2026-07-24@12:10:19 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«پنجگور»:
جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی، معاشرے میں سب کو برابری کا درجہ دینا چاہیئے اور کوئی چھوٹا بڑا یا امیر...
ازبکستان سے پاکستان برآمدات: ازبکستان ایئرویز کی پروازوں کے ذریعے تیز اور محفوظ کارگو ترسیل WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز گزشتہ نو برسوں کے دوران ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مسلسل اور تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان باہمی اعتماد اور...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی)سرگودھا عدالت نے مقدمات قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم بھائی کو سزائے موت اور دوسرے قاتل ملزم کو عمر قید سخت اور مجموعی طور پر چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کے احکامات سنا دیئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میں دو سال...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رمضان شروع ہوتے ہی کھانے پینے اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ پرائس کنٹرول کمیٹی غائب عوام پریشان تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی منافع خورمافیا سرگرم ہو گئی ہے اور رمضان میں سہولتیں عوام کو فراہم کرنے کے بجائے ان کی قیمتوں اضافہ کردیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالہ:شہر میں مبینہ زمین فراڈ کے ایک بڑے معاملے میں پولیس نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر اور متعدد دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو بھی نامزد کیا...
کراچی :(نیوزڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پھنسے کارگوز کو کراچی اورگوادر سےدوبارہ برآمد کی اجازت مل گئی۔ ایف بی آر کے حکم نامہ کے مطابق چمن اور کوئٹہ پر پھنسا ہوا کئی ممالک کا تجارتی سامان اب کراچی اورگوادر کی بندرگاہوں پر منتقل ہو گا، ٹرانزٹ ٹریڈ کی ریورس موومنٹ تمام قواعد و ضوابط کے...
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں ہونا۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہر جگہ 20 سے 25 لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، جتنےلوگ احتجاج کے لیے نکلے وہ قیدیوں کی ایک وین...
جہانگیر ترین کامیاں چنوں میں گرلز ڈگری کالج بنانے کا اعلان ،5 ایکڑ زمین وقف کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ملتان: جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ باصلاحیت طلباء و طالبات کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنا وقت کی...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانئ پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہونا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی...
فیصل آباد + ننکانہ + گوجرانوالہ (نمائندگان) دو ریکارڈ یافتہ ملزم مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ ڈی گراؤنڈ سے دو بھائی کار چھین کر فرار ہوئے تو پیپلز کالونی، صدر سمندری اور روڈالہ روڈ پولیس نے تعاقب کیا ملزموں نے جڑانوالہ کے علاقہ میں سید والا روڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) صنعتی علاقے سائٹ اے تھانے کی حدود صنعتی ایریا ولیکا چورنگی میٹروویل کے قریب واقع پلاٹ ڈی 86 الفتح کیمیکل فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے فیکٹری کی عمارت میں شدید تباہی آئی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اس...
ٹنڈوجام،سندھ یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ کے کیریئر کونسلنگ سے مقرر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں قائم ہونے والے لوکل گوررنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے دفتر کا افتتاح کردیا۔میئر کراچی نے دفتر کے افتتاح پر دعا بھی کی افتتاحی تقریب میں بلدیاتی امور کی رپورٹنگ کرنے والے...
رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مربوط حکمت عملی اور مشترکہ کاوشوں کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے، تعلیم، ہنر اور کاروباری معاونت کے ذریعے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کیا جا سکتا ہے۔...
سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اعلامیے...
ویب ڈیسک : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردئیے۔ ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے مالکان کو سہولت فراہم کرنے کے لئے اراضی کے...
لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیے۔ ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے مالکان کو سہولت فراہم کرنے کے لئے اراضی کے معاملات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشین گوئی کی ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جو شہر...
گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 5 مبینہ پولیس مقابلے سے ایک ملزم ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون اور 3 بچوں کو قتل کرنے والا سیریل کلر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ملزم ماں، دو کمسن بچوں اور 12 سالہ بچے کو...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب لینڈ ریوینو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد ملکیت تحفظ (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترمیمی آرڈیننس سے پنجاب لینڈ ریونیو میں ڈیجیٹل نظام اور جدت کی ترویج ہو گی، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد زمین کے...
— فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس...
ویب ڈیسک :قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید کی مسلسل کوششوں سے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں شناختی کارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات بنانے کے لئے دفتر قائم کر دیا گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا، اس سے...
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ چمن سمیت بلوچستان کے شمال بالائی مغربی اور سرحدی علاقوں میں مغربی موسمی سسٹم رات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں تقریباً 10لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی ہیں، تاہم یہ تعداد بڑھنے کے بجائے غربت اور معاشی پسماندگی میں کمی کے ساتھ بتدریج کم ہونی چاہیے۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر...
فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن...
ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کرنے اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری لانے کے لیے مشترکہ اور مؤثر حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان سید...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج رات بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد...
تقریب سے خطاب کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سوشل میڈیا نے ہمیں ہر شعبے کی چمک دکھا دی ہے، لیکن ہمیں سب سے پہلے ایک اچھا پاکستانی بننے کی ضرورت ہے، معرکہ حق کے بعد اب ہمیں معرکہ معیشت اور معرکہ انصاف جیتنے کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی...
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور تھل کے علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے...
پنجگور(آئی این پی )پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی کے شرکا نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے...
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا، فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی کے شرکا نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل...