2026-06-02@20:51:26 GMT
تلاش کی گنتی: 3937

«ینگ ڈاکٹرز»:

    ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ — فائل فوٹو تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچے تو پولیس نے انہیں وہاں جانے سے روکا تھا۔ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ہم نے پولیس کے رویے پر...
    سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندان اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائقہ کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حالیہ بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری صرف نام یا اصطلاحات تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اس کے تمام کاروباری اور مالیاتی معاملات میں عملی طور...
    سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور عالمی شہرت یافتہ طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں...
    سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی...
    امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ امریکی ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر پیش آیا۔ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ نور خان کی گاڑی سڑک...
    سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے...
    چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اللہ کو وہ بندے پسند ہیں جو نعمت ملنے پر شکر آزمائش پر صبر کرتے ہیں، اللہ کی نعمتوں کا شکر اد ا کرتے رہو اسی سے معاشرہ میں مثبت قدریں فروغ پاتی ہیں۔حمدِ الٰہی انسان کو غرور، مایوسی اور بے چینی سے محفوظ رکھتی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق لاہور الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق یاسمین راشد نے جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد قانونی حکمت عملی طے کی اور ٹریبونل کے فیصلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) صحافی قلم کے امین ہوتے ہیں، وہ سماج کو آئیںہ دکھاتے ہیں اور اپنے ضمیر کے آگے جواب دہ ہوتے ہیں۔ ایسے خیالات کا اظہار ڈاکٹر یوسف خشک وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور، نے سنی چلڈرنس اکیڈمی خیرپور کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں کی گئی ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کے 14ویں اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی بہترین کارکردگی اور ترقیاتی خدمات کے اعتراف میں متفقہ طور پر تہنیتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن کونسل اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف عبدالکریم نے پیش کی جس کی تمام ارکان نے تائید کی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جے پور: نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 لوہے کے پانے (رینچ) برآمد کیے گئے۔بھارت کے شہر جے پور کے ایک نجی ہسپتال میں چونکا دینے والا اور نایاب طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ایک نوجوان کے معدے سے روزمرہ استعمال کی غیرمعمولی اشیا نکال کر اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس کراچی ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر نے 24 دسمبر 2025 کو کہا کہ اسلامی بینکاری صرف نام یا اصطلاحات تک محدود نہیں رہنی چاہیئےبلکہ اسلامی بینکوں کے تمام معاملات میں عملی طور پر اس کی جھلک بھی...
    اندور : بھارت میں آلودہ پانی پینے سے بچوں،خواتین سمیت 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں بیمار ہوگئے جن میں 30 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔  مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھگیرتھ پورہ میں آلودہ پینے کے پانی سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے، جبکہ...
    ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ایک حالیہ انٹرویو میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اس معاملے کی ذمے داری سوشل میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر عفان قیصر پر عائد کردی ہے۔ ندیم نانی والا کے مطابق گرفتاری کے پسِ منظر میں ایسے روابط اور معلومات شامل تھیں...
    ولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔ بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ...
    چیئرمین سندھ ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع شرکا و طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔ چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی پاکستان کی سب سے بڑی جامعات میں سے ایک ہے اور یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ نے اندرون و بیرونِ ملک بہت نام...
    بھارتی ریاست جے پور کے ایک اسپتال میں سرجری کے دوران ایک نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 لوہے کے پانے (رینچ) برآمد کیے گئے، جسے طبی تاریخ کے غیر معمولی واقعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ نوجوان کو پانچ روز سے شدید پیٹ درد...
    — فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو دوسری 4 سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری ڈاکٹر امجد سراج میمن کی شاندار کارکردگی کے باعث دی گئی ہے۔گزشتہ دو برس سے وزیراعلیٰ سندھ نے...
    پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے یہ فیصلہ جیل میں اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا۔ قانونی حکمت عملی طے کرنے کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارب:یمن کے معروف قرآنی معلم اور جید عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، جس کے بعد علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مرحوم کے انتقال سے قبل کے آخری لمحات کی ویڈیو بھی...
    راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، حالانکہ بچہ زندہ تھا۔ والدین نے جب بچے کی حالت دیکھی تو اس کی سانس چل رہی تھی، جس کے بعد بچہ فوری طور پر وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق بچے کی پیدائش گزشتہ...
    پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مکمل مشاورت کی ہے جس کے بعد آئندہ قانونی حکمت عملی طے کی گئی...
    پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یاسمین راشد نے اس سلسلے میں جیل میں اپنی لیگل ٹیم سے مکمل مشاورت کی ہے، جس کے بعد آئندہ قانونی حکمت عملی طے...
    راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹروں نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ بچے کی پیدائش گزشتہ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کا این اے 130 کےحوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی لیگل ٹیم سے جیل میں مشاورت کے بعد اپنے وکیل  کو ٹریبیونل کا فیصلہ...
    راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی، بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹرز نے...
    تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے جیل میں اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ مزید پڑھیں: این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-18 پشاور (صباح نیوز) ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)نے اپنی رپورٹ مکمل کر کے خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کر دی ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں قصور وار پولیس افسران کا تعین کیا گیا ہے۔ رکن جے آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کا 14 واں اجلاس چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت ارکان کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں گلِ داؤدی کی نمائش، پرندوں کی نمائش، ملازمین کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (DPC) کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:  ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوا تھا، بچے...
    ڈھاکہ(طارق سمیر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال سپیکر سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کی۔پاکستان کی حکومت اور عوام اپ...
    راولپنڈی: نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا  کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی...
    شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ اور انکی جدوجہد کے منفرد پہلو؟ شہید سلیمانی کا امریکا مخالف اسٹریٹجک کردار؟ شہید جنرل سلیمانیؒ کی شخصیت مسلم امہ کیلئے کتنی پُرکشش تھی؟ تحریک آزادی فلسطین کو منظم کرنے میں شہید قاسم سلیمانیؒ کا کردار؟ جنرل قاسم سلیمانیؒ شہید کا فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سمیت خطے میں اسرائیل مخالف اسلامی مقاومتی...
    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (سب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات...
    منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا...
    میسیکو کے جوان پیڈرو فرانکو، جو دنیا کے سب سے موٹے شخص کے طور پر بین الاقوامی شہرت رکھتے تھے، 41 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے معالج ڈاکٹر خوسے انتونیو کستانیدا اور مقامی میڈیا نے کی۔ ڈاکٹر کستانیدا کے مطابق ’حال ہی کے دنوں میں ان...
    سی ڈی اے پلاننگ ونگ سے بڑی خبر، ڈاکٹر ظفر اقبال ظفر کو 20 سکیل میں ترقی دیدی گئی،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے پلاننگ ونگ سے بڑی خبر، ڈاکٹر ظفر اقبال ظفر کو 20 سکیل میں ترقی دیدی گئی روزانہ...
    مقبول ٹک ٹاکر ندیم نانی والا نے ڈاکٹر عفان قیصر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سرفراز چوہدری کو معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی پر ایف آئی آر درج کروانے کا مشورہ ڈاکٹر عفان قیصر نے دیا اور پھر ڈیل کی پیشکش بھی...
    تینوں ممالک کے درمیان فریٹ ٹرین سروس کا آغاز آج کیا جانا تھا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے مال بردار ٹرین کو اسی سال دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد، تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس...
    تاجر رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹس اور ماہرین معاشیات پر مشتمل خود مختار کونسل وقت کی اہم ضرورت ہے، معیشت کے تحفظ کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے، سیاست سے بالاتر ہو کر معیشت کی ترقی پر توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر...