2026-07-24@16:20:20 GMT
تلاش کی گنتی: 4043
«بیلا روس»:
پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آج لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہر ٹیم نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب سے مہنگے اور سب سے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم...
البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی...
سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے 7 لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے تحت ممکن ہوا: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 2022 کے سیلاب سے 70 فیصد گھر تباہ ہوگئے تھے اور لاکھوں افراد بےگھر ہوگئے تھے۔ اس مشکل صورتحال میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیر خارجہ اپنے تمام دورے منسوخ کرکے...
میامی (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں 64 سالہ رونالڈ ہیتھ کو سیلز مین کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر مہلک انجکشن کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈ ہیتھ، جو اس سے قبل 16 سال کی عمر میں کئے گئے ایک اور قتل کے جرم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئر ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے بڑی بولیاں لگائیں۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں حاصل کر لیا، یوں وہ اس...
ویب ڈیسک : پنجاب میں گاڑیوں کے فینسی نمبرز کی نیلامی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہری ای-آکشن موبائل ایپلیکیشن اور ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی پسند کا نمبر حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 2 مارچ مقرر کی گئی ہے۔...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے زیادہ متوقع پلیئرز آکشن کے بعد آٹھوں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پی ایس ایل کا نیا سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ یہ پی ایس ایل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگز اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ہیں، حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 300...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش کے شمالی صوبے تطوان میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں 4افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتا ہو گیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سیلاب میں لموعوجہ گاؤں کے قریب 5افراد کو لے جانے والی ایک گاڑی بہ گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے 4لاشیں برآمد...
جامشورو: وائس چانسلر ایس اے بی ایس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اربیلا بھٹو اسپورٹس ویک کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں موسلا دھار بارشیں سے سیلاب کا خطرہ پید ا ہوگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہےادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے...
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا انعقاد کل کیا جائے گا، جس کے ذریعے فرنچائزز لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل اپنے اسکواڈ حتمی شکل دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے ٹیمیں آکشن کے...
پاکستان نے شام کے شمال مغربی علاقوں ادلب اور لاتاکیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزارت خارجہ...
کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ
سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب...
سیٹلائٹ امیجز اور اوپن سورس ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ ایرانی میزائل پاور کے خوف سے امریکہ نے ایران کے اردگرد کے علاقوں میں اپنے 6 تھاڈ (THAAD) اینٹی میزائل سسٹم تعینات کر رکھے ہیں اسلام ٹائمز۔ تجارتی سیٹلائٹ تصاویر، پرواز کے اعداد و شمار، مقامی رپورٹس اور لاجسٹک پیٹرن کے تجزیئے سے ظاہر...
سٹی42: پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ریسکیو سروس کو مزید مضبوط اور جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے 1 ارب 41 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے تاکہ ریسکیو ٹیمیں بہترین صلاحیت کے ساتھ سیلابی علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی پر تعمیراتی مافیا سے ملی بھگت کے الزامات پلاٹ ایل 815پر خطرناک کمزور عمارت تعمیر ،رہائشیوں میں خوف و ہراس کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا کاروبار عروج پر ہے جہاں افسران اور بلڈنگ مافیا کے درمیان گہرے تعلقات نے قانونی نظام کو مفلوج کر دیا ہے ۔ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 2 ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم میں ولی ٹیک نے خرید لی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملتان سلطانز کی بولی کے عمل کا آغاز کیا، بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہوئے جبکہ...
پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2ارب 45 کروڑ میں فروخت، نام راولپنڈی رکھ دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی، ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ایکسپوسینٹرلاہور میں ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی کامیاب بولی دے کر ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں۔نیلامی کے بعد ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز بن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں میں نیلام ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی تقریب میں بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی، جبکہ اس آکشن میں 5 بڈرز شریک تھے۔ ولی ٹیک نے ملتان کی فرنچائز 2ارب 45کروڑ میں خرید لی۔ ملتان...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالکانہ حقوق کے لیے نیلامی کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں پانچ بڈرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ نیلامی کی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے بولی کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ہونے والی بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہیں، جن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن کی میلان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز میلان : اٹلی کے شہر میلان میں 25ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین کی ریاستی کونسلر شین ای چھن نے دعوت پر افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔افتتاحی...
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کی نیلامی کل ہونے والی ہے، اور اس موقع پر سابق مالک علی ترین نے مداحوں کے لیے ایک واضح پیغام جاری کیا ہے۔ علی ترین نے انسٹاگرام پر کہا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم نے نیلامی کے لیے تمام ضروری کاغذات جمع کرا دیے ہیں...
میلان کورٹینا سرمائی اولمپکس کا باضابطہ آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز میلان : میلان کے سان سیرو اسٹیڈیم میں میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس 2026 کی افتتاحی تقریب سے ان کھیلوں کا باضابطہ آغاز ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق ان کھیلوں میں شرکت کرنے والا چینی وفد 286 ارکان پر مشتمل...
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی سٹار سٹیو سمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز نے...
لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی سٹار سٹیو سمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائز...
آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے واضح کیا کہ امریکہ نہ صرف ان جرائم میں اسرائیل کا مکمل حامی اور سرپرست ہے بلکہ اس ظلم و بربریت کو سیاسی، عسکری اور سفارتی تحفظ فراہم کر کے انسانیت کے قتل میں برابر کا شریک ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو وادی کشمیر میں...
میلاد کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی، جس...
علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام حضرت امام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی کے زیرِ اہتمام 3 اور 4 فروری 2026ء کو کمرشل پلاٹس کی نیلامی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ نیلامی میں نارتھ کراچی ٹاؤن شپ، کورنگی ٹاؤن شپ اور سرجانی ٹاؤن شپ کے کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے، جن میں سرمایہ کاروں اور شہریوں نے بھرپور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے کہ ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی، یہ فرنچائز پی ایس ایل 2021 کی چیمپیئن ٹیم رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس...
آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای محض کسی ایک ملک کے سربراہ نہیں، بلکہ عصر حاضر میں امت مسلمہ کے اتحاد، جرأت اور فکری بیداری کی ایک توانا اور زندہ علامت ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مقبوضہ کشمیر میں عظیم الشان جلوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط(انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں شدید بارش کے باعث کئی صوبے سیلاب سے متاثر ہوگئے، جہاں سے 50ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ حکام نے بتایا کہ شاہ محمد ششم کی ہدایت پر فوج کو امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم دو نئی ٹیموں کی...
خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے...
انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 200 فیصد سے زائد اضافی اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ شزہ فاطمہ...