2026-06-02@21:03:25 GMT
تلاش کی گنتی: 9533
«خیبرپختونخوا»:
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسمی صورتحال کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دریائے کابل...
این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سوات، چترال، بنیر، شانگلہ، لوئر اور اپر دیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، صوابی، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، ہری پور، کولائی پاس کوہستان اور آزاد کشمیر میں موسلادھار بارش اور برفباری سے فلیش فلڈ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک کے بالائی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دباؤ سے عوام کو تحفظ دیا جا رہا ہے، خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ...
شیخ وقاص اکرم(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 9 مئی فارنزک رپورٹ پر کے پی حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعلیٰ موجود ہے تو کیسے پولیس اے ایس آئی رپورٹ مانگ سکتا ہے۔ انھوں...
کے پی ، اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔وزیراعلی خیبر پختونخوا...
علی محمد خان: فائل فوٹو قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیےعلی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ بڑے بیٹھ...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بھارت سے 16 دسمبر 2025 تک وضاحت طلب کی تھی تاہم مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے 34 دن بعد بھی نئی دہلی کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ بھارت اپنے اقدامات کی وضاحت دینے میں ناکام رہا ہے اور اس کی...
فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خیبر پختونخوا لے جانے پر پابندی لگائی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت بہت زیادہ ہوچکی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے...
ڈی آئی خان:بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے...
اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دباؤ سے عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر ذمہ دارانہ پوسٹ شہریوں کو قانونی مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کسی بھی خبر،...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے رہنما محمد عارف جیالہ انتقال کر گئے ہیں۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی پہاڑ پور کے سرگرم کارکن محمد عارف جیالہ کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔ گورنرخیبرپختونخوا پشاور کےدفتر سےجاری بیان کے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں گورنر نے کہا کہ...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026 نافذ کر دی گئی ہے، پالیسی کا اطلاق...
محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ...
وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے...
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے...
صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے، شہباز شریف وفاق اور صوبے میںسرد جنگ کا تاثر درست نہیں،قومی ورکشاپ میں خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-13 اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ سوجھنڈا گاؤں میں پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی شناخت طارق اور وحید کے ناموں سے ہوئی، جن کا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا...
خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل...
سانحہ گل پلازہ کے بعد تجارتی و رہائشی عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کروانے کیلیے 3 دن کا الٹی میٹم
سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر کے تمام تجارتی مراکز میں فائر سسٹم لازمی قرار نوٹس جا ری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس بی سی اے کی جانب سے تجارتی مراکز کو نوٹسسز کئے جا رہے ہیں، جس میں تمام تجارتی مراکز کو پابند کیا جائے گا کہ آگ...
سہیل آفریدی نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر...
لاہور: ( نیوزڈیسک) پنجاب میں خطرناک عمارتوں پر سیکرٹری ایمرجنسی اینڈ ریسکیو سروسز کی جانب سے جامع سروے رپورٹ مرتب کر لی گئی۔ سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 14 عمارتیں انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہیں، لاہور میں 13 عمارتیں خطرناک ہیں جن کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں...
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور...
اسلام ٹائمز: اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے چلیں کہ پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی سے خود پاکستان کو بھی چوکنا رہنا چاہیئے۔ ان کی فطرت میں پاکستان کی دشمنی رچی بسی ہے۔ ان کے عقائد میں قائداعظم کو کافراعظم کہنا اور پاک فوج کو ناپاک فوج کہنا شامل ہے۔ یہ امریکی ڈالروں...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازا پر افسوس کا اظہار کیا اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی نہ ہونے پر 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے...
سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام تائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ...
شیخ زاید اسلامک سینٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بقیہ درختوں کی کٹائی روکنے اور معاملے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل وائس چانسلر...
خیبر پختونخوا میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو ملکی توانائی وسائل میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور...
پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے...
سڈنی سکسرز کے کپتان موئیسس ہینرکس نے بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان پیش آنے والے حالیہ واقعے کو غلط فہمی قرار دے دیا۔ پرتھ میں پرتھ اسکارچرز کے خلاف بی بی ایل کوالیفائر میچ کے دوران موئیسس ہینرکس نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اب معاملات مکمل طور پر ٹھیک ہو چکے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں پر سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے ایم سی و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکیل ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ گل پلازہ شاپنگ مال کراچی کا مصروف کمرشل سینٹر ہے۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں آتشزدگی اور حادثات جیسے واقعات کی روک تھام اور 25کروڑ عوام کو با اختیار بنانے کے لئے لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بااختیار اور فعال مقامی حکومتوں کا نظام ناگزیر ہے، آمریت کے ادوار میں بھی مقامی حکومتیں چلتی رہیں، چین کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی...