2026-07-23@23:34:50 GMT
تلاش کی گنتی: 7526
«پنجگور»:
لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان
قیصر کھوکھر : لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان,سیکرٹری پی پی ایس سی نے کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی مجموعی طور پر...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں کومنتقل ہونےچاہیے،جب...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے اور شمائلہ عمران کی بہنوں نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانے کے لیے ملک میں ایک مضبوط اور مؤثر لوکل گورنمنٹ سسٹم لانا ضروری ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ ثابت ہوئی کیونکہ اس کے نتیجے میں زیادہ تر...
لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید22روپے کمی سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے336روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر33روپے کمی ریکارڈ...
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی...
سٹی42:لاہور میں بسنت کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چند سرکاری سکولوں کی چھتوں کو بسنت کے پروگرامز کے لیے نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی دوران انتظامیہ فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر چار روزہ تعطیلات دینے پر بھی غور کر رہی ہے، تاکہ...
امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی...
امریکا کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور علامتی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع کو امریکا میں مذہبی آزادی، تنوع اور جمہوری اقدار کی ایک نمایاں مثال قرار دیا جا رہا ہے۔...
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں...
لاہور کی فضاؤں میں ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگوں کا جادو چھانے کو ہے، کیونکہ شہری قریباً 25 سال بعد بسنت کے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت نے بسنت کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو صرف لاہور میں منایا جائے گا۔ تاہم، ماضی کے...
لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے...
الیکشن کمیشنآف پاکستان کی جانب سے 22 معطل اراکین کی فہرستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ، وفاق کو عملی سفارشات بھیجی جائیں گی معطل ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ رکنیت معطل اراکین میں حکومتی اپوزیشن اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان بھی شامل ہیں۔ مزید...
اسلام آباد: گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں اپنی حیرت انگیز اور اکثر درست ثابت ہونے والی پیش گوئیوں کے باعث مشہور بابا وانگا کی ایک پیش گوئی آج کے ڈیجیٹل دور میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے دہائیوں قبل یہ عندیہ دیا تھا کہ مستقبل میں انسان...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔...
کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی واقعہ میں 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے۔ ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ عوام جذبات سے بھرے ہوئے ہیں، کوشش ہے آگ پر جلد قابو پایا جائے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے اور کسی کا کاروبار...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے، کسی کا کاروبار تباہ ہو۔گل پلازا پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔ نقصان کے ازالے تک...
کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں...
عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، لاپتا افراد میں خواتین اور بچے شامل، 30 افراد زخمی،18 کی حالت تشویش ناک، گراؤنڈ فلور کی تمام دکانیں اور گودام آگ کی لپیٹ میں ہیں،چیف فائر آفیسر ایک ہزار سے زائد دکانیں شدید متاثر ، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا،فائر بریگیڈ کی 20 سے زائد گاڑیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گل پلازہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میٹروپولیٹن شہر ہے، پاکستان کی معیشت کو چلانے والا میگا سٹی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ واضح طور پر...
سعودی عرب میں جاری جازان فیسٹیول میں فِیفا گورنریٹ کا پویلین مقامی ثقافت اور ورثے کی عکاسی کرتا نظر آیا، جہاں آنے والوں کو اس علاقے کی روایتی شناخت اور تاریخی روایتوں کا ایک واضح منظرنامہ پیش کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی سائنسی مقابلوں میں سعودی عرب کی شاندار کامیابیاں، رپورٹ جاری سعودی پریس ایجنسی...
لاہور:(نیوزڈیسک) معروف اور بے باک افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 71 برس بیت گئے، مگر ان کی تحریریں آج بھی اسی شدت، سچائی اور اثر کے ساتھ پڑھی اور سمجھی جاتی ہیں۔ منٹو اردو ادب کے ان چند بڑے ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے معاشرے کے چھپے ہوئے تضادات، انسانی...
(ویب ڈیسک)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کاقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان...
لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات، چترال، دیر، سوات اور کالام میں شدید برفباری...
کراچی: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار...
بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی...
گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے...
پیرس(آئی این پی) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جو مشکلات کے باوجود ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔گورنرپنجاب کے اعزاز میں پیرس میں پاکستان بزنس فورم کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں یورپ بھر سے تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطنِ عزیز میں منشیات کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسے وقت میں تنظیم فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس) نے جان محمد بروہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن معمار کے تعاون سے طالبات کو منشیات سے آگہی دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔ کالج کی پرنسپل، پروفیسر اور طالبات...
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈا سے گریز کریں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی...
گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگینڈا سے بچیں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر...
لاہور: پنجاب میں موسم کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں...
دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے، اب ماحول بدل چکا ہے، دنیا کی نظریں اب پاکستان پر ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے...
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت بات کریں تو انہیں ویلکم کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آکر منفی باتیں نہ کریں، توڑ پھوڑ کی سیاست نہ کریں، اب یہ ملک ایک اور 9 مئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ...
موسم کا نیا سسٹم داخل؛ شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی...