2026-06-02@20:51:17 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
برفباری کے دوران جان و مال کا تحفظ کیلئے انتظامیہ متحرک رہی،ڈی پی او مری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز مری(آئی پی ایس)ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے کہا ہے کہ برفباری کے دوران عوام کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی اور سیاحوں کو مکمل...
ڈاکٹر محمد علی شیخ(فائل فوٹو)۔ ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
مائیکروبز جلد اور تولیدی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، ذہنی سکون کے ساتھ ساتھ دیگر فوائد بھی ہیں، سائنس دان سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔ طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، حالات جیسے بھی ہوں فارغ التحصیل طلبہ خود کو دینی امور کے ساتھ جوڑے رکھیں،الحادی فتنہ دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، نوجوان نسل کو مختلف فتنوں سے بچانے کیلئے اہل مذاہب...
ٹنڈو جام: ایشین انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسزحیدرآباد کے مالک ڈاکٹر صادق میمن سے پریس کلب کے سابق صدر ودیگر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
الخدمت خواتین ٹرسٹ لاہور کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کررہے ہیں، بیماریوںکی تشخیص کیلیے بلڈ ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر نگینہ نے کمسن بچے کے گلے سے تالا نکال کر جان بچا لی‘ چلڈرن ہسپتال میں اڑھائی سالہ بچے کو تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جس کے گلے میں تالا پھنس گیا تھا اور بچے کو سانس لینے میں شدید مشکل تھی۔
اسلام آباد (خبر نگار) جمعیت علماء اسلا م(جے یوآئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ اسلام آباد راولپنڈی کے جید علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے وفد کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ...
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر پرامیلا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر پرامیلا نے ستر سالہ کیریئر کے دوران لاکھوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے زیرِاہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 149 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شعراء سمیت کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید...
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کیمپ میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اہلِ علاقہ نے مجلس وحدت مسلمین، بالخصوص ڈاکٹر کریم پتافی کی انسانیت دوست خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے منتظمین اور ڈاکٹروں کا دلی شکریہ ادا کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام نواحی علاقے بستی لشکر علی...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ...
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں کارروائی کرکے صدر نیکولس مادورو کو حراست میں لینے کے بعد اس کو اپنی کامیابی قرار دیتے ہوئے اس سے امریکا کی 19 ویں صدی خارجہ پالیسی مونرو ڈاکٹرائن کا حوالہ دیا اور اپنے آپ سے منسوب کرتے ہوئے ڈونرو ڈاکٹرائن بھی کہہ دیا۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن...
اسلام آباد: ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر رواں سال کے اہم اسلامی تہواروں کی تاریخوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا، شوال کا چاند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شہر کے مسائل اجاگر کرنے اور حل کے لیے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بہادرآباد میں ایم کیو ایم کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ نیا سال نئی امیدوں کے ساتھ شروع ہوا ہے،...
بانی سربراہ تحریک منہاج القرآن کا یوم علیؑ کے موقع پر کہنا تھا کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات انسانیت کیلئے روشن چراغ ہیں، حضرت مولا علیؑ علم، حکمت، شجاعت، عدل اور تقویٰ کا وہ جامع و کامل پیکر ہیں جن کی ذات اقدس نے اسلامی تہذیب و تمدن کی فکری بنیادوں کو مضبوط کیا۔ حضرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-6 شجاع صغیراے ابن آدم ملک کے تمام شعبے بدحالی کا شکار ہیں۔ مجھے حیرت ہوتی ہے، نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا مگر اب تک نہ تو کونسل میں جیتنے والے ارکان کی حلف برداری ہوئی نہ ہی صدر منتخب ہوا۔ عوام کی خدمت کا ادارہ...
ٹنڈوجام:الشفاء سنٹر پر جگر کے کینسر سے متعلق لگائے گئے مفت میڈیل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن دو روزہ انٹر نیشنل ڈینٹل کانفرنس کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر لطاف علی سیال کلر اور شورزدہ زمین پر تحقیقاتی طور لگائی گئی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)الشفاء میڈیکل سینٹر ٹنڈوجام کی جانب سے ایشن کے تعاون سے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں جگر کے کینسر کے بارے میں لگایا گیا مین پوری گٹکا منشیات کا استعمال سے جگر کے امراض پیدا ہوتے ہیں تفصیلات کے مطابق الشفاء میڈیکل سینٹرپر مایشن انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل HDA ڈاکٹر افشاں رباب سید کا گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم کا دورہ، واٹر سپلائی اسکیموں کے حوالہ سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، بعض امور پر موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ میڈیا سیل HDA کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دورہ کے موقع پر سیکریٹری HDA قاضی...
طاہر جودھیانہ: ساڑھے تین ماہ کے دوران بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ اگست میں تعینات کیے گئے ڈاکٹر فخر عباس شاہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، پی ایم اے بہاولپور نے ہسپتال کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر افتخار بھٹی کا کہنا...
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو...
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ایک حالیہ انٹرویو میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اس معاملے کی ذمے داری سوشل میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر عفان قیصر پر عائد کردی ہے۔ ندیم نانی والا کے مطابق گرفتاری کے پسِ منظر میں ایسے روابط اور معلومات شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کراچی، کے چیئر مین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر نے 23 دسمبر 2025 کو کہا کہ اسلامی بینکاری صرف نام یا اصطلاحات تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اسلامی بینکوں کے تمام معاملات میں عملی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-3 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-11ماتلی (جسارت نیوز)کڑیو گھنور کے ویٹنری ڈاکٹر امتیاز علی اپنے بکرے کی چوری میں ملوث ملزمان کو تھانے کے بڑے منشی کی جانب سے تحریری بیان لے کر چھوڑے جانے کے خلاف شکایت لے کر ماتلی پریس کلب پہنچ گئے۔ انہوں نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے رویے...
رانچی: بہار میں ڈاکٹر کے تقرری خط کی تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب اتارنے کا معاملے میں بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری نے بڑی پیشکش کردی ہے۔ وزیر صحت نے بہار کی خاتون ڈاکٹر نصرت کو 3 لاکھ روپے...
لاہور میں زلمی مدرسہ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے افتتاحی دن 3 میچز کھیلے گئے۔ افتتاحی تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکر، وجیہ قمر (منسٹر آف اسٹیٹ، فیڈرل ایجوکیشن و پروفیشنل ٹریننگ)، مینیجر جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر غلام قمر، ڈائریکٹوریٹ جنرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امروہہ:بھارت میںفاسٹ فوڈ کی زیادتی نے مسلم طالبہ کی جان لے لی۔بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی رہائشی برگر اور نوڈلز کی شوقین طالبہ اپنے اس شوق کے باعث موت سے ہمکنار ہوگئی۔ 19 سالہ علمہ قریشی کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علمہ قریشی جس کو...
اسلامی بینکاری صرف نام یا اصطلاحات تک محدود نہیں رہنی چاہیئے، اسٹیٹ بینک نے ڈاکٹر شاہد حسن کا مؤقف تسلیم کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس کراچی ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر نے 24 دسمبر 2025 کو کہا کہ اسلامی بینکاری صرف نام یا اصطلاحات تک محدود نہیں رہنی چاہیئےبلکہ اسلامی بینکوں کے تمام معاملات میں عملی طور پر اس کی جھلک بھی...
نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایئر مارشل (ر) نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی (faiqa qureshi)امریکی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ ان کی اچانک وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد طبی حلقوں، پاکستانی کمیونٹی اور اہلِ خانہ میں گہرے رنج و...