2026-06-02@20:51:24 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
کراچی: ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ذہنی دباؤ اور اس سے جڑی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پاکستانی سائیکوفزیالوجسٹ ڈاکٹر شمعون نوشاد اپنی تحقیق کے ذریعے فطرت، ذہنی صحت اور انسانی جسمانی نظام کے باہمی تعلق پر عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ ایڈوانسڈ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ...
فوٹو: آن لائن کراچی کے گل پلازہ سانحے میں لاپتہ افراد کی شناخت کیلئے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے لواحقین سے اپیل کی ہے۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، جلی ہوئی عمارت کے ملبے سے...
کراچی کے ایک اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بزرگ والد کو اسپتال کے عملے کی جانب سے غلط دوا دی گئی۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ دوا پر درج نام اورعمر ان کے والد...
’بات خود پر آئی تو بیان بدل لیا‘، ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے 4 شادیوں سے متعلق نئے بیان پر صارفین کا سخت ردعمل
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بیان دیا ہے کہ اگر ان کے شریک حیات حارث دوسری شادی کرتے ہیں اور ان کا ساتھ نہیں چھوڑتے تو وہ خود علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ ڈاکٹر نبیہہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں...
میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔ پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل...
میرے ہاتھ میں دو کتابیں ہیں اور دوسری طرف ڈاکٹر اکرام الحق یٰسین کا سنجیدہ و متین چہرہ جس پر ہلکا سا تبسم، محبت بھری امید اور شائستگی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ یہ موقع مطالعہ دستوریات پاکستان پر بات کرنے کا ہے لیکن میری توجہ مصنف پر ہے تو اس کا سبب معقول...
چین کی صحافی ، وایولا زو (Viola Zhou)پچھلے دس برس سے نیویارک، امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ مختلف امریکی و یورپی میگزینوں میں سائنس وٹکنالوجی کے موضوعات پر مضامین لکھتی ہیں۔ انھوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی والدہ اور اے آئی چیٹ بوٹ، ڈیپ سیک کے درمیان تال میل پر دلچسپ و معلومات افروز احوال...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے 4 رکنی وفد نے امیر جماعت ڈاکٹر شفیق الرحمان کی قیادت میں اتوار کی شام چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی، جس میں آئندہ انتخابات کے وقت اور انتخابی ماحول پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام جماعتوں کو یکساں مواقع...
کراچی: (نیوزڈیسک) سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کے شکار تقریباً 2 کروڑ 40 سے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھتے ہیں، تاہم ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بڑی تعداد رمضان سے قبل اپنے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتی، جس کے باعث انہیں کم شوگر، زیادہ شوگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے ARY چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘‘میری زندگی’’ میں شامل ایسے مندرجات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جو اسلامی اخلاقیات، خاندانی اقدار اور پاکستانی معاشرتی روایات...
فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں ٹرانس جینڈر کرداروں کی پیشکش پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو’’ کی ٹیم پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ کچھ ڈرامے خاموشی سے ایل جی بی ٹی آئیڈیاز کو فروغ دے...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معمول کا معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم معائنہ کرکے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے بانی کی انکھوں کا معائنہ...
کراچی: اگرچہ ذہنی دباؤ ایک عالمی مسئلہ ہے، لیکن پاکستان میں ایک معروف نیورو سائنس دان نے اسے باقاعدہ سائنسی تحقیق اور علاج کا میدان بنا دیا ہے۔ ڈاکٹر صدف احمد، جو ایک نمایاں استاد اور محقق ہیں، نے ذہنی دباؤ کی سائیکوفزیالوجی پر بنیادی کام کیا ہے اور ایسے عملی، شواہد پر...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ جہاں ایک معجزہ ہے وہیں یہ مسلمانوں کے لیے روحانی بلندی، اللہ سے قربت اور بندگی کے اسرار و رموز سمجھنے کا ایک عظیم درس ہے، جو ہمیں اپنی زندگیوں میں تقویٰ اور اللہ کی رضا کے حصول کی ترغیب دیتا ہے۔ واقعہ معراج سے...
منامہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایئرپورٹ پر بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی رخصت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-11 لاہور(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی بغیر کسی جرم کے امریکا کی قید میں ہے ،ان کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے مگر پاکستان کے حکمرانوں نے بے حسی اور بے حمیتی کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوںکا جو پچھلی رات سے یاد آرہا ہے ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کمال کی شخصیت تھے۔ان کی بڑی خوبی ایک ایسے مجلسی فرد کی تھی جو خود کو تنہا رکھنے کی بجائے دوستوں کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے حامی تھے۔ وہ ایک بڑی متحرک اور فعال شخصیت کے طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی‘ ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصم شامل تھے۔ذرائع نے بتایا...
پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی معائنہ کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد میں بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، ڈاکٹر صابر ابو مریم، شیخ الحدیث مفتی محمد داؤد، علامہ حسن شریفی، مولانا قاری محمد اقبال رحیمی، مولانا حافظ محمد ابراہیم چترالی، علامہ اشرف علی...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کے تقرر میں غیر معمولی تاخیر اور تین بہترین عالمی شہرت یافتہ امیدواروں کی سمری منظور نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر سمری مسترد ہونے کی خبریں پھیلنا شروع ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں میں کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے...
ویب ڈیسک : پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی۔ ڈاکٹرزکی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا...
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل کیا، 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، میڈیکل ٹیم میں ایچ او ڈی اپتھمالوجی...
اسلام آباد (خبر نگار) وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائرایجوکیشن کمشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وزیر اعظم نے سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی آسامی دوبارہ مشتہر ہو گی۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے...
---فائل فوٹو پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔بانیٔ پی ٹی...
بانی سرپرست منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ سفر معراج کے دوران حضور نبی اکرمؐ نے ان گنت عجائبات کا مشاہدہ فرمایا جن کی تفصیلات احادیث کی ہزار ہا کتب میں پھیلی ہوئی ہیں، حضور نبی اکرمؐ کی ذات کو یہ شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ انہیں معراج کی شب مشاہدہ و دیدار حق...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) پولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سجاول میں ڈاکٹر دین محمد میمن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نمائندہ ڈاکٹر لائقہ، سول سرجن ڈاکٹر محمد انور میمن، لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ کے عبدالحمید کھٹی، مذہبی رہنماؤں، پولیس، ایجوکیشن، ریونیو سمیت...
وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی جبکہ سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی، سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں مقررین نے شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ کراچی کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کی بنیادی وجوہات...
رحیم یار خان میں ایک انتہائی نایاب اور حیران کن طبی کیس سامنے آیا ہے جہاں شیخ زید اسپتال کے ماہر سرجنز نے 5 سالہ کمسن بچے کے سینے سے ایک نامکمل بچے کو کامیابی سے نکال دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ پیچیدہ آپریشن خصوصی جراحی ٹیم نے کیا جس کی قیادت تھوراسک سرجن...
— فائل فوٹو رحیم یار خان میں ایک نہایت غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 5 سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد ہوا ہے۔شیخ زاید اسپتال کے ترجمان کے مطابق ماہر ڈاکٹروں نے سرجری کے بعد پانچ سالہ بچے کے سینے سے ایک نامکمل بچے کو نکال لیا ہے۔اسپتال انتظامیہ...
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کیڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کو ڈاکٹر انعم...
اسلام آباد (خبر نگار) وزیر اعظم نے دانش سکول کے لئے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے جو وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے تحت ہوگی۔ سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرپرسن سیکرٹری وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت جبکہ اراکین میں ایڈیشنل سیکرٹری (بجٹ) وفاقی ڈائریکٹر جنرل، وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف...
رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ...
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور 6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ شاہدعرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ملزمان نے بھارتی...
ڈاکٹر سلطان کے مطابق آپریشن کے ذریعے نکلایا گیا ’فیٹس‘ دل کی مرکزی شریان کے پاس موجود تھا، فیٹس ان فیٹو کے اس کیس میں بچے کے کئی اعضا بن چکے تھے لیکن پانچ سال تک اس کی تشخیص نہیں ہو سکی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مرحوم ڈاکٹر محمد کمال ایک باعزت اور کامیاب زندگی گزار کر اللہ تعالیٰ کے دربار میں حاضر ہوگئے وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر رہے۔ کامیاب زندگی اس شخص کی ہے جو اپنا مقصد زندگی رضائے الٰہی کو بنائے اور اس کے حصول کے لیے...