2026-06-02@20:52:07 GMT
تلاش کی گنتی: 34166
«رکشہ ڈرائیور»:
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں موسمیاتی سرگرمیوں کی شدت متوقع ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے، کیچ، پنجگور،...
— فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان...
—جنگ فوٹوز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی...
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی...
اردن کی اسٹیٹ سکیورٹی کورٹ نے 3 جوانوں کو مغربی کنارے میں دراندازی اور قابض اسرائیلی ریجیم کے اہم اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اسلام ٹائمز۔ اردنی عدالت کی جانب سے 3 مسلم جوانوں پر عائد کی گئی فرد جرم کی بنیاد پر، محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی...
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور خطے...
لاہور (ویب ڈیسک) بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت...
—فائل فوٹو کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان میں گرمی زیادہ نہیں ہو گی، البتہ چبھتی ہوئی دھوپ رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ ملک...
نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف...
بھارتی اداکار راجپال یادیو سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ وہ سلمان خان کی مدد سے جیل سے باہر آئے ہیں، تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات نے وائرل خبر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہ افواہ اُس وقت پھیلی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
علی ساہی: شہریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی خرید و فروخت اور ٹرانسفر کے عمل کو آسان بنانے کے لیے پاک آئی ڈی ایپ باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی ہے۔ اب گاڑی کے نمبر، چیسز نمبر اور مالک کا نام ایپ میں ڈال کر بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے گاڑی کی منتقلی...
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم امریکا کے تعاون سے اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں، اسرائیل شام کے حوالے سے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے...
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہری اسرائیلی فوج میں شامل رہے جس کے بعد غیر ملکی شہریوں کے ممکنہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی قانونی کارروائی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی این جی او...
اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز...
کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مریم نواز راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام کے تحت ماہِ رمضان کیلئے محنت کشوں میں 10 ہزار روپے کی مالی معاونت کی فراہمی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے ہی روز 2 ارب روپے مستحق محنت کشوں میں تقسیم کیے گئے۔...
اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے جنہیں امن و امان برقرار رکھنے کے نام پر اکثر چھاپوں، تلاشیوں اور فوجی آپریشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام...
امریکا نے شام سے 5 ہزار 700 سے زائد مشتبہ داعش (آئی ایس آئی ایل) قیدیوں کو عراق منتقل کرنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ’23 روزہ مشن کا آغاز 21 جنوری کو ہوا، جس کے دوران شام کی حراستی تنصیبات سے 5 ہزار 700 سے زائد بالغ مرد...
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے مسلمانوں سے منگل کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کردی سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عدالت نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی شخص...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا...
گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جبکہ سابق کپتان محمد یوسف نے بھی کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: میں اگر فیصلہ لینا چاہوں تو شاہین، بابر اور شاداب کو...
بیجنگ نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی اور کینیڈین شہری منگل سے بغیر ویزا چین کا سفر کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے حالیہ دورۂ بیجنگ کے بعد کیا گیا۔ مزید پڑھیں: چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی برطانوی اور کینیڈین وزیراعظم نے جنوری میں...
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علی لاریجانی نے کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے روز سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایم سی آئی نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے ڈی چوک اور جناح ایونیو سے ملحقہ ایریا میں سی ڈی...
پاکستان توڑنے والوں کو ہماری نعش سے گزرنا ہو گا، ڈیڑھ سال ہوا، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں جیسا کیوں رو رہے ہو: زرداری
صادق آباد (نیٹ نیوز) صدرزرداری نے کہا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔ کارکنوں سے خطاب میں صدر نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں۔ میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پریم یونین کے چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر شیخ محمد انور، سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو، سینئر نائب صدر عبدالقیوم اعوان، چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، اسسٹنٹ چیف آرگنائزر جنید خرم نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دیگر وفاقی اداروں کی طرح ریلوے کی تنخواہوں اور پنشن کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مزدور محاذِ عمل کے جنرل سیکرٹری، کامریڈ یوسف خٹک کا انڈس اسپتال میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن انجام پا گیا، ان کی طبیعت اب بہتر ہے۔ مزدور محاذِ عمل کے نائب صدر شاہد خان اور جوائنٹ سیکرٹری کامریڈ معشوق چانڈیو نے کامریڈ یوسف خٹک کی عیادت کرکے خیریت دریافت کی۔ مزدور محاذِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیموکریٹک ورکرز یونین (سی بی اے) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے سیکرٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے یونین آفس میں ورکرز کے ساتھ انتظامیہ کے ساتھ چارٹر آف ڈیمانڈ2025-27ء پر ہونے والے مذاکرات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2000ء سے مہنگائی کے تناسب سے ورکرز...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)حیسکو حکام کی جانب سے تاجروں اور شہریوں سے کیے گئے وعدے ہوا ہو گئے۔ شہر کے تجارتی و کاروباری علاقوں کو لوڈشیڈنگ فری زون قرار دینے کا معاہدہ ایک ماہ بھی برقرار نہ رہ سکا اور بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تاجروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنڈیارو(جسارت نیوز) مقامی تعلیمی ادارے سندھ کالجیٹ محرابپور کی جانب سے اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آٹھواں سالانہ سائنس اینڈ آرٹس فیئر نہایت جوش و خروش اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا۔ تقریب کا افتتاح معزز مہمانانِ خصوصی جناب محمد سعید آرائیں اور ایڈووکیٹ الطاف القدس میمن نے کیا۔میلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-15 انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیے کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو صوبہ ادرنہ سے گرفتار کرلیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں ملک بدری کی کارروائی کیلیے متعلقہ مراکز منتقل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(ر پورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت کی خبر پر کارروائی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں تمام ایس ایس...