2026-07-23@23:35:04 GMT
تلاش کی گنتی: 11241

«امریکا»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں ایک بار پھر اسی کی دہائی کے اواخر کا سا منظر پیش کر رہی ہے۔ عالمی سطح پر اس قسم کا ارتعاش اس سے پہلے اسی وقت دیکھا گیا جب سردجنگ اختتام کو پہنچ رہی تھی اور دنیا کا ایک نیا نقشہ تشکیل پا رہا تھا۔ یوں لگ رہا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حروں کے روحانی پیشوا سید صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان اگر آج قائم ہے تو فوج کی وجہ سے ہے۔ ہم اور آپ اگر آج سکون کا سانس لے رہے ہیں تو وہ بھی فوج کی بدولت ہے۔ فوج نے ہی ملک کو مضبوط رکھا...
    واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا...
    امریکا اور روس نے ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی فوجی رابطوں کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی رابطے بحال کرنے کے اقدام کو امریکا اور روس کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو...
    اپنے ایک جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے، پہلی مدت میں امریکی فوج کو مکمل طور پر...
    کراچی: سمندر میں تندو تیز ہوائوں، بلند لہروں سمیت متفرق وجوہات کی بنا پرحادثات کا شکار ہونیوالی ماہی گیرلانچوں اوربحری جہازوں کے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کی نگرانی بغیر پائلٹ فضائی نظام (ان مینڈ ایریئل وہیکلز)کے ذریعے ہوگی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انتہائی برق رفتاراورتیزکیمروں کے حامل ڈرونزکوتلاش و بچائو آپریشنز کیلیے...
    امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے...
    پاکستان (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی تیل منڈی میں قیمتوں پر فوری اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ بات چیت کی...
    امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں توسیع یا کسی...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کی ایرانی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ کے بجائے عمان میں مذاکرات کرانے کا مطالبہ کیا تھا ،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ ...
      روس نے امریکا کے ساتھ آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) کی مدت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی جوہری ہتھیاروں کی حد سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ماسکو میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن...
    روس اور یوکرین 314 قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ یوکرین جنگ بندی کے لیے اہم کام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں سہ فریقی مذاکرات جاری رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین سہ فریقی مذاکرات شروع ہوگئے۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔...
    امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری معاہدہ ختم، دنیا ایک نئے خطرناک دور میں داخل ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن/ماسکو(آئی پی ایس )امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد...
    پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ...
      واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد کم ہوگئی،برطانوی برینٹ کروڈ آئل 2.07 فیصد کمی کے بعد68.02 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی...
      پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ تنازع پر رانا نویدالحسن نے...
    واشنگٹن/ماسکو: امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح صوبے میں آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلو کی ریکارڈ فصل ہونے پر وزیر اعظم سے برآمدات کی اجازت طلب کر لی تاکہ...
    واضح رہے کہ اسٹریٹجک آرمز ریڈکشن ٹریٹی، جسے نیو اسٹارٹ بھی کہا جاتا ہے امریکا اور روس کے درمیان 2010ء میں طے پایا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والے آخری معاہدے کی میعاد ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور روس کے مابین جوہری...
    پنجاب عالمی منڈی میں آلو  کی ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب ہے جب کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں آلو کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے 12 ملین میٹرک ٹن کی تاریخی پیداورہوئی ہے، پنجاب حکومت اور قازقستان کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کو شاندار قرار دیا۔ رابطے کے بعد جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ صدر شی کے ساتھ تجارت، فوجی امور، تائیوان، روس۔یوکرین تنازع اور ایران...
    وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں کھیلوں کے شائقین کی کمی نہیں، لیکن بعض افراد اپنے شوق کو اس حد تک لے جاتے ہیں کہ وہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے ایک پرجوش مداح برائن فاؤلر نے نیشنل فٹبال لیگ کے ایک ہی سیزن کے دوران ایسا...
    تہران:ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے التواء سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں جب دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں ہی ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کے معاوضوں نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو موجودہ صورتحال پر سنجیدگی سے فکرمند ہونا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنجیدہ تشویش لاحق ہونی چاہیے۔یہ بیان صدر ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیا، تاہم انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت...
    ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
    ن لیگ، پیپلزپارٹی کا طرزِحکمرانی بدترین گورننس کی مثال ، اب تیسری نسل کو تیار کیا جارہا ہے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات سنگین ہیں، دہشتگردی کے اسباب کو ختم کرنا ہوگا، گفتگو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر رسم کے طور پر...
    آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں پھلوں کی 2۔28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصدقیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا رمضان المبارک کی آمدسے قبل مہنگائی میں اضافہ، آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک سے...
    انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ 10ویں بار فائنل میں جگہ بنالی۔ یہ میچ بدھ کے روز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 311 رنز کے بڑے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، دونوں ممالک نے بات چیت طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات...
    چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے امریکی ہم منصب سے گفتگو کے دوران امریکا چین تعلقات میں تائیوان کے مسئلے کو اہم قرار دیا، چین صدر نے تائیوان کے ساتھ اسلحے کے معاہدے پر امریکا کو انتہائی احتیاط سے کام لینے کا کہا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)نارا کینال کی مختلف شاخوں کے ذریعے واٹر سپلائی اسکیموں کو فراہم کیا جانے والا پانی انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جمڑاؤ کینال میں موجود پانی کا ٹی ڈی ایس لیول 350 سے زائد پایا گیا ہے۔میرپورخاص میں پینے کے پانی کا شدید بحران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کو ایف 15 طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ایف 15 لڑاکا طیاروں کے پرزے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی کل مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں...
    ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے...