2026-06-02@20:59:20 GMT
تلاش کی گنتی: 7513
«پنجگور»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو نے بھی محکمہ موسمیات کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی سائنسی پیش گوئی جاری کی ہے۔ادارے کے ترجمان کے مطابق نیا قمری چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر...
لاہور(آئی این پی ) سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ...
گوجرخان (عامر وزیر ملک) پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجرخان کے قیام کی راہ ہموار، 819 کنال اراضی حاصل کر لی گئی۔ اس پیش رفت کا اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی راجہ جاوید...
پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی آنکھ سے دیکھے جانے کا امکان ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندی ادبی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس چیئرمین مخدوم سعیدالزمان ”عاطف” کی صدارت میں ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر در محمد پٹھان، ڈاکٹر عبدالغفار سومرو، سرفراز راجڑ، نذیر ناز، ڈاکٹر کریم احمد خواجہ، ڈاکٹر نواز علی شوق اور ڈاکٹر اسد جمال پلی سمیت دیگر اراکین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) ہنگورجہ اور اس کے گردونواح میں گھریلو مرغیوں میں اچانک خطرناک بیماری پھلنے کی وجہ سے گھریلو مرغیاں کی ہلاکتیں جس کے وجہ سے مرغیوں سے گھر خالی ہونے لگے ہیں گائوں سائین داد سولنگی سمیت دیگر کے رہائشیوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرغیاں معیشت...
کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب واقع لکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر فائر برگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف رہی جبکہ بعد ازاں مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔ آگ بجھانے...
پاکستان میں حکمرانی کے نظام کا مجموعی مسئلہ شفافیت ہے جو بنیادی طور پر معاشرے میں موجود کمزور طبقات کے لیے نئے مسائل کو پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک،ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت ترقی یا دیگر ادارے بار بار اس امر کی نشاندہی کررہے ہیں کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی...
ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں...
اپنے مشترکہ بیان میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابی عمل اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کی اساس ہوتا ہے، اور بنگلہ دیش کے عوام نے اس روایت کو مضبوط کیا ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی...
پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا مہنگا ہونے لگا، 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 28 سو سے بڑھ کر 2900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔چینی، گھی، کوکنگ آئل، آٹا اور ٹماٹر، پیاز مہنگے ہو گئے اسی طرح...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش کے ساتھ مضبوط جمہوری شراکت داری اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ انتخابی عمل خطے میں استحکام، خوشحالی اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری...
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 4 افراد نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کوشش کی تاہم یہ کوشش دو ساتھیوں کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی موت غیرقانونی باڈرعبورکرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنٹس نے بذریعہ عراق اور ایران، یورپ بھیجنے کیلئے...
— اسکرین گریب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر 2 گروپوں میں لڑائی سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں تصادم کے باعث اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔پولیس کے مطابق چک 101 شمالی کے 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث اسپتال میں...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے تحت شہر میں رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان سج گیا۔ انتظامیہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات میں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ شہری بڑی...
سعودی عرب نے جمعرات کو ایک سلسلہ وار شاہی فرمان جاری کیا، جس میں متعدد وزارتی، عدالتی اور مشاورتی تقرریوں کا اعلان کیا گیا اور چند اہلکاروں کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کیا گیا۔ اہم وزارتی تقرریاں اور تبادلے فہد بن عبدالجلیل السیف کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کیا گیا، جبکہ خالد الفالح کو...
(بلال نیازی)رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا،سپارکو نے اہم پیشگوئی کر دی۔ رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا روشن امکان ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام پانچ بجکر 1 منٹ پر چاند پیدا ہو گا،18 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ رضا گارڈن میں مکان پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ممنوعہ ادویات برآمد کیں جبکہ لارمی اڈا روڈ پر جعلی بانڈ فروخت میں ملوث فیصل حیات کو گرفتار کر کے دکان سے 1200 جعلی بانڈ کے پیکٹ برآمد کر لئے۔
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے لیے پارلیمانی کردار، مضبوط قانون سازی اور ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافہ کرنا ناگزیر ہے۔ بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے...
گوجرانوالہ؍ حافظ آباد؍ کامونکی؍ فیروز والہ (نمائندگان) مبینہ مقابلوں میں چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں ونی کا رہائشی شخیق کوٹ سرور کے قریب ساتھیوں سمیت سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا ۔کامونکی کے گاوں پکی کوٹیلی حمید پور موٹروے پل کے قریب مقابلے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک دولت پاکستان کی جانب سے کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل...
پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا...
بینک دولت پاکستان کی جانب سے آج کراچی میں زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کا اجلاس ہوا ، جس میں زرعی قرضوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ شمولیتی اور پائیدار زرعی مالیات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جناب...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں اور 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، جو ہمارے لیے سنہری موقع ہے، اگر ہم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکہ ترقی بھی ضرور جیتیں گے، دنیا میں...
لاہور:(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ نماز جمعہ کے دوران چھوٹے چھوٹے بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ امام بارگاہ دھماکے میں شہید ہونے والے ہمارے بھائی تھے اور ان کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔...
صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین...
رنگوں اور خوشبوؤں کا تیوہار بسنت لاہور کے بعد وادیِ کوئٹہ بھی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں 13 سے 15 فروری تک بسنت کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن میں پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: بسنت منانا جرم نہیں، عمران خان جیل میں ہیں...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے حزب اللہ کی سرنگوں کا خاتمہ لبنان کے استحکام کیلئے اہم قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمان کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ غیر سرکاری عناصر کی جانب سے گولہ بارود، میزائل اور خودکش ڈرون طیارے ذخیرہ کرنے کے لئے استعمال ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایران کے 47ویں یومِ انقلاب اور قومی دن کی تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تقریب ایرانی قونصل خانے میں منعقد ہوئی جہاں مختلف...
شہری خود پریشان ، شہر بھر میں گوشت فروشوں کی من مانے نرخ وصولی انتظامیہ کی کارروائیاں بے سود، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا شہری خود ساختہ مہنگائی سے پریشان ہیں، دکانوں پر مٹن، بیف اور چکن کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مؤثر دکھائی نہیں دے رہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ‘‘میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز’’ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر ‘‘میڈ اِن پاکستان’’ دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں، ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز اور خطے میں موجود مشکلات کے باوجود جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور سفارتی راستے ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کے ہوائی سفر اور کارگو سیکٹر میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق “ایئر کراچی” نے طیارے لیز پر لینے کے معاملات مکمل کر لیے ہیں اور توقع ہے...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات...
انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن اور عوام کے تحفظ میں شہادت قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور...
کوئٹہ: زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب...
