2026-07-23@23:35:03 GMT
تلاش کی گنتی: 7526
«پنجگور»:
علامتی فوٹو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذیشان میمن نے کہا ہے کہ بھولاری گودام سے گندم کی 65 ہزار بوریوں کی خرد برد میں 3 ملزمان ملوث ہیں۔ایک بیان میں ذیشان میمن نے کہا کہ گرفتار فوڈ انسپکٹر کو اسپیشل کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی...
وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی،...
لاہور: (نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی جبکہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔ ذرائع کے مطابق رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے 50 میں...
جاپان میں ایک خاتون فوجی افسر رینا گونوئی نے اپنے ساتھیوں کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رینا گونوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ 2021 میں تربیتی مشق کے دوران تین مرد ساتھیوں نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا تھا کہ اس کی شکایت سرکاری...
کچھ بولتا ہوں تو ترجمانوں کا بیان آجاتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ سانحۂ گل پلازہ پر بات نہ کی جائے، گورنر سندھ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں مقدمہ عوام میں لے کر آؤں گا، ٹیکس کے پیسوں سے پیسے دے رہے ہو، کون سا اپنی جیب سے دے رہے ہو، سانحۂ گل پلازہ میں جو شہید ہوا اس کے بچوں کی تعلیم کی ذمے داری لیتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ...
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت...
ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے، گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
مودی حکومت نے 25 جنوری کو اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلٰی بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دینے کا اعلان کیا، کوشیاری 2019ء سے 2023ء تک مہاراشٹر کے گورنر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دیے...
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور صارفین نے اسے ’’نہلسٹ پینگوئن‘‘...
شہرِ قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ شرح سود 2ماہ کیلئے برقرار رکھی گئی ہے، ایکسپورٹ میں سود اس سال 6فیصد کم ہونے کا چانس ہے جب کہ مہنگائی کی شرح7.4فیصد پربرقرارہے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ ایگری کلچرکی گروتھ اِس سال بہتر رہے گی، ملکی برآمدات میں کمی...
پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔ رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے 50 میں سے 41 ارکان نے اپنے گوشوارے جمع کروا دیے...
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے یا اپنی خوراک میں کم گوشت شامل کرنا چاہتے ہیں تو بھی پروٹین کی ضروریات کو پورا کرنا ممکن ہے۔ ماہر غذائیت کے مطابق پودے اور سبزی آپ کو گوشت کے بغیر بھی پروٹین فراہم کرسکتے ہیں، بشرطِ یہ کہ آپ مختلف غذائیں مناسب مقدار میں شامل کریں۔ مرچ، دالیں،...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر...
قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ کو یہ اجازت دی گئی ہے کہ اگر وہ یہ ثابت کر سکیں کہ اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے سے ان کی یا ان کے اہلِ خانہ کی جان یا سلامتی کو‘‘سنگین خطرہ’’ لاحق ہو سکتا ہے تو وہ...
جامشورو (نیوزڈیسک) علاقے بھولاری میں محکمہ خوراک کے گودام سے کروڑوں روپے مالیت کی گندم غائب ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ محکمہ خوراک نے معاملے کی تحقیقات کے لیے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو باضابطہ طور پر سفارش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی خردبرد کا انکشاف سیکریٹری محکمہ خوراک...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت سے نہیں بلکہ مجبوری میں دیا جا رہا ہے، عوام بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کسان، کاشتکار، تاجر اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پریشان حال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوار پر واضح طور پر لکھا...
مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔...
کراچی: لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی جبکہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں...
مری(نیوز ڈیسک) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے...
بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک...
لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ، چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر بنا کر ان کی مدد کی جائے 47 سال پہلے والی لیز نکال لی یہ پتہ نہیںچل رہا کہ آگ کیسے لگی، کامران ٹیسوری گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست مینے کے شہر بینگور میں ایک نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے، تاہم تاحال مسافروں کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔رپورٹس کے مطابق حادثہ شدید برفانی طوفان کے دوران پیش آیا،...
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع...
کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحہ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کرنا ہے تو ہم تیار ہیں لیکن پہلے 88 لاشوں کا جواب دیا جائے، کچھ بولتا ہوں تو ترجمانوں کا بیان آجاتا ہے، کہا...
پشاور کے مرکزی علاقوں میں شامل ایک اہم اور بڑا علاقہ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کی شدید کمی کا شکار ہے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی، بجلی اور گیس کی غیر مستحکم فراہمی اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں یہاں کے بنیادی مسائل کی واضح مثال ہیں۔ مختلف ادوار میں تمام حکمران جماعتیں اقتدار میں رہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ بنوں میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے 3کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم برآمد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا...
پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ترجمان کو سچ کڑوا لگ رہا ہے، اسی لیےالزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، اصل سوال ریسکیو کی نااہلی...
محکمہ موسمیات نے (پی ایم ڈی) نے 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری...
لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی...
سعدیہ جاوید—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—’جیو نیوز‘ گریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے، لواحقین کو چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اسلئے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے...
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ممکن نہیں، اسی وجہ سے انہیں نااہل کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا مینگورہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
پنجاب کے 51 شہروں میں ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...