برس سے زیر التواء اسلام آباد جیل کا منصوبہ صرف ایک برس میں تکمیل کے قریب ہے۔ 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ صرف 2 ماہ بعد فنکشنل ہوگیا...
گلگت: گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے 17 ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں کل 450 جوانوں نے کامیابی کے ساتھ تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز (ایف سی این اے) تھے جنہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد دی اور ان کی محنت...
ویب ڈیسک:وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ماڈل جیل اور زیر تعمیر ہاسٹل کے تعمیراتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا،انہوں نے بیرکس کا معائنہ کیااورتعمیراتی کام کی رفتار و معیار پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کے دورے کیے۔ تفصیلات کے مطابق 15 برس سے زیر التواء اسلام آباد جیل کا منصوبہ صرف ایک برس میں تکمیل کے قریب ہے۔ 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ صرف 2 ماہ بعد فنکشنل ہوگیا ہے۔ وزیر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 15 برس سے زیرِ التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ اب صرف ایک برس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم کچرا کنڈیوں کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی اور شہر میں صفائی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی...
چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ، ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر (تمغۂ خدمت) نے 12 فروری 2026 کو رائل پیلس شارجہ میں شیخ سعود بن فیصل سلطان القاسمی سے ملاقات کی، جو شارجہ اور رأس الخیمہ کے حکمران خاندان کے معزز رکن ہیں۔ ملاقات نہایت خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئی جس میں باہمی...
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئر پرسن حنا پرویز بٹ نے خواتین کے تحفظ، تشدد اور حساس کیسز پر اپنے تجربات اور سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح کچھ واقعات نے ان کی نیندیں اڑادیں اور انہیں بے اختیار رونے پر مجبور کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-8-1 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت کے باعث عمران خان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچنا باعثِ تشویش ہے، سلمان صفدر کی رپورٹ نے کئی سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سیشن 2026-28ء کے لیے ساجدہ تنویر کو معتمدہ حلقہ کراچی ، فرح عمران، ندیمہ تسنیم، ہاجرہ عرفان، شیبا طاہر، سمیہ عاصم اور سمیہ اسلم کو نائب ناظمات کراچی مقرر کیا ہے۔ادارہ نور حق میں نئی ذمے داران نے اپنی ذمے داریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے اپنی نوعمر بیٹی کو جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بات جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس نے قانون سازوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی اور ساتھ ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے 32 سالہ زاہدہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ منظرِ عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ گارڈ نے خاتون کو اے ٹی ایم پر بلایا اور تلخ کلامی کے بعد ان کے سینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں منعقدہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس نے ملک کے اندر دہائیوں سے جاری بدترین دہشت گردی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیںبلکہ مذاکرات سے مسائل کیے جائیں۔...
پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل...
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے میانوالی سے صرف محبت کا دعویٰ نہیں کیا، آپ بتائیں کہ یہاں گرین بس آئی کہ نہیں آئی؟ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سڑکیں صاف ہو رہی ہیں یا نہیں ہو رہیں۔؟ اسلام ٹائمز۔ میانوالی میں جلسے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جیل چاہے سخت ہو یا نرم، قیدی پر بیماری کا اثر ضرور ہوتا ہے اور عمران خان کی ایک آنکھ اور بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ انہوں نے حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدی اور سیاسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فراہم سہولیات سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں ان کی روزمرہ روٹین، طبی حالت، سکیورٹی انتظامات اور سیل میں دستیاب اشیاء کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ...
جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس (این آئی ایس) نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی نوعمر بیٹی کو اپنا جانشین منتخب کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر جنوبی کوریائی قانون سازوں نے این آئی ایس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی...
بدھ کے برطانوی میڈیا آوٹ لیٹ Declassified UK کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر خدمات انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی نسل کشی میں دو ہزار سے زائد برطانوی شہریوں نے بھی...
میانوالی میں جلسے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زبان پھسل گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میانوالی میں منعقدہ پروگرام میں پہنچی اور عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران جوش خطابت میں ایک موقع پر اُن کی زبان پھسلی اور اُن کے منہ سے نکل گیا کہ ’میانوالی والوں یہ صرف دعویٰ نہیں، مریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: گزشتہ دنوں فرانس میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کر دیا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یاد رہے کہ شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ...
