2026-07-23@23:35:56 GMT
تلاش کی گنتی: 9559
«خیبرپختونخوا»:
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، سوائے دعا کے کچھ نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے...
اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔قرارداد کو تمام 15...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر سے ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 16 فروری تک ملتوی کیا گیا ہے، اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ رات گئے کیا گیا، آج طلب کئے گئے اجلاس کے لئے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عدالت عظمیٰ کے باہر پریس کانفرنس کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کے معائنے کے دوران 889 عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث ‘ہائی رسک’ پائی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری نے ہائی رسک عمارتوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی...
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، جس میں مہمند اور صوابی میں...
صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کارروائی کے دوران میں موبائل سیلرز کیساتھ جعلی ویکسین برآمد ہوئے۔ جعلی ویکسین کو ضبط کرلیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی...
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس...
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں ترلائی مسجد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے خودکش حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ترلائی دھماکے کے بعد پروپیگنڈا: سیکیورٹی ذرائع نے حقائق واضح کر دیے وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے...
فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ...
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے جس میں مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل امبار میں 37 ایکڑ غیر قانونی پوست کی فصل تلف کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے بانی کی صحت کے ساتھ طبی دہشت گردی کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عبدالغفورانجم ہے، ان کی سرپرستی پنجاب کی جعلی حکومت کر رہی ہے۔سہیل...
لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے...
خیبر پختون خوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلے میں اعلیٰ تعلیم کے محکمے نے تمام سرکاری جامعات کو خط بھیج دیا۔ خط میں جامعات سے کہا گيا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی جانب سے طالبات کو اپنے دفاتر میں تنہا ملاقات کے لیے بلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے تمام سرکاری جامعات کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ہر شعبے...
کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں خلیق الرحمان خٹک کا کہنا تھا کہ عوامی شکایت، اقدامات نہ کرنے والے متعلقہ آفیسر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے...
خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس میں ہمارا نقصان ہو، میڈیا پختونخوا کے عوام کو اپنا نہیں سمجھتا، 5 ہزار ارب روپے ہڑپ کرنے والوں کا میڈیا ٹرائل نہیں ہوتا،وزیراعلیٰ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاق کی ذمہ داری ،جیل میں غیرانسانی سلوک ہو رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-7 لاہور( آن لائن)سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔جج منصور قریشی نے کہا کہ ملزمہ آئندہ اپنی حاضری یقینی بنائے، عبوری ضمانت میں حاضری معافی اب نہیں ملے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔ گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جمرود کی اپلائیڈ سائنسز کی جانب سے اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چارسدہ (صباح نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کسی فوجی آپریشن کے حق میں نہیں اور کسی بھی کارروائی سے قبل صوبے کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ محمد زئی یونین آف جرنلسٹس سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...
ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول نہ کرنے کے پیچھے بھی ایک حقیقت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا”...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ جسارت): بنگلا دیش کے عام انتخابات میں 299 نشستوں کے لیے کل 2,028 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں 50 سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار شامل ہیں۔الیکشن کمشنر بریگیڈیر جنرل (ریٹائرڈ) ابوالفضل محمد ثنااللہ کے مطابق عام انتخابات میں 83 خواتین بھی امیدوار ہیں۔خواتین امیدواروں میں سے 63 جماعتی اور...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی...
خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔...
خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں...
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر...
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔ پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا...