2026-06-02@21:03:27 GMT
تلاش کی گنتی: 9533
«خیبرپختونخوا»:
کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پوری قوم تشویش میں ہے اور وہ جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان کی صحت اس وقت کیسی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کو دلاسا دیتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا انتظار کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے اور ان کی جماعت کے ہاتھ وقتی طور پر کچے دھاگے سے باندھے گئے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ صوابی امن چوک میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں اور...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت جو بیانیہ بنا رہی تھی، وہ سارا جھوٹ ثابت ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے فرائض نبھانے کے بجائے پروپیگنڈا کیا اور تیراہ کے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا،...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فروری میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 6.37 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 226.05 روپے ہو گئی ہے۔ جنوری میں فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی چین کے صوبہ ہونان میں تعلق رکھنے والا 8 سالہ بچہ لیو چوشی نومبر 2025 میں ایک شدید ٹریفک حادثے کے بعد کوما میں چلا گیا، جس میں اس کے دماغ کو ناقابلِ یقین حد تک نقصان پہنچا اور پھیپھڑوں کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے ابتدائی...
تنازعات کے پر امن کیلئے تیار،سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ العمل ہے،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے کہا ہے کہ انہیں اپنے قائد، عمران خان، سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل افریدی نے بتایا کہ وہ صوبے کے ساڑھے...
اقوام متحدہ کا قبرص میں امن فورس کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے توسیع، شمالی قبرص کی خواہشات نظرانداز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز قبرص میں امن قائم رکھنے والی فورس کے مینڈیٹ کی توسیق پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فیصلہ شمالی قبرص کے ترک جمہوریہ کے عوام کی خواہشات...
ریاستی اداروں کے خلاف الزامات لگانے کے کیس میں اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے رات گئے اڈیالہ جیل کے باہر سے دھرنا ختم کیوں کیا؟ پاکستان تحریک انصاف کے مطابق وزیراعلیٰ بننے کے بعد سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلسٹ ہے ہی نہیں۔عدالت عظمیٰکے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ...
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ قیدی نمبر 804 کے پیچھے گھوم رہا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ 8 فروری کو پی ٹی آئی کو 9 مئی دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا...
خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت ہائی الرٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلا کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے مراکز صحت کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔پشاور سے...
خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے...
خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)خیبرپختونخوا میں ہفتے سے منگل تک موسم ابرآلود، ہلکی بارش اور بالائی اضلاع میں مزید برفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے 3 فروری تک مغربی ہواں کا نیا سلسلہ متوقع...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں...
خیبرپختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو خط لکھا۔ خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے...
خیبر پختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش کے باعث معاشی اور تجارتی سرگرمیوں پر پڑنے والے اثرات کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کو خط بھیج دیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ سرحد کی بندش سے صوبے کی ریونیو آمدنی،...
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث خیبر پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔...
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پشاور میں آج موسم جزوی ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے نمایاں پیش رفت کے باوجود کراچی اور جنوبی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز بدستور موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بلوچستان اور لاہور میں صورتحال کسی...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) اسلام آباد میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی متوقع آمد کے پیش نظر سپریم کورٹ کے اطراف سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اضافی نفری تعینات کی گئی اور قیدی وینز بھی عدالت کے سامنے پہنچا دی گئیں۔ پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ وہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے جواب ملنے تک عدالت کے باہر موجود رہنے پر اصرار کر رہے ہیں اور اس دوران میڈیا سے بھی گفتگو کرتے رہے۔ آپ اور آپ کے...
(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ گزشتہ شب اُس وقت پیش آیا جب پرویز خٹک نوشہرہ سے اسلام آباد جا رہے تھے،ان...
— فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پشاور میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاک افغان سرحد پر طویل عرصے سے بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔صوبے میں سرحدی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے ریونیو وصولی نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی فوج نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور ضروری احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ترجمان...
اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔ میڈیا کو پولیو کے خاتمے...
خیبر پختونخوا کے دہشتگردی سے متاثرہ وادی تیراہ سے برف باری کے باعث شدید سردی میں بھی مقامی افراد کی نقل مکانی جاری ہے، اور اب تک 70 فیصد سے زائد آبادی علاقہ چھوڑ چکی ہے۔ قبائلی ضلع خیبر کے ضلعی حکام نے نقل مکانی کرنے والوں کی سہولت کے لیے پوائنٹس قائم کیے ہیں،...
خیبر پختونخوا میں آج بھی جنرل فیض کی ٹیم بیروکریسی کے اہم عہدوں پر اور صوبے کی کرتا دھرتا ہے، اختیار ولی خان
رہنما مسلم لیگ ن اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کی باقیات آج بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں موجود ہیں اور بڑی بڑی پوزیشنز پر اہم فیصلے کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے۔ کچھ دوست کوشش کررہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے، سلمان اکرم راجہسلمان...
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ قیدی آزاد نہیں ہوگا، اپنی سزا بھگت کر ہی آزاد ہوگا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر قیدی کو اسپتال لایا گیا ہے تو کسی مریض کا علاج کرنا غلط تو نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبہ میں الارمنگ صورتحال ہے وزیراعلیٰ دورے کرتے پھررہے...
چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس معاہدے کے تحت برطانوی شہری 30 دن تک چین میں ویزا کے...
خیبرپختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 10 ملزمان نے خود کو سرنڈر کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں سے دستبرداری کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت کی اور اس...
پشاور: خیبرپختونخوا میں سامنے آنے والے کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 10 ملزمان نے خود کو سرنڈر کر دیا اور کروڑوں روپے مالیت کے اثاثوں سے دستبرداری کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی۔ احتساب عدالت کے انتظامی جج محمد ظفرخان نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کیس کی سماعت...
محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اور خشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ...
ایپل بظاہر 2026 کو ایک بار پھر مصروف اور ہنگامہ خیز سال بنانے کی تیاری میں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کمپنی آئندہ 12 ماہ کے دوران 20 سے زائد نئی مصنوعات متعارف کرا سکتی ہے۔ یہ صرف معمولی اپ ڈیٹس نہیں ہوں گی بلکہ کئی بالکل نئے ڈیوائسز بھی متوقع ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر روک لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فیکٹری ناکے پر پہنچ گئے،پولیس نے سہیل آفریدی کو آگے جانے سے روک دیا،...
لاہور‘ واشنگٹن‘ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے۔ باغ 7فٹ‘ وادی نیلم میں 6 فٹ برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مالم جبہ 3، زیارت، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں ایک، ایک فٹ پڑی۔ پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد شاہراہیں بدستور...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے پارلیمانی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بسنت تہوار کو پولیٹیسائز (سیاسی) کرنے کی کوشش کی تو پھر ایکشن ہوگا، جون2026ءتک واسا کا دائرہ کار پنجاب تک ہو جائے گا۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی...
---فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں غلط برطرفی کا شکار ملازمین کو پچھلے تمام واجبات کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے...