2026-06-02@20:51:23 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو(فائل فوٹو)۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، جانبداری پر زیرو ٹالرنس ہے، مضبوط نگرانی ناگزیر ہے۔ وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں...
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9مئی کے تین مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کی وساطت سے اپیلیں دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے سزاؤں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ لیے بغیر جلد بازی...
سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ ںے بحالی کے بعد 63 سمندری پرندوں کو جدہ کے ساحل پر ان کے قدرتی مسکن میں آزاد کر دیا ہے۔ جنگلی حیات کے تحفظ اور ساحلی ماحولیاتی نظام کی پائیداری کے فروغ کی جاری کوششوں کے تحت آزاد کیے گئے پرندوں میں 34 بڑے سفید...
بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گرئیر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت، ٹریف، اور مارکیٹ تک رسائی سمیت اہم تجارتی امور پر بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کے انتخابات پر یورپی یونین کی کڑی نظر، 200 مبصرین تعینات ڈاکٹر خلیل الرحمان...
اسلام آباد: پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی اور خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر پمز اسپتال کی انتظامیہ نے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے جاری کر دیا۔ ایچ او ڈی اون کالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم محمود...
روشنیوں کے شہر کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں پر حملوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس نے شہر بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ادارے آوارہ کتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر...
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل...
پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ نے اس معاہدے کو تعلیمی، تدریسی، تحقیقی اور ثقافتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا اور کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے تاریخی اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں جنہیں بالخصوص تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت...
جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔ پروفیسر کی نشست پر آزاد امیدوار...
اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ پمز اسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ آئی...
سٹی42: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں (میڈیکل ریپس) کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے مطابق ہسپتال کی حدود میں میڈیکل ریپ کا داخلہ غیر قانونی تصور...
وفاقی وزیر برائے کلائمٹ چینج اور ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روایتی نصابی کتابوں پر مبنی تعلیم تیز رفتاری سے غیر متعلقہ ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ مصنوعی ذہانت، بایوٹیکنالوجی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز دنیا کو بے مثال رفتار سے بدل رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے پرائم منسٹر یوتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پروفیسر ڈاکٹر انیس خورشید (1924-2008)رویہ سوچ کا ایک مخصوص انداز ہوتا ہے جس کا محور کسی شخص کا کسی اہم مقصد کے حصول کے بارے میں ان کی کاوشوں، طریقہ عمل، سوسائٹی میں اس کے منفعت بخش اثرات کا مجموعی تاثر یا نظریے کا احاطہ کرنا ہوتا ہے یوں سمجھ لیجیے کہ اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی ہفتے میں اسی یونیورسٹی میں خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہمارے تعلیمی اداروں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری...
این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری ہیں،...
سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ چھت سے گرنے کے بعد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے، جہاں اس کی مسلسل نگرانی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کی سربراہی میں بورڈ کے مطابق طالبہ کی حالت تشویشناک ہے تاہم دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر تسلی بخش...
سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس...
جمال الدین جمالی:این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگیا۔ ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا،فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے مردوں کیساتھ ساتھ خواتین کی تعلیم و تربیت کے بھی بے مثال ادارے قائم کئے اور خواتین کو داعیہ کے طور پر تیار کیا جو آج پاکستان بھر میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں وطن عزیز کا ایک فعال شہری...
سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ قاضی حسین احمدؒ کی قیادت میں اتحادِ امت کا شعور مضبوط ہوا اور شام سے افغانستان تک، کشمیر سے فلسطین تک، امتِ مسلمہ کی مظلوم تحریکوں میں بیداری کی لہر پیدا ہوئی۔ مسلمانوں نے ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کیا اور مشترکہ...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-10 میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر قتل کیس کی سماعت، 12 ملزمان ضمانت پر، 5 اشتہاری قرار۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پولیس حراست کے دوران قتل ہونے والے عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے کیس کی سماعت ہوئی عدالت میں پیش رفت کے مطابق کیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (PSX) نے اعلان کیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سابق چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر کے افسوسناک انتقال کے بعد بورڈ کی بقیہ مدت کے لیے روحیل محمد کو چیئرمین بورڈ منتخب کر لیا ہے۔ روحیل محمد کا انتخاب (PST) منعقدہ بورڈ اجلاس میں متعلقہ قانونی اور...
ڈاکٹر محمود احمدکاوش کے اعزاز میں اعزازی نشست ومشاعرے کے موقع پر پروفیسر سحر انصاری‘ڈاکٹر رئوف پایکھ ‘ڈاکٹر محمود احمد کاوش ‘ڈاکٹر رانا خالد ‘محمود قیصر ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) ادارہ یادگار غالب اور غالب لائبریری کے زیر اہتمام ناروال سے تشریف لائے ہوئے ممتاز محقق دانشور اور شاعر ڈاکٹر محمود احمد کاوش کے اعزاز میں ایک اعزازی نشست و مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ ڈاکٹر روف پاریکھ نے خصوصی گفتگو...
فوٹو: فائل جامعہ کراچی میں اساتذہ کی نمائندگی پر مشتمل سنڈیکیٹ کی نشستوں کے لیے انتخابات 8 جنوری کو ہوں گے۔انتخابات میں دو گروپس کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے تاہم سب سے دلچسپ مقابلہ کی توقع پروفیسر کی نشست پر کی جارہی ہے جہاں آزاد امیدوار اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی دو...
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مجرمانہ غفلت خاتون مریضہ کی جان لے گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پمز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت خاتون مریضہ کی جان لے گئی جہاں پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا خاتون مریضہ کے پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کیے جانے...
چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام
چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد...
سابق صدر فیصل آباد چیمبرآف کامرس ڈاکٹر خرم طارق کی ملائیشین ہائی کمشنر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر خرم طارق نے ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان سے ہائی کمیشن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے...
جامعہ کراچی میں 164طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد سے نوازا گیا۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آر بی) کے اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ان کے بیٹے صاحبزادہ مولانا حافظ زبیر حسن نے پڑھائی جس میں نامور دینی و مذہبی راہنما وں اور سیاسی شخصیات جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ...
ڈاکٹر سائمن گوڈیک ایک ممتاز مغربی سائنس دان، دانشور اور کانسپرنسی تھیورسٹ ہیں۔ ان کی کئی تھیوریز سوشل میڈیا پربڑی وائرل ہوئیں۔ آج کل ڈاکٹر سائمن کی “ٹریڈ آف” تھیوری ڈسکس ہو رہی ہے، یہ امریکا کے وینزویلا پر حملے کے حوالے سے ہے۔ اس “ٹریڈ آف” تھیوری پر بات کرنے سے پہلے ڈاکٹر سائمن...
اسلام آباد: پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت، پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کیے جانے پر مریضہ جاں بحق ہوگئی۔ مریضہ کے لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی۔ آزاد کشمیر ڈڈیال سے تعلق رکھنے والی خاتون مریضہ عابدہ پروین پھیپھڑوں کے مرض میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد اور امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق نے جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے ارکان و سابق ناظمین علاقہ ظہور احمد شیرازی اور شعیب منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔دریں اثنا نائب امرا ضلع کیماڑی...
گڑھی خدا بخش،پیپلزڈاکٹرفورم اورشہید ذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ (زیبسٹ فائونڈیشن کے تحت مفت طبی کیمپ کا منظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔