2026-06-02@21:02:20 GMT
تلاش کی گنتی: 11211
«امریکا»:
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے،...
نادرا کے ریکارڈ میں سنگین غلطی کا ایک انوکھا اور تشویشناک معاملہ سامنے آ گیا جس نے ایک خاندان کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک شہری کی بیوی کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ ظاہر کر دیا گیا حالانکہ وہ حقیقت میں زندہ اور صحت مند ہے۔ متاثرہ شہری نے وفاقی وزیر...
واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق حاصل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شراکت داری اور تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی ٹیرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اور ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2023 سے تعطل کا شکار امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات استنبول میں ہو گی۔ مذاکرات میں سعودی عرب، متحدہ عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-24 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹریڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی زیرصدارت اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-24 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری معاہدہ بھی ختم ہوگیا، جس کے بعد دنیا میں جوہری ہتھیاروں پر کوئی بڑا عالمی پابندی کا معاہدہ باقی نہیں رہے گا۔یہ معاہدہ 2010ء میں امریکا اور روس کے درمیان طے پایا تھا اور اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-7 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میںماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-6 تہران ( مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں برفانی طوفان بم سائیکلون کے باعث موسم شدید سرد ہو گیا اور 100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہوائیں ہر شے کو اڑا لے گئیں۔ طوفان کے باعث شدید سردی کی لہر نے خلیج میکسیکو سے نیو انگلینڈ تک وسیع علاقوں...
ہم جیسے اکثر تیسری دنیا والے اقوامِ متحدہ کو پانچ ویٹو طاقتوں کی لونڈی سمجھتے آئے ہیں۔ پھر بھی کم از کم انیس سو نواسی تک سفید پوش عالمی روایات میں کسی حد تک جان باقی تھی۔اسی سال جب امریکا نے پانامہ کے ڈکٹیٹر جنرل مینول نوریگا کو اغوا کرنے کے لیے فوجی بھیجے تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کر دیانئی دہلی: امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کم کر دیا۔بھارت اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہ رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے لگی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مہینے شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جنوری میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد ، گندم دس فیصد، ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو شراکت داری اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی...
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری...
بھارت نے مالی سال 2026-27 کے لیے انفراسٹرکچر اور دفاع کے شعبوں میں ریکارڈ بجٹ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: نریندر مودی کے فون کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا اعلان بھارتی وزیر خزانہ نرملہ سیتارامن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت انفراسٹرکچر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بھارت کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت اور اہم معدنیات پر بات چیت رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جوہری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے کے لیے مہلت دینے اور عدم پیش رفت کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی وارننگ کے بعد سفارتی محاذ پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کو ڈیڈ لائن دینے اور بصورت دیگر بڑے فوجی حملوں کی دھمکیوں کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رسں ادارے کے مطابق تازہ ترین پیشرفت میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایرانی صدر پزیشکیان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری معاہدہ نیو اسٹارٹ جمعرات کو ختم ہونے جا رہا ہے، جس کے بعد دنیا میں جوہری ہتھیاروں پر کوئی بڑا عالمی پابندی کا معاہدہ باقی نہیں رہے گا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ 2010 میں امریکا اور روس کے...
جنگ کی دھمکیوں اور فوجی مشقوں کی گھن گرج کے دوران بالآخر امریکا اور ایران نے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ مذاکرات رواں ہفتے ہی شروع کے لیے جائیں گے۔ امریکا اور ایران مذاکرات کے لیے ترکیہ،...
پاکستان کے ساتھ ایران کا گہرا برادرانہ تعلق ہے، محمد کریمی تودشکی - فوٹو: فائل کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں، ایران خطے میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے چار ارب روپے کے فنڈز کی تفصیلات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ از دفتر معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، حکومت خیبر...
ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ نے واضح انداز میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق...
پنجاب میں دہشتگردی کےخطرات ،سی ٹی ڈی کو مزید فعال کرنیکا فیصلہ لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دہشت گردی کےخطرات سےنمٹنےکےلیےسی ٹی ڈی کومزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ نےفوری طورپر1ارب50کروڑ روپےکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دےدی،درخواست میں کہاگیاکہ اینٹی ڈرون یونٹس اورجدیدآلات کےلیےسب سےبڑی ڈیمانڈ،1ارب14کروڑ 9لاکھ67 ہزار روپے درکار ہیں،اےآئی بیسڈسافٹ ویئراپ...
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کرکے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔علیمہ...
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی سطح پر سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری...
عالمی نمبر ایک اسپین کے کارلوس الکاراز نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دے دی۔ راڈ لیور ایرینا میں الکاراز نے نوواک جوکووچ کو چار سیٹس پر مشتمل سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر نہ صرف آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ سب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے اثرات مقامی اور بین الاقوامی بازاروں میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں تقریباً 47 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جو تین فیصد سے زائد کمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی ہزاروں روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد نے سال 2025 میں سیاحت اور عبادت کے میدان میں ایک نئی مثال قائم کر دی۔مسجد انتظامیہ کے مطابق سال بھر میں تقریباً 70 لاکھ زائرین نے مسجد کا رخ کیا، جو 2024 کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ اور ادارے کی تاریخ کی سب سے زیادہ...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار باب کا اضافہ کر دیا، جہاں قومی ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف سیریز کلین سویپ کی بلکہ متعدد بڑے ریکارڈز...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری میچ میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ قومی ٹیم پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے آسٹریلیا کو ٹی20 انٹرنیشنل میں تین بار 100 رنز سے کم پر آؤٹ کیا، جبکہ تین میچوں کی...
سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔ سردار مسعود خان کا مزید کہنا...
سابق پاکستانی سفیر نے کہاکہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا، تاہم دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کرلی ہے، یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کر سکتا ہے۔سردار مسعود خان کا مزید کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: ایک سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے حوالے سے سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مملکت امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے پُرامن حل کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔اتوار کو ایک اعلیٰ سطحی سعودی عہدیدار نے امریکی میڈیا کی...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے کی امید ظاہر کی ہے جبکہ ایرانی سپریم لیڈر نے خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے حملہ کیا تو پورے خطے میں جنگ چھڑ جائے گی۔ ایرانی رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ بالکل...
لاہور: پاکستان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری میچ میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ قومی ٹیم پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے آسٹریلیا کو ٹی20 انٹرنیشنل میں تین بار 100 رنز سے کم پر آؤٹ کیا، جبکہ تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-26 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حملوں کی ذمہ...