2026-07-23@23:35:08 GMT
تلاش کی گنتی: 7526
«پنجگور»:
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے...
—فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب کا 31 جولائی...
سٹی42: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بسنت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور حکومت عوام کو محفوظ اور خوشگوار تفریح فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا میں پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنا ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہوتے رہ گیا، جہاں مبینہ طور پر 17 افراد نے بھائی اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعہ بھاگٹانوالہ کے علاقے بنگلہ لالوالی کے قریب پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو کاروباری طبقے کو مؤثر مراعات دینا ہوں گی ۔ صوبے میں صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پالیسیوں پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور کے معروف کاروباری برانڈ ایچ بی کے...
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا...
وزیراعلیٰ سندھ چنیسر گوٹھ میں گورنمنٹ گرلز اینڈ بوائز پرائمری اسکول کے دورے کے موقع پرکم عمر بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے بعد میڈیاسے گفتگوکررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب سیکریٹریٹ حیدرآباد کی جانب سے گورنمنٹ مسلم سائنس کالج حیدرآباد میں ایک عوامی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، اس سیشن کا مقصد طلبہ و اساتذہ کو وفاقی محتسب کے قیام کے اغراز و مقاصد ، کردار، خدمات اور وفاقی اداروں کے خلاف عوامی شکایات کے اندراج اور ازالے کے...
بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس...
ملک کے مختلف حصوں میں نیا موسمی نظام داخل ہونے کے باعث متعدد شہروں اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند جیسے بلند علاقوں...
حسن ابدال (نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے حسن ابدال میں واقع سکھوں کے مقدس مذہبی مقام گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عقیدت کے ساتھ حاضری دی، خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور سکھ برادری کے ہمراہ لنگر بھی تناول کیا۔ ان کے اس دورے...
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟...
قانون کی حکمرانی اور قانون کے ذریعے حکمرانی کے درمیان فرق محض الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ کسی بھی سماج کی اخلاقی اور قانونی صحت کا پیمانہ ہے۔ ہمارے ہاں کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک لمبے عرصے سے پولیس کے ذریعے حکمرانی کے خمار میں مبتلا ہیں اور یہ جملہ حقوق پنجاب اور...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان...
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی...
حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس...
پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا کہ ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کر دی تھی، میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ...
سٹی42: لاہور میں بسنت میلہ قریب آتے ہی پتنگوں اور ڈور کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں، جس کے باعث بسنت کا جشن مہنگائی کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں اور گزشتہ روز...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا، ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کردی تھی۔ میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر کسی بھی پاکستانی کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے گا تو اس کے نتائج انتہائی...
لاہور‘ راولپنڈی ‘ ٹیکسلا(خصوصی نامہ نگار + سٹاف رپورٹر + اپنے سٹاف رپورٹر سے +نمائندہ نوائے وقت ) صدر ورلڈ بنک اجے پال سنگھ بنگا نے گردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد اورنگزیب، صوبائی وزیر و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ...
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو اب کراچی کے فیصلے خود کروانے چاہئیں اور اگر وفاق اور صوبہ اپنے فرائض ادا نہیں کر سکتے تو گورنر ہاؤس یہ ذمہ داری نبھائے گا۔ اسلام...
بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے ناکام بنانے پر گورنر و نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا فورسز کو خراج تحسین
گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان و نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میں...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹیکس گردی ہو رہی ہے، یہاں سے جو ٹیکس لیا جاتا ہے اس کا 5 فیصد بھی یہاں نہیں لگایا جاتا۔سانحہ گل پلازا سے متعلقہ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اب کراچی کا فیصلہ کروانا چاہیے،...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے متاثرین کو گورنر سندھ اور ایم کیو ایم مل کر مفت پلاٹ فراہم کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر سندھ، خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، علی خورشیدی، تنویر پاستا،...
کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کو جھلسانے کا کام یہاں کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے، کراچی کے فائر ٹینڈر نوابشاہ لاڑکانہ میں کھڑے ہیں۔کراچی میں...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول، کامران ٹیسوری
کراچی: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاؤس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین...
لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور...
— فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے لیے پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔ بسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی مشروط اجازت...
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے...
لاہور(نامہ نگار)صوبائی لاہور میں بسنت 6،7 اور 8 فروری کو ہی منانے کی اجازت ہے۔لاہور پولیس الرٹ جبکہ پتنگ وڈور کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی۔ڈی آئی جی آہریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا کہ بسنت کے دوران شہر بھر میں پولیس ناکہ بندی اور نگرانی ہو گی۔بسنت پر صرف ساڑھے چار گٹھی...
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں کولٹن کی ایک کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع...