2026-06-02@20:59:09 GMT
تلاش کی گنتی: 7513
«پنجگور»:
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ حقِ خود ارادیت پر کشمیری عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا جائز اور تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت دیا جائے، کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بہن...
نگران وزراء سے سپیکر جی بی اسمبلی حلف لے لیں گے جو گورنر کی جانب سے تقریب کی صدارت کرینگے۔ حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزراء کی حلف برداری تقریب کل منگل کے روز گورنر ہاوس میں ہو گی۔ حکومت گلگت بلتستان نے نگران...
سرگودھا (نیوزڈیسک) قصبہ مٹھہ لک میں شادی کی خوشیاں اس وقت غم میں بدل گئیں جب نکاح کی مٹھائی کھاتے ہی دولہا اور باراتی بے ہوش ہو گئے جبکہ دولہن والے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مٹھائی میں نشہ آور مواد ملا کر دولہا غلام جیلانی اور باراتیوں کو بے ہوش کیا...
اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان...
یومِ حقِ خود ارادیت پر خصوصی پیغام میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا، عالمی برادری کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرے اور بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ حقِ...
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں مرکزی جامع مسجد کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، بلگتر کے علاقے میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت...
— فائل فوٹو پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پنجگور دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے مزید بتایا کہ دھماکا خیز مواد کو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا...
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جلد ہی کراچی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں آنے والا ہے، موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو سرد ہواؤں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا شہر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی اور...
ویب ڈیسک :سرگودھا کے نواحی علاقے میں ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات تحصیل شاہ پور سٹی کے علاقےکنڈان کے قریب دوگروپوں کے درمیان ویڈیو بنانے اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر جھگڑا ہوا۔ ...
ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے...
ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے ملازم محمد ارشد گورو آنچار سرینگر سے تعلق رکھنے والے شہید آزادی پسند لیڈر غلام رسول گورو کے بیٹے ہیں اور وہ محکمہ سماجی بہبود میں ملازمت کرتے تھے۔ اسلام تائمز۔ کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں اور جائیدادوں سے محروم کرنے کے مودی حکومت کے ایجنڈے کے تحت قابض انتظامیہ...
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے...
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔ حال ہی میں نجی...
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود خامیوں کی نشاندہی کے بعد حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کی بہتری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی...
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدین کے چاند سے متعلق ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان...
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں رمضان المبارک اور دونوں عیدوں کے چاند سے متعلق فلکیاتی بنیادوں پر نئی پیش گوئیاں سامنے آ گئی ہیں، آئندہ چند اہم مذہبی مواقع کی ممکنہ تاریخوں کا تعین کیا گیا ہے۔ یہ اندازے ماہرینِ فلکیات کے حسابات اور چاند کی پیدائش و رویت کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب...
پاکستان میں رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر اسلامی مہینوں کے آغاز اور اہم مذہبی تہواروں کی ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2030 میں 36...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کے بعد ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، یہ کمیٹی وزیراعظم کے...
خرگوش کی مختلف اقسام دنیا بھر میں دستیاب ہیں، جن میں سے کچھ اپنی خصوصیات اور نسل کے لحاظ سے خاصی مہنگے ہوتے ہیں۔ ان خرگوشوں کی قیمتیں ان کی نسل، سائز، رنگ اور صحت کی حالت کے مطابق مختلف ہوتی ہیں۔ لاہور میں ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جہاں خرگوش اور بلیوں کی کئی...
بدانتظامی پر گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا پرنسپل، ایم ایس فارغ، زندگیاں منور کرنے والے قابل تحسین: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سی ایم انسپکشن ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال پہنچ گئی، بدانتظامی پر نئے ایم ایس اور پرنسپل کو فارغ کر دیا گیا- وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرصوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے خصوصی ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال روانہ کی- سی ایم انسپکشن ٹیم نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبوں...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی گورننس سسٹمز کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15 رکنی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں،کمیٹی کا قیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کا حصہ ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پراپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش...
کراچی(کامرس رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ماضی میں کرکٹ کو سیاست کی نذر کیا اور آئی سی سی کو انڈین کرکٹ لیگ بنا کر رکھ دیا۔ جب بھی پاکستان کے ساتھ بھارتی...
ڈیرہ اسماعیل خان : پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر کے زیراہتمام جھوک اوبھیچڑ میں منعقدہ امن میلے میں گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ( نمائندہ جسارت) سی ایم انسپکشن ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال پہنچ گئی، بدانتظامی پر نئے ایم ایس اور پرنسپل کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پرصوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے خصوصی ٹیم گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال روانہ کی، سی ایم انسپکشن ٹیم نے گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال کے مختلف...
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب چیئرمین مقرر،کمیٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے،حکومتی ذرائع وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمزکیلئیکمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب 15رکنی کمیٹی کے چیٔرمین مقررکئے گئے ہیں،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی سہ...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ جو لوگ انتشار چاہتے ہیں وہ کیا ڈائیلاگ کریں گے، پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سابقہ وزیراعلیٰ علی امین کبوتروں کے ذریعےپیغام پہنچا...
شام (ویب ڈیسک) برطانیہ اور فرانس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری،حملے میں مشتبہ زیرِ زمین اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا گیا۔ برطانوی حکام کےمطابق بمباری انٹیلی جنس رپورٹ کی نشاندہی پرکی گئی،ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا،بمباری کی نتیجےمیں کسی شامی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔ برطانوی حکام...
(سٹی 42) سرگودھا میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے2 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ سرگودھا کے علاقے شاہ پور شہر سے کنڈان جانے والے راستے پر واقع گاؤں نون جانگیر میں گزشتہ روز فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جس کے نتیجے...
سروس ڈلیوری میں بہتری اور گڈ گورننس کے لئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے نیا ماڈل متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم فیلڈ میں متحرک ہے اور وزیراعلی کو روانہ رپورٹ پیش کرتی ہے۔ مانیٹرنگ کے لئے ڈیش بورڈ بھی فنکشنل ہے، وزیراعلی مریم نوازپنجاب بھر میں سرکاری اداروں کی...
پنجاب میں گڈ گورننس کے لیے نیا ماڈل متعارف، گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال کا ایم ایس اور پرنسپل بدانتظامی پر معطل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سروس ڈلیوری اور گڈ گورننس کے فروغ کے لیے ایک نیا ماڈل متعارف کرایا ہے۔ ان کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم فیلڈ میں متحرک ہو گئی ہے اور ٹیم کی جانب سے وزیراعلیٰ کو روزانہ رپورٹ پیش کی جا رہی ہے، انسپکشن ٹیم کے گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال کے...
اویس کیانی: وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کے پروگرام کا حصہ ہے اور اپنی سفارشات سہ ماہی بنیادوں پر وزیراعظم کو...
ویب ڈیسک: ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ شوال کا چاند 20...
سرگودھا میں بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موہکہ کالونی کے رہائشی نے بیٹے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔ پولیس نے کہا کہ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ بچہ اغواء نہیں ہوا بلکہ رشتے داروں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مگوں نے استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ نمائش میں 270 کمپنیوں کی شرکت انتہائی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دراصل پاکستان کی برانڈنگ ہے۔ ثاقب مگوں نے تجویز دی کہ ’’میرا برانڈ‘‘ کے بجائے نعرہ ’’ہمارا برانڈ...
تعلیم حاصل کریں، تعلیم دیں اور تعلیم کا عام کریں، آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد ان تین الفاظ کے وجود پر قائم ہوئی جس کے خاتمے کے لیے چند جماعتوں کے پالے ہوئے شرپسند عناصر نے اپنے لیے خطرہ سمجھا اور کراچی یونیورسٹی میں اس تنظیم سے وابستہ طلبہ پر حملے کے منصوبوں...
تھائی لینڈ میں لڑکی کو نیو ایئر کے دن کچھ برا ہونے کی پیشگوئی کر کے اس کا موبائل چرانے والے نجومی کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ اُڈومسیپ میونگکیو نے خاتون کی جانب سے الزام عائد کرنے پر چوری سے انکار کیا اور اس بات پر...
نمیبیا کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اس ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر گرہارڈ ایراسمس کریں گے جو نمیبیا کی طرف سے مسلسل چوتھی بار ٹی20 ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گے۔ نمیبیا کا زیادہ تر اسکواڈ گزشتہ 2024 ورلڈ کپ...
نمیبیا کرکٹ ٹیم نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر گرہارڈ ایراسمس کریں گے، جو مسلسل چوتھی بار نمیبیا کی کپتانی کر رہے ہیں۔ نمیبیا نے زیادہ تر سابقہ اسکواڈ برقرار رکھا ہے، جہاں گزشتہ 2024 ورلڈ کپ...
بھارت میں دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیر اندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسا کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی میں ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ...
بھارت کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی کے میدان میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اوڑیسا کی رہائشی پیال نے نہ صرف بازؤں بلکہ ٹانگوں کے بغیر بھی تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پیال کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے...
سال 2026 کا پہلا سپر مون آسمان پر نمودار ہو گیا ہے، جس میں چاند غیر معمولی طور پر بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ فلکیات میں اس سپر مون کو روایتی طور پر ’وولف مون‘ کہا جاتا ہے۔ یہ سپر مون دراصل گزشتہ سال اکتوبر 2025 کے آغاز ہونے والے سپر مون کا اختتام...
ویب ڈیسک: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد اور صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صہیب احمد بھرتھ نے سرگودھا میں نئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ اس منصوبے کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی سپورٹ سے کیا گیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ...