2026-06-02@20:51:25 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور گوادر کے صنعتی، تجارتی اور سیاحتی امکانات پر تفصیلی گفتگو کی...
گوادر: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔ گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ...
تیمرگرہ،ٹیچنگ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ رمضان المبارک میں شوگرکے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار نمائندہ جسارت
رفیدہ ہمددر کالج آف نرسنگ کے پانچویں بیچ کی افتتاحی تقریب سے ہمددر یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عمران امین ‘پرنسپل ناصر ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم دین اجن لاہور میں لمس ایلومنائی کے افتتاحی تقریب کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں فارم سیتالیس کی حکومت کے ہو تے ہو ئے عوام کے حالات نہیں بدل سکتے، ملک کا پورا نظام ہی فرسودہ ہے،گلے سڑے نظام سے جان چھڑائے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے،پاکستان کو مسائل کے چنگل سے...
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والوں کی مزید 3 لاشوں کی ڈی این اے کی مدد سے شناخت کی تصدیق کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ 73 افراد کی لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسیس مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل...
فائل فوٹو سندھ میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔انچارج ڈاگ بائٹ کلینک انڈس اسپتال کے مطابق سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی۔ کراچی، ایک ماہ سے کم وقت میں 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈکراچی میں یکم جنوری سے اب تک...
کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،...
کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم...
اس سال میڈیکل کالجز میں داخلوں کی صورتحال غیر معمولی تبدیلی کا شکار نظر آ رہی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ جہاں ماضی میں داخلہ میرٹ 95 فیصد سے شروع ہوا کرتا تھا، وہیں اب یہ کم ہو کر تقریباً 60 فیصد تک آ چکا ہے، تاہم اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے...
سوات (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرامجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے ، ڈاکٹرامجد علی کےخلاف مقدمہ عدالتی احکامات کےتحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا ۔...
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری...
— فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہ فیصلہ تحفظِ نسواں ایکٹ کے...
مقررین نے کہا کہ حسینؑ نجاتِ پاکستان بھی ہیں، نجاتِ غزہ بھی اور نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کی نجات کا راستہ ہیں۔ جہاں جہاں بھی ظلم ہے، حسینؑ وہاں معیارِ حق ہیں اور جہاں بھی مزاحمت ہے، حسینؑ وہاں روحِ بیداری ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ شہزاد تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدے دار علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل سکول بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہی تھیں، فاطمہ اردشیر ہیماٹولوجی اور میڈیکل...
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی
پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/ پابنا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ’’ہمارا عزم واضح ہے، ہم کرپشن نہیں کریں گے، ہم بدعنوانی کو برداشت نہیں کریں گے، ہم بنگلا دیش کے 56000 مربع میل میں کسی کو پیسے بٹورنے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات میں ملوث ہو کر لوگوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)قرآن پاک انسانیت امن اور انصاف کا پیغام دیتا ہے۔ڈاکٹر انصاری،سندھ کی وحدت پر وار برداشت نہیں کیا جائے گا،علما کا خطاب تفصیلات کے مطابق۔ جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام عظمتِ قرآن اور دستارِ فضیلت کانفرنس مولانا محمد یوسف سومرو کی صدارت میں گاؤں احمد میاں سومرو کی جامع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض میں پاکستانی ماہر تعلیم اور سابق صدر مجلسِ پاکستان ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں پُروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی میزبانی مجلسِ پاکستان کے صدر رانا عبد الروف، سرپرستِ اعلیٰ سید ثاقب زبیر اور جنرل سیکریٹری رانا عمر فاروق نے کی۔ ریاض سے وسیم خان کے مطابق تقریب...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنماء ڈاکٹر عطاء...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنما ڈاکٹر عطاء...
سیکرٹری جنر ل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق اندرون سندھ بااثر خواتین کے اجتماع سے خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
10 اگست 2025 کو غالب لائبریری کے انتخابات کے لیے ایک خوبصورت محفل کا اہتمام کیا گیا، صدور کے عہدوں پر پروفیسر سحر انصاری اور فہیم اسلام انصاری، معتمد عمومی ڈاکٹر رانا خالد محمود، خازن انصار شیخ اور نائب معتمد کا عہدہ ہمارے حصے میں آیا تھا، مجلس عاملہ کے لیے ڈاکٹر رؤف پاریکھ، پروفیسر...
ڈاکٹر سعید اقبال سعدی کا شمار عہدِ موجود کے اہم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ ان کی باکمال شاعری موجودہ عہد کی نمایندہ ہے۔ ان کی شاعری کی سب سے بڑی خوبی ان کے کلام کی تازگی ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ ان کا کلام پہلی ہی نظر میں متاثرکرتا ہے لیکن اس...
اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ...
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا
مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو...
چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک...
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس کے 5کیسوں کی تصدیق ہوگئی۔ وائرس سے متاثرین میں ڈاکٹر اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد کا علاج کولکتہ اور قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں جاری ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی...
پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ نون کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر...
بھارت (ویب ڈیسک) متاثرہ افراد کا علاج کلکتہ اور قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں جاری، تقریباً 100 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائرس سے متاثرین میں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
فائل فوٹو صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا نے کہا ہے کہ 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں تنویر پاستا نے کہا کہ ہماری کوئی غفلت نہیں، پہلے دن سے کھڑے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، خود بھی لگے ہوئے ہیں۔ سانحہ گل پلازا، اب تک...
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبرپختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس...
فائل فوٹو پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل...
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائرس سے متاثرین میں ڈاکٹرز اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارکے مطابق حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد کا علاج کلکتہ اور قریبی علاقوں کے...
میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا کہ لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے 71 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، اب تک 16 لاشوں کی...
پاکستانی اسکالر ڈاکٹر محمد ابراہیم نے ناروے کی NTNU سے نینو سائنسز میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹرونڈھیم، ناروے (آئی پی ایس) پاکستان کے ایک ممتاز اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NTNU) میں نینو سائنسز میں...
--فوٹو: فائل محکمہ بورڈز و جامعات کو سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگائے گئے 2 پرو وائس چانسلر مہنگے پڑ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کی ریٹائرڈ پروفیسر اور 34ویں نمبر پر آنے والے جونیئر پروفیسر ریاض احمد راجہ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جج عدنان الکریم میمن کے...
ویب ڈیسیک: جرمنی سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ڈاکٹر نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ہونے والی دوستی کے بعد پاکستان آ کر ایک پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی، یہ دلچسپ واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے گاؤں دیفر سے تعلق رکھنے والے...