2026-07-24@12:10:18 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«پنجگور»:
بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا...
بینک دولت پاکستان نے سابق گورنر، ممتاز ماہر معاشیات اور اصلاح پسند مرکزی بینکار ڈاکٹر شمشاد اختر کی زندگی اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔ ان کے انتقال کو ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان تصور کیا جا رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل...
فائل فوٹو سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد...
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں بسنت میلے کا آج آخری روز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا ہے، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے ہیں۔ پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں...
سٹی42ؒ: بسنت کے تہوار کا آج آخری روز ہے اور شہر بھر میں جشن کا سماں برقرار ہے۔ بچے، بڑے، نوجوان اور بزرگ سبھی پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں جبکہ لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور چھتوں پر بسنت کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ بسنت کے تیسرے روز کا...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی وسیم اقبال تانبے کی فرنس کا مالک فیملی کے ہمراہ بھتیجی کی شادی میں شرکت کیلئے گیا۔ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوئے، سیف الماری کے تالے توڑ کر سات کروڑ کے 118 تولے طلائی زیور، دو کروڑ چالیس لاکھ روپے، نقدی چرا کر لے گئے۔...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت فیسٹیول کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا رنگ برنگی پتنگوں اور خوشیوں سے معمور رہی۔ پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد بھی اندرونِ شہر پہنچ گئی اور پتنگ بازی کے روایتی کھیل میں بھرپور حصہ لیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب...
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے سمگلنگ کرنیوالے گروہ کا سرغنہ پکڑ لیا،کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کرنسی برآمد فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ کو اطلاع ملی کہ گوجرانوالہ میں ایک منظم گروہ جس کا سرغنہ عدیل طاہر سکنہ پسرور ہے یہ گروہ غیر ملکی کرنسی اور سونا بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے،ملزم وافر...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد...
فائل فوٹو بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بارش اور برفباری...
ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ...
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام،...
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا جس کو طبی امداد...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سلیم حیدر نے کہا کہ اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پورا پاکستان شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آرہی ہے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے دوں گا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کر سکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پورا پاکستان شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو یقین دلایا ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچیاں آ رہی ہیں، وہ انہیں براہِ راست ان کے پاس لے آئے، اور وہ خود رقم ادا کر دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش “مائی کراچی” کے دوران...
لاہور: پنجاب حکومت کا بسنت کے تینوں روز ینگو کے ذریعے یومیہ 60 ہزار مفت رائڈز فراہم کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت اور ینگو کے درمیان بسنت کے تین دنوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار مفت رکشہ رائڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا تاہم...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج...
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور...
کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے، برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ ایک بیان میں گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ساڑھے10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے ہیں۔صحافیوں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ 4 سے ساڑھے 4 ارب کی ادائیگیاں بھی وقت پر کردی جائیں گی۔گورنر اسٹیٹ بینک کا...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں لگی آگ مزید دو فیکٹریوں تک پھیلنا تشویش ناک ہے، سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیے تھی۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے مجموعی 10.5 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر کی ادائیگیاں مکمل کر دی گئی ہیں اور باقی 4 سے 4.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں بھی مقررہ وقت پر کی جائیں گی۔صحافیوں سے گفتگو میں گورنر...
گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔ اسلام تائمز۔ الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع...
سلام آباد (نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔...
لاہور: لاہور میں بسنت کی بحالی کے بعد غیر ملکی سیاح بھی اس تہوار میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مقیم غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں نے گھروں کی چھتوں، ہوٹلوں اور مخصوص ثقافتی مقامات پر بسنت منائی۔ غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد نے اندرون شہر، شاہی...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ عید کے موقع پرعوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ ملکی مہنگائی قابو میں ہے اور مالیاتی شعبہ مستحکم ہے، انہوں نے کہا کہ مرکزی...
دُبئی:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دُبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، جس میں دنیا بھر کے رہنماؤں اور بین الاقوامی ماہرین نے حصہ لیا۔ اس دوران محسن نقوی نے یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان اور روانڈا کے وزیر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ...
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں، چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں...
قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی پتنگ اڑاتے...
ملک بھر میںکشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کا عہد، شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی پاکستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے...
لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا، جہاں رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان اور روانڈا کے وزیر داخلہ ڈاکٹر ونسنٹ بیروٹا سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط...