2026-07-24@12:11:33 GMT
تلاش کی گنتی: 9576
«خیبرپختونخوا»:
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں، صوبے میں کسی بڑے آپریشن یا گورنر راج سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر خیبرپختونخوا کے کوئی فنڈز باقی ہیں تو...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
پاکستان نے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نپاہ وائرس کی سرحد پار سے منتقلی کو روکا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا کے بعد نپاہ نامی جاں لیوا وائرس: ہائی الرٹ جاری نپاہ وائرس پھل کھانے والے چمگادڑوں اور سور جیسے جانوروں کے ذریعے پھیلتا ہے اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب کوئی ملک میں انتشار پھیلانے کی بات کرے تو منع کردو اور کسی کی نہ سنو۔لاہور میں نوجوانوں کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان آپ کی ماں ہے، آپ لوگوں نے ملک سے غداری نہیں کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں، ایسے شخص کے ساتھ یہ سلوک جس نے پاکستان کے باوقار وزیرِاعظم کے طور پر خدمات انجام دیں، جس پر کسی قسم کی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی، جس نے نہ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت نے سہیل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے پہلے بھی میرے انتباہ کو نظرانداز کیا تھا جس کا خمیازہ آپریشن مڈنائٹ ہیمر کی صورت میں بھگتنا پڑا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے پھر ان کی وارننگ کو نظرانداز کیا تو مڈنائٹ ہیمر سے...
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر...
قائم مقام صدرِ یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک...
گورنر خیبرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے قائم مقام صدر پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائشگاہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، گڈ گورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وادی تیراہ سے عارضی انخلاء کی صورتحال...
سٹی 42: عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے تیراہ کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کیا، وہاں پر کوئی آپریشن نہیں ہو رہا جبکہ وفاقی حکومت کا بھی آپریشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے آپریشن کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول کی عمارتیں صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں جبکہ انہیں رہائشی یا تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹوریٹ کے...
قومی سلامتی کے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہے، اور اگر رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی۔ نجی میڈیاکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں نامزد...
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن—فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے پر انکوائری رپورٹ کسی بھی وقت آ سکتی ہے، اگر انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
نیلام شدہ نمبر پلیٹس میں تیسری سب سے زیادہ بولی بانی پی ٹی آئی کے نام سے مشابہت والی ’خان 1‘ پر لگائی گئی جسے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے میں وزیرستان سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نیک محمد خان نے خرید لیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نشتر...
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسرائیل جنگی جنون سے باز نہ آیا، وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کو بھر پور اور طاقتور جواب دینے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-16 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔یہ بات وزیر...
کیپٹن (ر) صفدر نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا کیس مانسہرہ کے حوالے سے 22 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہم نے یہاں جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے اپیل کی ہے کہ مزیر 22 سال نہ گزر جائیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ بہت سارے لوگ کہہ رہے کہ...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پالیسی پورے پاکستان کے لیے ایک ہی ہے، وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی موجودگی آپریشن کو ناگزیر بناتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فورسز نے دہشتگردوں کی...
خیبرپختونخوا حکومت نے 804 نمبر پلیٹ کی نیلامی کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس...
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے لیے 20 کے قریب نمبرز کی نیلامی ہوئی، تاہم فہرست میں عمران خان کے نام سے منسوب 2 نمبرز نکال دیے گئے، جن کی نیلامی نہ ہو سکی۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مختلف اخبارات...
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی روک دی اور اب اس کی وجہ بھی بتادی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع سوات کو انتظامی طور پر دو الگ اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بورڈ آف ریونیو اینڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع سوات کو ضلع بر سوات اور ضلع سوات میں تقسیم کر دیا گیا ہے جس...
کینیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن نے مسلسل 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرسبز و شاداب مدینہ، مزید21 لاکھ درخت لگانے کا نیا منصوبہ شروع 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے یہ اعزاز حاصل کرتے ہوئے درخت سے لپٹنے کے طویل ترین میراتھن کا...
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے فوری طور پر امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب کرتے ہوئے متعدد احکامات جاری کیے۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی: سرچ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت...
کراچی: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نشتر ہال پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا جس میں کروڑوں روپے میں نمبر پلیٹس فروخت کردی گئیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے چوائس نمبر پلیٹس کی الاٹمنٹ کے لیے جاری نیلامی میں اب تک ’’وزیر 1‘‘ کو سب...
پشاور(نیوزڈیسک): محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا گیا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ مبینہ مالی بے قاعدگیوں، غیر ضروری اخراجات، بھوت ملازمین کی بھرتیوں اور انتظامی نااہلی کے باعث ناکامی کا شکار ہوگیا۔ 24 ارب روپے کے اس منصوبے میں مبینہ طور پر 16 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل...
وادی تیراہ نقل مکانی: خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی بیان مسترد کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وادی تیراہ میں نقل مکانی سے متعلق وفاقی حکومت کے بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن صرف ممکنہ ہنگامی صورتحال، ریلیف اور بحالی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت، ہنرمندی اور استعداد کار میں اضافے کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی درست تربیت اور رہنمائی کے بغیر قومی ترقی کا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی ہے، جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث انکی...
ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز...
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں۔ مارک روٹے نے یورپی قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یورپ یا یورپی یونین امریکا کے بغیر خود کو محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہ ’خواب...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی معاونت اور مربوط حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا سیاحتی شعبہ نئی ترقیاتی جہتوں کی جانب گامزن ہو گیا ہے، جس سے ملک خطے میں سیاحت اور سرمایہ کاری کے لیے توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ سیاحتی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان جنوبی ایشیا میں...
کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کی جانب سے تعزیری سزاؤں سے متعلق جاری کردہ نئے ضابطہ قانون کو افغان عوام سمیت دنیا بھر میں سخت تنقید کا سامنا ہے۔ مختلف حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ انصاف کے قیام کے بجائے ظلم، خوف اور شہری آزادیوں کو دبانے کا ایک ہتھیار ہے۔ افغان طالبان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا اسمبلی نے پاکستان کی نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔قرارداد صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی نے ایوان میں پیش کی، جس میں امریکا اور اسرائیل کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو مسترد کیا گیا۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ...
فیصل کریم کنڈی نے کاہ کہ ایک پُرامن صوبہ 2013 میں صوبائی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا جو آج وہ دوبارہ دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے سوال کیا کہ اس تمام صورتحال کی ذمہ داری صوبائی قیادت کے سوا کس پر عائد ہوتی ہے؟ اسلام ٹائمز۔ گورنر کے پی فیصل کریم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیلپ پاکستان کی ملکی معیشت اور عوامی حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ تشویشناک ہے۔بڑھتے ہوئے بجلی اور گیس کے بل اور آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پاکستانی گھریلو بجٹ پر سب سے بڑا دباو بن چکے...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پُرامن صوبہ 2013 میں پی ٹی آئی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا جو آج دوبارہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، اس تمام صورت حال کی ذمّے داری صوبائی قیادت کے سوا کس...
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں پاسپورٹ درخواستوں، نئے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید ترین مانیٹرنگ نظام سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار...
