2026-06-02@21:03:29 GMT
تلاش کی گنتی: 9533
«خیبرپختونخوا»:
فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ...
قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے...
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں کومنتقل ہونےچاہیے،جب...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز...
فائل فوٹو وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن...
فائل فوٹو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریکِ انصاف اسد قیصر نے حکومت کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا آ کر جلسہ کریں، انہیں مکمل پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر ابھی تک صوبے...
ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور...
بنگلہ دیشی انتخابات: بی این پی اتحاد دو نشستوں پر امیدوار سے محروم، جماعت اسلامی کو کوئی بحران درپیش نہیں
بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ابتدائی جانچ پڑتال میں نااہل قرار دیے گئے امیدواروں میں سے اکثریت کی امیدواریاں بحال کر دی ہیں۔ تاہم، بی این پی کی قیادت میں قائم اتحاد اس وقت 2 حلقوں میں امیدواروں سے محروم ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے اتحاد کو...
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔اس پیش رفت کو ملکی توانائی وسائل میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے،...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا۔خیبرپختونخوا سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، افغان عبوری حکومت اپنے عوام پر رحم کرے۔خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکاء سے گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام...
امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس صدر ٹرمپ پر برس پڑےکہا امریکا سمجھتا ہے اس کی طاقت عالمی قوانین سے بالاتر ہے،امریکا کی وجہ سے اقوام...
افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے...
سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا...
ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ،خیبرپختونخوا میں قیام امن ناگزیر ہوچکاہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں خیبر پختونخوا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا اہم ترین اور اسٹریٹیجک صوبہ ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام اور سکیورٹی فورسز نے...
پاکستان کی بڑی توانائی کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باراگزئی ایکس-01 (سلینٹ) تحقیقی کنویں میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ دریافت ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی۔...
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو...
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، کے پی اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گلگت، ہنزہ اور غذر میں کئی گھر منہدم ہوگئے، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی جس کے باعث پاکستان چین کے درمیان آمد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-5 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 14 سال ہو گئے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت نے امن عامہ چھوڑ کر تمام وسائل ایک بندے کیلئے وقف کر دیئے ہیں۔ خبر ایجنسی...
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج، سنگجانی جلسہ کیس اور دیگر 8 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں، ان درخواستوں میں عمر ایوب سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے معاملات شامل تھے۔ عدالت نے زرتاج گل کے 7 مقدمات اور شبلی فراز...
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے...
گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے تلخ کلامی ہو گئی۔ مبینہ طور پر...
سینیئر سیاستدان و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی کرپشن پر سوالات اٹھا دیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں انہوں نے نام لیے بغیر خیبرپختونخوا کے ایک سینیئر بیوروکریٹ پر کرپشن کے الزامات عائد کیے ہیں۔ : “ریکارڈ توڑ کرپشن، خاموش ریاست، کے پی میں تعینات...
ایپل کے شائقین میں سال کے آغاز سے ہی آئی فون 18 پرو کی ممکنہ لانچنگ کے حوالے سے خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس فلیگ شپ اسمارٹ فون کی باضابطہ ریلیز میں ابھی وقت باقی ہے اور توقع ہے کہ ایپل اسے روایتی طور پر ستمبر میں متعارف کرائے گا، تاہم اس...
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری...
الیکشن کمیشنآف پاکستان کی جانب سے 22 معطل اراکین کی فہرستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ، وفاق کو عملی سفارشات بھیجی جائیں گی معطل ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ رکنیت معطل اراکین میں حکومتی اپوزیشن اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان بھی شامل ہیں۔ مزید...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔گلگت بلتستان اور ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ...
ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر دو ہزار سے زائد درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاء کے تفصیلی دلائل سنے گئے، تاہم عدالت نے مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ...
تیراہ آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زور زبردستی اور بدمعاشی کے ذریعے...
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کشمیر کے شمال مغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں مٹھی اور...
سعید احمد: ریلوے ہیڈکوارٹر نے اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیورز کی آسامیوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب خواہشمند امیدوار 25 جنوری 2026 تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل جاب پورٹل میں فنی خرابی کے باعث ویب سائٹ دو روز تک بند رہی، جس کی وجہ سے...
پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ضلع کرم کے قومی مشران اور عمائدین کا جرگہ ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نقل مکانی کرنیوالے گھرانوں کی رجسٹریشن ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، رجسٹرڈ گھرانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بھی ایک ہفتے میں یقینی بنانے کے احکامات جاری...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق...
وزیراعلیٰ کا کمشنر کو گل پلازہ آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم مراد علی شاہ کا واقعے کا سخت نوٹس، کمشنر کو فوری انکوائری کی ہدایت ، جانی نقصان پر دکھ کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-25 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5افراد قتل ہو گئے، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔واقعہ غنڈی میر خان خیل میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے خاندان کے پانچ افراد کو گولیاں لگیں اور وہ موقع...