2026-06-02@20:51:29 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
فائل فوٹو پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی پر اثر ہوا ہے، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر رانا عمران کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان کا پمز میں طبی پروسیجر 20 منٹ تک جاری رہا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر رانا عمران نے کہا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے بانی چیئرمین کے چیک اپ کےلیے نجی اسپتال کے 2 ڈاکٹرز کے نام دے دیے۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی دھرنا دیا، چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسپتال منتقلی سے پہلے بانی کے ذاتی معالج یا گھر والوں کو نہ بتانا بہت...
عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں، ڈاکٹر عاصم یوسف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا اس...
ڈاکٹر غلام رضا بھٹی۔فوٹو: فائل ڈاکٹر ضیاالدین اسپتال کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے ڈاکٹر غلام رضا بھٹی کو دو برس کے لیے وفاقی ضیاالدین یونیورسٹی اسلام آباد کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر غلام رضا بھٹی شیخ ایاز یونیورسٹی شکارپور کے سابق وائس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹرگوہر نے کہا کہ کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ہونا سب سے بڑا کرائسز ہے۔ یہ بتائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں قیام سے متعلق صورتحال انتہائی سنگین ہے اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو پورا ملک ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین...
کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد...
کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بانی کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بانی کو آنکھ میں کوئی انفیکشن نہیں بلکہ انہیں سینٹرل ریٹینا وین آکلوژن (CRVO) کا مسئلہ درپیش ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا تھا کہ یہ ریٹینا سے متعلق بیماری...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
پاکستان ہائی کمیشن لندن نے لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کی اسٹوڈنٹس یونین پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے اشتراک سے عالمی منظرنامے پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے عنوان سے مباحثے کا انعقاد کیا۔اس مکالماتی نشست میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، لندن اسکول آف اکنامکس کے مختلف شعبہ جات میں...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کہ پاکستان اپنی اسٹریٹجک جغرافیائی حیثیت، ابھرتی ہوئی معیشت، سرمایہ کاری کے متنوع مواقع، مضبوط دفاعی صلاحیتوں اور متحرک نوجوان آبادی کی بدولت عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قیدی نمبر 650؛ ایک گمشدہ ماں کی کہانی ہے، 2003کی ایک سہ پہر کراچی کے علاقے گلشن ِ اقبال سے ایک ماں کو اس کے تین معصوم بچوں سمیت اس وقت اٹھا لیا گیا جب وہ خریداری کے لیے جا رہی تھی۔ نہ کوئی ایف آئی آر درج کی گئی، نہ وارنٹ دکھایا...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، محمد حسین محنتی کے برادر نسبتی ہارون رحمت اللہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک ) بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے بانی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)جی ڈی اے رہنماؤں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، ڈاکٹر صفدر عباسی، لیاقت علی خان جتوئی اور سردار عبدالرحیم نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی اور وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں بنائی گئی سب کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحے...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ دوست پارٹی ممبران کوشش کررہے ہیں کہ کسی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کون...
عمران خان کو ہسپتال لے جانا ضروری، جو بیماری بتائی جارہی ہے اس کے مکمل علاج میں 2 سے 3 سال لگ جاتے ہیں، ڈاکٹر خرم مرزا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا ہے کہ جو بیماری عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
آوارہ کتوں کے مسئلہ:چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیر صدارت اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیرِ صدارت 29 جنوری 2026 کو چیف آفیسر کے دفتر میں آوارہ کتوں کے مسئلے کے حوالے سے...
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات
آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے وفد کی ہیلتھ ریگرلیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر ضعیم ضیا سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے چیئرمین سعید اللہ جان مروت...
سوات سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر امجد علی، جو اسمبلی میں کرپشن فری معاشرے کے بارے میں طویل تقریریں کرنے اور دوسروں کو ’ایمانداری کے سرٹیفکیٹس‘ تقسیم کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، اب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے اثاثوں کے معاملے میں طلب کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر امجد علی...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں یورپی یونین اور امریکا کے سفیروں نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں جمہوری عمل، سیاسی و معاشی صورتحال، انتخابات، ریاستی اصلاحات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ...
اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اتھیوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے الجزائر کے سفیر براہیم رمانی سے اسلام آباد میں الجزائر سفارت خانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہب کی جانب سے...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کے ڈاکٹریٹ تعلیمی نظام کا جامع جائزہ لینے اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات کی سفارش کرنے کے لیے نیشنل سٹریٹجک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے یہ ٹاسک فورس پاکستان میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے معیار، مطابقت، پائیداری، مساوات اور عالمی مسابقت کا جائزہ...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے گیٹس فا ونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت پریزیڈنٹ گلوبل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر کرس ایلس نے کی ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاوزیر صحت...
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-7 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا سوال محض ایک قیدی کی آزادی تک محدود نہیں رہا، یہ سوال اب ریاستی سنجیدگی، عالمی انصاف، انسانی حقوق، مسلم دنیا کی اخلاقی قوت اور طاقت و قانون کے باہمی تعلق کی علامت بن چکا ہے۔ موجودہ حالات میں اگر اس معاملے کا غیر جذباتی، مگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اردو سندھی ادب سنگت (اساس) کے زیرِ اہتمام اور اردو لغت بورڈ کے اشتراک سے ممتاز لسانی محقق، شاعر اور صحافی سہیل احمد صدیقی کی علمی و لسانی تصنیف ’’زباں فہمی۔ نقش اول‘‘ (اشاعت نو) کی تقریبِ پذیرائی کل بروز جمعہ، 30 جنوری 2026 کو اردو لغت بورڈ، نزد دنیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد: اٹھارہویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ ٹرمپ کی نگرانی میں غزہ امن بورڈ ایک فراڈ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (سندھ) کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے قصبہ میر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق اور قیم ضلع راشد خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم فروری...
ملک میں سرکاری و نجی جامعات کو تعلیمی پالیسی دینے اور انھیں ریگولیٹ کرنے والے ادارے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان خود ایڈہاک ازم پر آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیثیت قائم مقام چیئرمین وفاقی سیکریٹری تعلیم کی دوسری مدت بھی پوری ہوگئی ہے لیکن وفاقی حکومت چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے میں...
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے...
ویب ڈیسک: سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں سوتیلے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے معروف سندھی شاعر اور دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ...
گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور گوادر کے صنعتی، تجارتی اور سیاحتی امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے اور حکومت اسے جدید بندرگاہی اور ساحلی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں منعقدہ سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید...