2026-06-02@20:59:09 GMT
تلاش کی گنتی: 7513
«پنجگور»:
مشرقی کانگو میں ایک کولٹن کان بیٹھنے کے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ انتہائی مہلک ثابت ہوا، اور ہلاک شدگان کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گئی۔ گورنر کے ایک مشیر نے بتایا کہ متاثرہ علاقے میں بچاؤ اور ریسکیو کارروائیاں...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس اور تھانہ کلچر کے معاملات کا اصل چہرہ ایک حالیہ واقعے کے ذریعے سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا کہ وہ ایک مظلوم شہری کو ٹارچر کرے؟ حافظ...
وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں بدھ کے روز ایک کالٹن دھات کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعے تک ہلاک شدگان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا: تیراہ نقل مکانی، اب تک کتنے خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-2 لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں ’’گڈ گورننس‘‘ اور ’’تھانہ کلچر‘‘ کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ جبر کا نظام ملاحظہ فرمائیں کہ حادثے کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دیا گیا اور مظلوم شخص کو مجرم بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس اور تھانہ کلچر کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا کہ وہ ایک مظلوم شہری کو ٹارچر کرے؟حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کچھ افسران کو برطرف کرنے کا شاہی فرمان...
گورنر گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تینیوں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹرز میں ان تمام آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مالی سال کے بجٹ میں فنڈ مختص کئے جائیں تاکہ کسی بھی مشکل حالات میں ریسکیو کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان نے صوبائی حکومت کو...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گوداموں میں لگنے والی خوفناک آگ 3 دن گزرنے کے باوجود بجھائی نہ جا سکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو کولکتہ کے علاقے آنند پور کے دو گوداموں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی جب وہاں 50 سے زائد افراد موجود تھے۔ بھارتی ریسکیو ادارے اور...
سندھ میں سرکاری اسپتالوں میں قائم سرکاری و نجی نرسنگ کالجز و اسکول سے سرکاری ماہانہ اعزازیہ پر پانچ سالہ تعلیم و تربیت مکمل کرنے والی نرسز (میل اور فیمیل) کی اکثریت کو سرکاری ملازمت نہیں مل پاتی جس کی وجہ سے تربیت یافتہ نرسز ملازمت کے لیے بیرون ملک کا رخ کررہی ہیں۔ سندھ کے سرکاری...
خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)خیبرپختونخوا میں ہفتے سے منگل تک موسم ابرآلود، ہلکی بارش اور بالائی اضلاع میں مزید برفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے 3 فروری تک مغربی ہواں کا نیا سلسلہ متوقع...
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کا کامیاب اختتام ایک تاریخی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کو ایک تبدیلی لانے والا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن...
ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے لاہور میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں باکسنگ کے مستقبل کے مقابلوں اور باکسنگ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا، باکسنگ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے شہر کولکتہ کے دو گوداموں میں شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے علاقے آنند پور میں 26 جنوری کی صبح پیش آنے والی شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 28 افراد...
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع ہرنائی اور پنجگور میں دو مختلف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 41 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا . جس کےدوران فتنہ...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط کا جواب ارسال کر دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ خط انکوائری کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے 2023 کے فیصلے کے مطابق نہیں۔ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت حکومت...
سٹی42: ضلعی انتظامیہ لاہور نے بسنت کے دوران شہر میں پتنگوں اور متعلقہ سامان کی قلت کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے بیرون لاہور سے پتنگیں اور ڈور لانے کے لیے مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹیشن پرمٹ کا نظام متعارف کروا دیا ہے، جس...
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ قیدی آزاد نہیں ہوگا، اپنی سزا بھگت کر ہی آزاد ہوگا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر قیدی کو اسپتال لایا گیا ہے تو کسی مریض کا علاج کرنا غلط تو نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبہ میں الارمنگ صورتحال ہے وزیراعلیٰ دورے کرتے پھررہے...
اسلام آباد: ملک میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 جنوری سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جو 3...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال کے طویل عرصے کے بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئر کی پہلی پرواز 14 سال بعد مسافروں کو ڈھاکا سے لے کر کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر جہاز کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ رن وے پر طیارے کا...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 30 اور 31 جنوری کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی...
محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ 30 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 3 فروری تک تک برقرار رہے...
فروری 2026 کا اسنو مون سال کا دوسرا مکمل چاند ہو گا، جو اتوار یکم فروری کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ موسمِ سرما کے اس مکمل چاند کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آسمان میں نسبتاً زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے نظارہ خاص طور پر دلکش ہوتا ہے۔ ماہرینِ...
صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں عمرات کے روز 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں آج جمعرات کی علی الصبح 3 مختلف علاقوں میں آتش زدگی کے واقعات پیش آئے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب ایک رہائشی...
لاہور (خبر نگار) بسنت فیسٹیول، پتنگوں پر تصاویر چھاپنے، گانوں پر پابندی کےخلاف پی ٹی آئی کے شیخ امتیاز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز نے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پتنگ پر کسی بھی سیاسی یا...
آج جمعرات کی الصبح شہر کے 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں ، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں...
نہلسٹ پینگوئن نے پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کی زندگی میں بھی بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ماورا حسین نے حال ہی میں بتایا کہ پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ان کی زندگی میں ایک اہم قدم اٹھانے میں مدد کی۔ اداکارہ نے اس ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے...
لاہور (نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ) داتا دربار کے مرکزی دروازے کے قریب سیوریج لائن کی گہری ہودی میں مبینہ طور ماں گود میں اٹھائی شیر خوار بیٹی سمیت گرگئی، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں بیٹی کی لاشوں کی تلاش میں رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔ بتایا جاتا ہے کہ داتا دربار...
’جیو نیوز‘ گریب کراچی کے علاقے نیوکراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام اور لکی اسٹار کے قریب عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر افسر کے مطابق کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے، رہائشی پلاٹ میں پرانے کپڑوں کا گودام بنایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔خط میں گورنر سندھ نے مؤقف اختیار کیا کہ 17 جنوری کو گل پلازہ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ انتہائی سنگین...
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تصویری نمائش کے اختتام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-33 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)گورنر سندھ کامران خا ن ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل سندھ قومی احتساب بیورو شکیل احمد درانی کی گورنرہاؤس میں ملاقات۔ ادارہ جاتی کارکردگی ، اداروں میں شفافیت کیلیے نیب کے اقداما ت سمیت دیگر امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران خا ن ٹیسوری نے کہا کہ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔کامران ٹیسوری نے جوڈیشل انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست میں لکھا کہ کمیشن بنایا جائے تاکہ واقعہ میں ممکنہ لاپروائی یا قانونی خلاف ورزیاں تلاش کی جاسکیں۔انہوں نے لکھا کہ جوڈیشل انکوائری سے...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے درخواست کی ہے، جس کے لیے باقاعدہ خط ارسال کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو خط کے ذریعے...
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں، صوبے میں کسی بڑے آپریشن یا گورنر راج سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر خیبرپختونخوا کے کوئی فنڈز باقی ہیں تو...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جنوری سے 2 فروری کے دوران گلگت بلتستان کے تمام اضلاع بشمول دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، اور گلگت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،...
قائم مقام صدرِ یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک...
گورنر خیبرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے قائم مقام صدر پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائشگاہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، گڈ گورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وادی تیراہ سے عارضی انخلاء کی صورتحال...
عالمی یومِ پرامن بقائے باہمی پر پیغام میں کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سندھ صدیوں سے امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد باہمی احترام کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے تیراہ کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کیا، وہاں پر کوئی آپریشن نہیں ہو رہا جبکہ وفاقی حکومت کا بھی آپریشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے آپریشن کا...
سرگودھا:(نیوزڈیسک) پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے بارہویں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے طلبا کو زندگی میں چیلنجز کا حوصلے اور عزم کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔گورنر نے کہا کہ حقیقی کامیابی صرف ذاتی حصول تک محدود نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت میں اپنے...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وفاق میں اب بھی کچھ سمجھداری اور عقلمندی ہے، ہم بھی یہ بارہا دہرا رہے ہیں کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں تو آپ نشاندہی کریں، سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں میں لائحہ عمل ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...