2026-07-24@16:21:15 GMT
تلاش کی گنتی: 4043

«بیلا روس»:

    تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ  میں تربیلاکے مقام پر آمد 17ہزار 500کیوسک اور اخراج 17ہزار 100کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 9ہزار 400کیوسک اور اخراج 9ہزار 400کیوسک،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی افریقی ملک کونگو کے ایک نیشنل پارک میں نایاب پہاڑی گوریلا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خوش آئند واقعہ ویرنگا نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں خطرے سے دوچار پہاڑی گوریلا کی نسل میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوریلا نے...
    کانگو کے ویرونگا (Virunga) نیشنل پارک میں ایک خوش کن اور نایاب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پہاڑی گوریلا مادہ مافوکو (Mafuko) نے 3 جنوری 2026 کو 2 صحت مند مرد جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ پہاڑی گوریلوں میں انتہائی کم رونما ہونے والا واقعہ ہے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے تو ائیر پورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم  کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات...
     لاہور+ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا، جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈویلپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی فرنچائز شامل کرنے...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد ہوا۔تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور وفاقی وزرا سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور حکام نے شرکت کی جب کہ علی ترین کے دستبردار ہونے...
    اسلام آباد: چیٸرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی نیلامی کیلئے بولی کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، آٹھویں فرنچائز کے لیے ریکارڈ 181 کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو...
    پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدرآباد 175کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے، اس اہم موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ...
    پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گا۔2 کامیاب پارٹیاں...
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے...
    ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے اعلان کیا ہے کہ غور و فکر کے بعد انہوں نے اور ان کے خاندان نے آج ہونے والی پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز سے علی ترین کی جذباتی علیحدگی، اصولوں پر سمجھوتے سے انکار...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا...
    اسلام آباد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان شاہین اور ہانک کانگ سکسز کی ٹیمیں بھی شامل ہوئیں جنہیں انعامات...
    حکومتِ پاکستان نے ملک میں جدید موبائل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز کے فروغ کے لیے 5G  اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ہدایات اور مختلف فریکوئنسی بینڈز کی بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام براڈبینڈ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ہائی اسپیڈ موبائل انٹرنیٹ کی بڑھتی طلب کے پیش نظر اٹھایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت ہو رہی ہے، جہاں لیگ میں توسیع کے سلسلے میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔یہ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی، جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے...
    ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس...
    ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور...
    پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی...
    پاکستان میں جدید 5G سروسز کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے منظوری کے باوجود 5Gسے متعلق سمری تاحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو موصول نہیں ہو سکی، جس کے باعث اسپیکٹرم نیلامی اور سروسز کے اجرا پر پیش رفت ممکن نہیں ہو پارہی۔ یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تیاری کے دوران ٹیلی کام آپریٹرز نے انتباہ جاری کیا ہے کہ سستے اور قابلِ رسائی آلات کی دستیابی کے بغیر نئی نسل کے نیٹ ورکس کا جلد نفاذ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ٹیلی کام صنعت کے رہنماؤں نے کہا کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں جدید فائیو جی سروس کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگیا، وفاقی کابینہ کی فائیو جی سے متعلق سمری منظوری کے باوجود تاحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو موصول نہیں ہو سکی، جس کے باعث فائیو جی نیلامی اور لانچ کا...
    انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں سے دریا ابل پڑے اور ڈیم کے بند ٹوٹ گئے جس سے سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلابی ریلے میں کیچڑ اور ملبہ بھی شامل ہوگیا جس نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ سیلاب کے تیز بہاؤ...
    سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے جوائنٹ فیملی سسٹم پر کھل کر بات کی۔ فائزہ حسن، جو طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو کی معروف ٹویوسو فِش مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی روایتی ٹیونا نیلامی اس بار ایک غیر معمولی اور حیران کن ریکارڈ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی، جہاں نیلے فِن ٹیونا کی ایک مچھلی نے قیمتوں کی تمام سابقہ حدیں توڑ دیں۔بین الاقوامی میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے عمل کے تحت شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے ممکنہ خریدار کا نام سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد لیگ کی آئندہ سمت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر پرامیلا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر پرامیلا نے ستر سالہ کیریئر کے دوران لاکھوں...
    مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ڈھائی سال قبل بہن کو شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد مقتولہ انیلا بچوں کی کفالت کررہی تھی، بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور کو پولیس نے گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلویز میں11 ریل گاڑیوں کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ ، 11میں سے صرف3 ریل گاڑیوں کی نیلامی ہو سکی باقی 8 ریل گاڑیوں کی بولی میں کسی بھی کمپنی نے حصہ ہی نہیں لیا۔ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان ریلویز...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کے حوالے سے عوام کے لیے خوشخبریاں ہیں اور حکومت انٹرنیٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے، 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی اگلے ماہ کی جائے گی، پاکستان میں آسان اقساط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کے حوالے سے پاکستان میں عوام کے لیے خوشخبریاں ہیں اور حکومت انٹرنیٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام نے...
    ایک بیان رہنما جعفریہ الائنس نے کہا کہ کراچی کا مرکزی جلوس مولود کعبہؑ غفور چیمبر صدر موبائل مارکیٹ سے دن 4 بجے برآمد ہوگا، جو خراسان امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے بعد مرکزی جشن و محفل میلاد نشتر پارک میں رات 9 بجے منعقد ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے...
    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہورہی ہے۔ پانچ بینڈز ایسے ہیں جن پر...
    وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں ٹیلی کام سپیکٹرم ایکشن کے لیے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ اس منصوبے میں فائنانس منسٹری، ای سی سی اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی سفارشات کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں موسمِ سرما کی پہلی بارشیں ہوئی ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور برف باری سے...
    افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں 17 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغانستان میں شدید بارشوں، برف باری اور اچانک آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہوئے قیمتی جانیں نگل لیں، جہاں مختلف صوبوں میں پیش...
    افغانستان میں موسمِ سرما کی پہلی شدید بارشوں اور برفباری کے بعد مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان محمد یوسف حماد نے بتایا کہ طویل خشک سردی...
    افغانستان میں اس موسم کی پہلی شدید بارش اور برفباری نے طویل خشک سالی کا سلسلہ تو ختم کیا، مگر ملک کے مختلف علاقوں میں اچانک آنے والے سیلاب نے کم از کم 17 افراد کی جان لے لی اور 11 کو زخمی کردیا۔ افغانستان کے قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ترجمان کے مطابق ہلاک شدگان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بنیادی قیمت تقریباً 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کے حصول کے لیے دس بڈرز فائنل ہو چکے ہیں، جو نیلامی کے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بنیادی قیمت تقریباً 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کے حصول کے لیے دس بڈرز فائنل ہو چکے ہیں، جو نیلامی کے عمل...