2026-06-02@20:51:24 GMT
تلاش کی گنتی: 3937
«ینگ ڈاکٹرز»:
حیدرآباد: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن 16ویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)قیادت میں ایک اہم تبدیلی کے تحت پاکستان کے سب سے بڑے اسلامی بینک، میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے ڈاکٹر سید عامر علی کو اپنا صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری 30 دسمبر 2025 سے نافذالعمل ہوگی جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں کا واحد پائیدار حل رسولِ اکرم ؐکی حکمتِ انقلاب میں مضمر ہے جو جبر یا طاقت کے بجائے عدل، اخلاق اور قانون کی بالادستی پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2026ء میں سیاسی نابالغ صوبے سے فارغ ہوجائیں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں قیام امن پہلی ترجیح ہونی چاہیے، بدقسمتی سے صوبے کی قیادت کےلیے قیدی نمبر 804 زیادہ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ 2026ء...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری، وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک (جنہوں نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی)، وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری قیصر احمد...
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا، جس کے تحت ڈاکٹر یاسمین راشد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ دین کی دعوت کا پھیلاؤ معاشرے کی اصلاح کا سب سے بڑا اور اہم ذریعہ ہے ۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ دو روزہ ماسٹر ٹرینر ورکشاپ برائے مدرسات کے آخری پروگرام سے خطاب کرتے...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی۔ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے...
ویب ڈیسک :الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔ نواز شریف کی...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی انتخابی کامیابی کو چیلنج کیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) کورین گڑیا دکھنے والی56 سالہ چینی خاتون ڈاکٹر ہنفے پاکستانی خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آگئیں۔ ڈاکٹر ہنفے پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کے نین نقش انتہائی دلکش ہیں۔ لیکن...
لاہور(نیوز رپورٹر) ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو معطل کر دیا گیا۔ ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو معطل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو غفلت اور مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر معطل کر کے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر...
فائل فوٹو الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کر دی۔الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی۔نواز شریف...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہورالیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے صدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا۔...
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے بعد دو ہفتے تاخیر کے بعد کارروائی عمل میں آ گئی اور اسپتال کے ڈائریکٹربریگیڈئر(ر) ڈاکٹر ابرار کو فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر ابرار کو فارغ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی نہیں بلکہ ان کی مدت ملازمت کے...
. طلبہ مشکل گھڑی میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف قوم کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے 7ویں کانووکیشن سے خطاب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سندھ کے...
پہلی ملاقات، پہلاسوال: حقیقت کسے کہتے ہیں؟ ڈاکٹر صاحب : کس چیز کی حقیقت ؟ اس میز کی حقیقت،(گلاس میں رکھے پانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) اس پانی کی حقیقت۔ کسی چیز کی حقیقت ایک سے زائد ہوتی ہیں مثلاً اس میز کی ایک حقیقت تو یہ ہے کہ یہ لکڑی سے بنی ہے...
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور کہا...
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان حکومت نے محکمہ صحت میں کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت بلوچستان نے صحت کے شعبے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوءےکنٹریکٹ اور ایڈہاک تعیناتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، اب ڈاکٹرز اورطبی عملہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقبل بنیادوں پر تعینات ہوں...
کراچی‘ اسلام آباد (نیٹ نیو+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر شمشاد اختر کو نماز جنازہ کے بعد کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی جس میں عارف حبیب‘ تحصیل کریم ڈھیڈی‘ احمد چنائے‘ اہم کاروباری‘ سیاسی و سماجی...
ایس پی شہر بانو نے گزشتہ دنوں اپنے خلاف گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خاموشی کو بعض افراد نے غلط فہمی کے تحت مجرمانہ یا ملوث ہونے کے مترادف سمجھا حالانکہ حقیقت بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ جرم کے اعتراف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) معروف سعودی صحافی اوربزنس وومن ڈاکٹر سمیرہ عزیز کی جدہ کے سابق کرکٹرحمدی حسام عثمانی سے ایک اہم اور یادگار ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات خوشگوار اور باوقار ماحول میں انجام پائی جس میں صحافت، کاروبار، سماجی خدمات اور فکری ترقی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی نظام پر دبائو جیسے سنگین مسائل کے حل کے لیے ‘واٹر ریسورس اکائوٹیبلٹی ان پاکستان (WRAP) پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کے لیے خصوصی معلوماتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر انٹرنیشنل واٹر...
ایک دل کش انسان کی دل کش تصویر آنکھوں میں ابھرتی ہے، زندگی کے ہا ہو میں مدہم پڑتی ہے پھر کسی خاموش ثانیے میں اچانک نمایاں ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد ایک سرگوشی بلند ہوتی ہے: ' وہ علم ہی کیا جو آسانی سے سمجھ میں آ جائے۔' یہ جملہ استاذ...
لاہور (نیوزڈیسک) ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔رپورٹس کے مطابق لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات...
سٹی 42 : سابق وزیرِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس کراچی میں ادا کی گئی، جس کے بعد اُنہیں میوہ شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کردیاگیا۔ نمازِ جنازہ میں عزیزواقارب، دوست احباب اورسابقہ کولیگز نے شرکت کی۔ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنرڈاکٹر...
سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا،کراچی میں سپرد خاک WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز کراچی (سب نیوز)سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز،ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوردیگرنے شرکت کی۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین، بینکوں، مالیاتی اداروں...
علامتی تصویر۔ سرگودھا میں مریم نواز اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ورثا نے کوٹ مومن روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا اور ذمے داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق خاتون نے چند روز قبل بچی کو جنم دیا تھا، تاہم ناکافی سہولتوں...
سابق نگراں وزیر خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کی کراچی میں نماز جنازہ میں عارف حبیب، ندیم نقوی و دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر صنعت کار اور بزنس میں عارف حبیب نے کہا کہ کیپیٹل مارکیٹ کے لیے ششماد اختر کی گراں قدر خدمات رہیں۔ انھوں نے کہا...
ڈاکٹر شمشاد اختر : فائل فوٹو اسٹیٹ بینک نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، اسٹیٹ بینک بورڈ، انتظامیہ اور تمام عملہ نے سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک کی پہلی...
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال، لائینز کلبز اور برداشت پاکستان کا میگا میڈیکل کیمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے لائینز کلبز راولپنڈی اسلام آباد اور برداشت پاکستان کے اشتراک سے اتوار کے روز سیدہ حفیظہ بیگم ویلفیئر کمپلیکس، ترنول اسلام آباد میں ایک میگا...
سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز،ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکس چینج اوردیگرنے شرکت کی۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین، بینکوں، مالیاتی اداروں کی اہم شخصیات بھی شریک ہوئیں۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم،عارف حبیب،اسٹاک ایکس چینج کے ایم ڈی فرخ حسین سبزواری اوراہم کاروباری و...
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات...
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) فرائض میں غفلت برتنے پر کوٹ مومن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کے قائمقام ایم ایس اور سرگودھاکے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا -چیف ایگزیٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سارہ کو فوری طورپر عہدے سے ہٹا نے کاحکم نامہ جاری کردیا گیا- ڈاکٹر سارہ کوفوری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ...
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم کیو...
کراچی اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی) سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ءکو بنک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کرایا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نےکراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران فاروق کو قتل کرکے بانی ایم کیو ایم کو سالگرہ کا تحفہ دیاگیا، بانی ایم کیو ایم مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں،عمران فاروق کی...
جہان دیگر ۔۔۔۔۔۔ زریں اختر پہلی ملاقات ،پہلاسوال: حقیقت کسے کہتے ہیں؟ ڈاکٹر صاحب : کس چیز کی حقیقت ؟ اس میز کی حقیقت،(گلاس میں رکھے پانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) اس پانی کی حقیقت۔ کسی چیز کی حقیقت ایک سے زائد ہوتی ہیں مثلاً اس میز کی ایک حقیقت تو یہ ہے کہ...
ڈاکٹر علی زین العابدین جو لاہور میں آنکھوں کے سرجن ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں اے ایس پی شہربانو نقوی اور اے ایس پی ثروت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کے مطابق، ایک خاتون مریضہ نے ان کے کلینک میں لیزر آئی سرجری کرائی تھی، جس کی مد میں...
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، ڈاکٹر طارق سلیم، رانا عمر صدیق، ڈاکٹر حیدر علی لالہ موسیٰ میں ورکر کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی ، مولانا عبد الحق ہاشمی، امیر کراچی منعم ظفر خان ، مفتی امتیاز مروت ‘ سعید دھامرہ ، مفخر علی جماعت اسلامی ضلع ملیر کے تحت تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر )سابق وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا،...