2026-07-23@23:35:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7526

«پنجگور»:

    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانولہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ نے کئی گھروں کو اجاڑ کر اُن کے مستقبل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ سانحے میں جاں بحق ہونے والوں میں گوجروانوالہ کے...
    علامتی تصویر۔ شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں بیوی کو عمر قید اور ساتھی کو موت کی سزا سنادی گئی۔سرگودھا کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بیوی کو عمر قید کی سزا جبکہ مقدمہ قتل میں نامزد دوسرے مجرم کو پھانسی کا حکم سنایا۔ پراسیکیوشن کے مطابق سرگودھا میں 2023...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: اوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسے 18 سال سے کم عمر افراد جو چیٹ جی پی ٹی کو اپنی عمر نہیں بتاتے، ان کی عمر کی پیشگوئی اس ٹیکنالوجی...
    رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا...
    سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز...
    ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کے کان میں سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔  وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔...
    سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے ایک اور معطل رکن کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ مالی گوشوارے جمع کروانے پر ایم پی اے شاہد رضا کی معطلی ختم کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی زندگی کے نئے مرحلے کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔ طویل تعلقات کے بعد عامر خان اور ان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ اب ایک ساتھ رہنے جا رہے ہیں، اور اس فیصلے کے ساتھ ہی اداکار نے شادی کے حوالے سے اپنے جذبات کا بھی اظہار...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کہلانے والے عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ اپنے تعلق اور شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان گوری سپراٹ کے ہمراہ ممبئی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہونے جا رہے ہیں، جو ان...
    سرگودھا میں بھوسے سے لدا ٹرک الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز سرگودھا میں میلو وال سے دھوری روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا...
    لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ غیر قانونی پتنگ فروشی میں ملوث 2 پتنگ ڈیلرز گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس نےخفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر 4 ہزار پتنگیں، 180 ڈور چرخیاں برآمد کرلیں۔پکڑی جانے والی پتنگیں اور ڈور ایس او پیز کے...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-28 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے 84ویں گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے مستقبل کے تحفظ اور جان بچانے والی خدمات کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کے لیے کئی اہم اور تاریخی فیصلے کیے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ. برادرنہ بے لوث لازوال مراسم ہیں جو مزید مضبوط و مستحکم ہورہے ہیں. یہ باتیں انہوں نے معروف شخصیت عامر شیخ کی جانب سے دیئے گئے پرتکلف ظہرانہ میں کیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    سٹی 42: پنجاب اسمبلی کے 36 معطل ارکان کی رکنیت بحال ہوگئی ۔اپوزیشن اور حکومت کے 36 ارکان اسمبلی نے گوشوارے جمع کروادیئے۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے پر ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔50 ارکان کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کروانے پر معطل کی گئی تھی۔14 ارکان پنجاب اسمبلی نے تاحال گوشوارے جمع...
    عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹیو برقرار رکھی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان معیشت، خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں ترقی کررہا ہے، وزیراعظم رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے...
    فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ آج رات سے جمعرات کی شام تک کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور خانوزئی میں درمیانی سے شدید برفباری و بارش متوقع ہے۔ کان مہتر زئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی...
    مری میں متوقع برفباری اور بارش کے پیشِ نظر صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچ گئے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اجلاس کی صدارت کی جس میں برف باری، روڈ کلیئرنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے نمٹنے کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ...
    وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے...
    قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد  میں گدھےکا گوشت...
    ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے رہنما محمد عارف جیالہ انتقال کر گئے ہیں۔  گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے سرگرم کارکن محمد عارف جیالہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔  گورنرخیبرپختونخوا پشاور کےدفتر سےجاری بیان کے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ...
    پی ڈی ایم اے پنجاب نے مری، گلیات اور گردونواح میں 23 جنوری تک شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ حکام نے سیاحوں سے سفر سے قبل موسم کی صورتحال جانچنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے 13 فسیلیٹیشن سنٹرز قائم...
    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بسنت کے فوری بعد لاہور کی انتظامی ری سٹرکچرنگ کا آغاز ہوگا، لاہور کی آبادی اور انتظامی دباؤ کم کرنے کیلئے دو حصوں میں تقسیم کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے انتظامی سیٹ اَپ سے سروس ڈلیوری اور گورننس بہتر بنانے کا ہدف ہوگا، لاہور کی تقسیم سے ڈپٹی کمشنرز،...
    اگر اس کیس کی فائل کو روایتی کارروائی کے بعد بغیر کسی نتیجے کے بند کیا گیا تو استعفیٰ دے دوں گا،گورنر سندھ عارضی طور پر کاروبار کرنے کی اجازت دی جا سکے، کامران ٹیسوری نے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کردیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ...
    اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی گوشوارے جمع کرانے والے منتخب نمائندوں کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف ایوانوں کے مزید 23 ارکان دوبارہ اپنی پارلیمانی حیثیت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شمالی صوبے الجوف کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف بن عبدالعزیز نے نئے انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کر دیا جو آئندہ ماہ سے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کر دے گا۔ گورنر نے ائرپورٹ کے توسیعی حصے کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-3 کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے 21 اور 22 جنوری کو بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، نو شکی، ہرنائی اور ژوب میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ بی ایریا میں نامعلوم چوروں نے ایک گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سامان پر ہاتھ صاف کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کی فوری بحالی کے لیے صدر کے علاقے میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت عارضی طور پر فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں تاجر برادری کے...
    نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں...
    اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں لیڈر آف دی اپوزیشن کا منصب ایک ایسی عظیم اور باکردار شخصیت کو ملا ہے جو پاکستان کی مقبول ترین قیادت عمران خان کی جانب سے منتخب کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صدر آغا سید علی رضوی اور...
    قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہو گئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلدیاتی الیکشن کے عدم انعقاد پر...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت کو عارضی طور پر متاثرہ تاجروں کے کاروبار کے لیے استعمال میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں وہ میئر کراچی کو باضابطہ...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے تاجر برادری کے نمائندوں کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
    پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر ہم کس پر اعتبارکریں، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آئینی ترمیم چہ مگوئیاں شہر اقتدار وی نیوز
    فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں بہت گرچکے ہیں، میں صوبائی حکومت پر تنقید نہیں کر رہا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ گل پلازا سانحے پر 2 دن سے نہیں سو پایا، ہمیں اس سانحے سے سبق سیکھنا ہوگا،...
    اسلام ٹائمز: وینزویلا سمیت لاطینی امریکہ کے ممالک اپنا اپنا دفاع مضبوط کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی وقت امریکہ جارحیت کا شکار نہ ہو جائیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران پر تو صرف اس لیے حملے سے رکے ہوئے ہیں کہ مضبوط دفاع سے خوفزدہ ہیں ورنہ ایک لمحہ نہ رکیں۔ حد یہ ہے کہ پاکستان...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے واقعات متقاضی ہیں کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار...
    الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن  کے مطابق گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی گئی ۔ سائرہ افضل تارڑ سمیت مزید11ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بحال ہوئی ۔ وفاقی وزیرمصدق ملک سمیت2 سینیٹرزکی رکنیت بھی بحال کردی گئی ۔  سندھ...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازا پر افسوس کا اظہار کیا اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی نہ ہونے پر 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے...