2026-06-02@21:03:29 GMT
تلاش کی گنتی: 9533
«خیبرپختونخوا»:
باجوڑ :باجوڑ میں ارکانِ اسمبلی، قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، جرگے نے وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان، ترقی اور استحکام کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ...
عام انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا مطالبہ
جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ مزید پڑھیں: ‘منصوبہ بند انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے،’ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا انتباہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا ایک ورچوئل اجلاس اتوار کی دوپہر پارٹی کے...
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد دن بہ دن زور پکڑ رہی ہے، ہماری جدوجہد مضبوط جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کی بحالی کے لیے ہے۔ صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے...
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ میں کوتاہی سامنے آئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے فوری طور پر گل پلازہ میں آگ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر...
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مانسہرہ کے کالج دوراہا چوک میں مظاہرین سے خطاب...
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عوام کوساتھ لیکر چلیں گے‘ کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے‘ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کردی، اس کی تیاری کر رہے ہے۔ ہری پور میں ریلی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے عوام کے والہانہ استقبال پر دل کی...
حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔تحصیل کونسل حویلیاں کےچیئرمین عزیرشیرخان کی قیادت میں فنڈز نہ ملنےپراحتجاج کیا گیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کےسلسلےمیں ہری پور سے مانسہرہ جا رہےتھے کہ ان کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا اور چار سال سےبلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے...
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ہمیں فنڈ دو یا نظام ختم کرو‘، پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندے اپنی ہی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں...
ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں ممکنہ عسکری آپریشن کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ان کا آبائی علاقہ ہے اور کسی بھی آپریشن کی اجازت یا حمایت نہیں دیں گے۔ اس بیان کے وقت مقامی جرگے کی جانب سے مذاکرات کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی...
لاہور: خیبرپختونخوا میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد پر کور کمانڈر لاہور کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کورکمانڈر لاہورکا کہنا تھا کہ پاک فوج دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، پاک فوج فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان...
لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد کے موقع پر کمانڈر لاہور کور کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی ہے۔درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70...
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ...
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیراہ (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کافی حد تک ثابت کیا کہ وہ سیاسی پارٹی ہے، مسلم لیگ ن نے یہ ثابت کیا کہ ان کا اب سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود اگر امن قائم نہیں ہو سکا تو اب یہ سوال اٹھانا بنتا ہے کہ مزید آپریشنز سے امن کی کیا ضمانت ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وادی تیرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے...
بنگلہ دیش اسلامک موومنٹ، اسلامی اندولن بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے اور 13ویں پارلیمانی انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جماعت کی قیادت چرمونائی پیر کر رہے ہیں۔ جمعے کے روز ڈھاکہ کے علاقے پرانا پلٹن میں واقع مرکزی دفتر میں...
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد...
خیبر: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.25فیصد اضافہ ،3.87فیصد تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0 اعشاریہ25فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ہفتہ...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں خیبر پی کے کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2019 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران خیبر پی کے حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کریم خان آغا پر مشتمل دو...
کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے شدید سرد موسم سے متاثرہ کمزور طبقات کی مدد کے لیے اپنے ملک گیر ونٹرائزیشن پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں ونٹر کِٹس کی تقسیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کنگ سلمان ریلیف کا پاکستان میں پولٹری پر مبنی معاشی خودمختاری منصوبے کا...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بدامنی کے باعث فیلڈ افسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باعث صوبائی فیلڈ افسران عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے پیش نظر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں فیلڈ سٹاف کو بلٹ پروف گاڑیاں...
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے...
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم کشیدگی چاہتے ہیں نہ تصادم، تاہم جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کا ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانا شرمناک ہے۔ ...
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کا کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے ٹرمپ انتظامیہ کو امریکی رجیم قرار دے دیا، انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی...