2026-06-02@21:04:05 GMT
تلاش کی گنتی: 9533
«خیبرپختونخوا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے صوبے میں امن و امان کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کا تعاون ناگزیر قرار دیاملاقات میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعلیٰ کے پی...
کراچی کے گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اقدامات، صوبے کے تمام سرکاری و خودمختار اسپتالوں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔فائر سیفٹی اقدامات سے متعلق محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مراسلہ سامنے آیا ہے۔مراسلے کے مطابق تمام طبی اداروں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب اور فعالیت...
خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں تقریبات کے انعقاد کے لیے ایس او پیز جاری کردیے گئے۔ پشاور سے ڈائریکٹوریٹ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کی پرنسپلز کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں پر پاپندی ہوگی۔ مراسلے کے مطابق ویلکم، فیئر ویل پارٹیز، اسپورٹس گالا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادلوں کے درمیان اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفادی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یقین دلایا کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں...
چترال، دیر بالا، سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، کوہستان، کرم اور شمالی وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا...
خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے...
تیراہ میں آپریشن جیسا حساس معاملہ وفاق پر ڈالنا گمراہ کن حکمت عملی ہے، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی
تیراہ متاثرین کے حق میں باڑہ سیاسی اتحاد کے وفد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر عباداللہ خان نے اس موقع پر کہاکہ تیراہ آپریشن کے حوالے سے صوبائی حکومت کی منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے، اور آپریشن جیسے حساس معاملے کو وفاق پر ڈالنا ایک گمراہ...
وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو گئی،...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ...
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا میں شرح خواندگی کے حوالے سے بدستور سب سے نچلے درجے پر موجود ہے، جہاں 10 سال اور اس سے زائد عمر کی آبادی میں صرف 63 فیصد افراد پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں پاکستان...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مابین تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کے اشتراک کو ضروری قرار دیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد دیر سے سہی مگر درست ہے اور ان کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر مقام نے کہا کہ سہیل آفریدی کی آمد پر ان کا خیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے اثرات مقامی اور بین الاقوامی بازاروں میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں تقریباً 47 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جو تین فیصد سے زائد کمی...
خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشت گردی کیلئے صوبائی ادارے مضبوط کرے: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرِاعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر امیر مقام نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کے لیے آمد خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیر آئے درست آئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا صوبے کے منتخب رہنما...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔وزیراعظم نے...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان قریبی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقات اختتام پذیر ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد یہ سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و صوبائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مجھے ملاقات کی دعوت دی، ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بات ہوئی، بانی کے متعلق یا کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا کی...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات آج ہوگی ، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔ سہیل آفریدی دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی پر بھی بات ہوگی ۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم اورسہیل آفریدی کی ملاقات میں اہم امور پر گفتگو ہو گی ۔ مزید :
پشاور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان سے آج وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ملاقات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور وہ گزشتہ رات ہی وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے میں امن و امان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر کسی بھی پاکستانی کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے گا تو اس کے نتائج انتہائی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی ہمیشہ سے مسلم لیگ کا خاصا رہا ہے، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ تعمیری سیاست کی ہے۔ حلقہ این اے 127 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ...
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، ملاقات میں وفاق کے ذمے واجبات کی ادائیگی سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو ملاقات کی دعوت دے دی اور ذرائع نے بتایا کہ...
خیبر: خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا...
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو ملاقات کی دعوت دےدی اور ذرائع نے بتایا کہ ملاقات پیر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات کل ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہم پرپراکسی وارمسلط کی گئی ہے، نئی دہلی دہشت گردوں کی مکمل فنڈنگ کر رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں 150 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، بھارت صوبے میں دہشت گردوں کی سرپرستی...
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق اسکولوں میں پڑھائے جانے والے کمپیوٹر سائنس کے موجودہ نصاب میں اے آئی سے متعلق مواد شامل نہیں جس کے باعث نصاب میں بڑی تبدیلیاں ناگزیر قرار دی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے...
سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارت اورکالعدم بی ایل اے کو ایک سکے کے دو رخ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کل بلوچستان میں دہشتگردی کے 12 مختلف واقعات ہوئے، ایک سال کے اندربی کالعدم ایل اے کے نقصانات کو ریکورکرنے کےلئے یہ ٹارگٹ کیا گیا، ہندوستان...
سلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر سخت ردعمل ۔یہ اچھا ہوا کہ وزیراعلیٰ نے پہلی بار اس حقیقت کا اعتراف کر لیا کہ دہشتگرد آئے اور عوام کے گھروں میں گھس گئے۔ اگر یہ احساس انہیں پہلے ہو جاتا...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جنگ میں شکست پر بھارت کو سخت تکلیف ہے۔ ان خیالات کا اظہار عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت...
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کیا اور انہیں پسپا کیا، عطا تارڑ - فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جنگ میں شکست پر بھارت کو سخت تکلیف ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا...
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف حاصل کی گئی کامیابی نے بھارت کو شدید تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اسی لیے وہ پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم سیکیورٹی ایجنسیاں...
کشمیری شال فروشوں، تاجروں، مزدوروں اور بیرون ریاست کشمیری طلباء پر لگاتار جان لیوا حملے ہورہے ہیں اور یہ حملے زیادہ تر شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں کئے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چند برسوں کے دوران بھارتی ریاستوں میں کشمیریوں پر مسلسل حملے ہورہے ہیں اور گزشتہ دو برس کے دوران ایسے تقریباً 70 واقعات...