2026-06-02@20:51:23 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
کراچی کے سانحہ گل پلازا میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ایسی کئی عمارتیں موجود ہیں جن میں فائر سیفٹی اور ہنگامی انخلا کے معاملے کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ لاہور میں کئی...
خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
صوابی (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ منفرد واقعہ صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں پیش آیا، جہاں خاتون کے ہاں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں...
فائل فوٹو کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے کے 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8...
ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ...
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز مری /راولپنڈی(آئی پی ایس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے بتایا ہے کہ...
پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
برطانیہ میں یونیورسٹیوں اور ایک اسپتال میں زیرِ تعلیم میڈیکل طلبہ کو مریضوں سے بات چیت کی تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی مریضوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا بی...
منڈی بہاالدین: 26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔ یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی...
ہر اس عمل کو مسترد کریں گے جو اہل فلسطین کو قبول نہیں ہوگا، طاہر اشرفی کی ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، امن، تعمیرِ نو اور بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان علما کونسل کا اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق کانفرنس...
ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال میں جمعرات کی صبح ایک مریضہ کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹروں اور لواحقین کے درمیان تصادم کے باعث ایمرجنسی طبی خدمات ساڑھے 3 گھنٹے معطل رہیں۔ ایمرجنسی سروسز کی معطلی اس وقت عمل میں آئی جب مریضہ کے اہلِ خانہ نے طبی غفلت کے الزامات عائد کیے، جبکہ ڈاکٹروں نے آن...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور ڈاکٹر آصف نذرل کی ملاقات آج ہوگی جس میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیشی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور اسپورٹس ایڈوائزر کے درمیان ملاقات آج سہ پہر ہوگی جس میں موجودہ صورتحال پر...
ہندوتوا نظریات اور بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی انتقامی ڈاکٹرائن کا گٹھ جوڑ خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت، شدت پسندی اور اقلیتوں کے خلاف انسانی جرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، جہاں یہ اقدامات...
منڈی بہاؤالدین (نیٹ نیوز)26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاء الدین پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاء الدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) انجمن طلبااسلام پاکستان کے 58 ویں جشن تشکیل کے موقع پر انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور بامقصد تقریب المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی،کھوکھرا پار نمبر 2، ملیر کے لان میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں طلبہ،علماء، تنظیمی عہدیداران اور معزز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن طلباء وطالبات سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر )کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ...
اے پی پی سانحہ گل پلازا کے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے شناخت ہیڈ کے مطابق سول اسپتال کراچی میں لائی گئی لاشوں اور باقیات کی تعداد 42 تک ہوسکتی ہے۔ دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی...
لندن(طارق محمود سمیر) سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کی یو کے میں ہائی کمشنر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات۔ ملاقات میں سویٹ ہوم کے زیرِ انتظام مختلف پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہا گیا۔ہائی کمشنر نے سویٹ ہوم کے پروگرامز کو سراہتے...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری...
اسکرین گریب/ ایکس خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوات کی تحصیل بریکوٹ میں صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس نے واقعے...
26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔ منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا کہ ان کی بات چیت آن لائن...
پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر...
(ویب ڈیسک )سوات کے علاقے شموزئی میں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کو جزوی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد ڈی پی او سوات محمد عمر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ڈاکٹر امجد علی کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ آئندہ وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں ’’ٹرمپ ایفیکٹ‘‘ کا فائدہ ڈیموکریٹس کو پہنچے گا۔ڈاکٹر سلیمان لالانی نے یہ بات جیونیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی...
پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل...
اسلام آباد: سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن محمد حمیر کریم اور نائب صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر رامی احمد ایم 6سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے،سیلاب متا ثرین کی بحالی ودیگر منصوبوںکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے سانحے کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر نااہل اور بے حس حکومت قرار دیا ہے۔ جی ڈی اے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق آج 3روزہ تنظیمی دورے پر سندھپہنچ رہی ہیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید ، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، نائب ناظمات سندھ عائشہ ظہیر ، آسما ادریس اور نائب معتمدہ ظفرین آصف ہوں گی۔دورے کے دوران سکھر، جیکب...
کراچی: ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ذہنی دباؤ اور اس سے جڑی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پاکستانی سائیکوفزیالوجسٹ ڈاکٹر شمعون نوشاد اپنی تحقیق کے ذریعے فطرت، ذہنی صحت اور انسانی جسمانی نظام کے باہمی تعلق پر عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ ایڈوانسڈ...
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصری ہم منصب سے قاہرہ میں ملاقات
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر مصری وزیر برائے اوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب...
ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں ڈاکٹر زعیم ضیا نے بطور سی ای او چارج سنبھال لیا،ڈاکٹرزعیم ضیا کا آئی ایچ آر اے ٹیم کے ساتھ...
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ...
اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز، 26ہزار پیپر ملبری کے بدلے 46 ہزار درخت لگائے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے،...
اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز، 26 ہزار پیپر ملبری کے بدلے 46 ہزار درخت لگائے گئے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے اور شمائلہ عمران کی بہنوں نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے...
پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بدنظمی کی نذر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس میں بلائے گئے اجلاس میں ایک خاتون سینیٹر اورپارلیمانی لیڈر شاہد خٹک میں تلخ کلامی ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت پر شاہد خٹک نے اظہار ناراضگی کیا۔ شاہد خٹک نے ڈاکٹر...
فائل فوٹو سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے کہا ہے کہ سانحے کا شکار گل پلازا کی دونوں منزلوں سے اب تک کوئی لاش نہیں ملی، اسٹاف کی سیفٹی اور عمارت کی حالت کو دیکھتے ہوئے سرچنگ کا کام جاری ہے۔اپنے بیان میں سی او او ریسکیو نے کہا کہ گل پلازا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی صدارت میں ترقی پسند ناری تحریک کی مرکزی باڈی کا اجلاس ترقی پسند ہائوس حیدرآباد میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ عورت سماج کی نصف آبادی ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کے بڑے انقلابات اور...
چیف آپریٹنگ آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر عابد کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث فوری شناخت ممکن نہیں۔ڈاکٹر عابد نے کہا کہ مربوط، منظم، مکمل طور پر تکنیکی بنیادوں پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، سرچ آپریشن کے لیے اربن سرچ اینڈ ریسکیو یونٹس...
کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے...
بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات،...
ضلع دادو میں میہڑ کے گاؤں انبار میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دادو کے مطابق وائرس سے بیمار 4 بچوں کا علاج کراچی کے اسپتال میں جاری ہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر امداد علی شاہ کے مطابق بچوں کو بخار کے بعد خطرناک وائرس سے گلے میں...