2026-07-24@16:21:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4043

«بیلا روس»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے عمل نے دلچسپ صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے نیلامی میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے...
    برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے حال ہی میں بی بی سی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی نوجوانی کے دوران ایک صدمہ خیز واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس میں انہیں ٹرین میں ایک اجنبی شخص کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔ ملکہ کمیلا نے بتایا کہ اس وقت وہ تقریباً 16 یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم اور غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملتان سلطانز کا بطور فرنچائز سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد اس فرنچائز کے ساتھ تجدید نہ کرنے کا...
    برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں ٹرین کے سفر کے دوران ایک اجنبی شخص کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بی بی سی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملکہ کمیلا نے نوجوانی میں پیش آنے والے اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا...
    برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں ایک اجنبی شخص کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے یہ واقعہ بی بی سی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران بیان کیا۔ ملکہ کمیلا نے بتایا کہ نوجوانی کے زمانے میں وہ ایک دن ٹرین...
    کراچی: پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا، اگلے ایڈیشن میں پی سی بی خود معاملات سنبھالے گا،اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اونر کی جانب سے تندوتیز بیانات اور بعد میں نوٹس پھاڑ کر پھینک دینے سے...
    فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت، پی ٹی سی ایل نے با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام...
    لاہور: پاکستان سپرلیگ میں دو نئی ٹیموں کیلئے ایک خریدار آسٹریلیا سے سامنے آگیا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے پروگرام میں بطور مہمان اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ ہم کسی کنسورشیئم کے ساتھ نہیں بلکہ انفرادی طور پر بڈ کر رہے ہیں۔...
    دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے اپنی 120 ویں اوپن نیلامی میں منفرد لائسنس پلیٹس کی فروخت سے ریکارڈ آمدنی حاصل کی، جو 109,026,000 درہم رہی۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی نمبر پلیٹ نیلامی قرار دی جارہی ہے۔ نیلامی 27 دسمبر کو منعقد ہوئی جس میں بولی دہندگان نے 2، 3،...
    سیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 کیوں تباہ کن ثابت ہوا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز سال 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال ثابت ہوا۔ سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں...
    سال 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے انتہائی تباہ کن ثابت ہوا۔ سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور ہوائی جہاز کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لے لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان کیا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا۔ دسمبر...
    پاکستان جلد ہی اپنی پہلی ففتھ جنریشن (5G) موبائل سروسز کی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے تیار ہے۔ وفاقی حکومت نے اصولی طور پر منظوری دے دی ہے اور فروری 2026 تک نیلامی کا انعقاد متوقع ہے، جس سے ملک میں تیز رفتار موبائل انٹرنیٹ اور جدید ڈیجیٹل خدمات کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:انٹرنیٹ...
    حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے لیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نمو کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی (این اے سی) کے اجلاس میں دی گئی، جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظور سمرا نے کی۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب کے...
    اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نموکی منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے دی،جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظورسمرانے کی۔ اعدادو شمارکے مطابق معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نموریکارڈکی گئی،جو حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث زرعی...
    لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ پنجاب کے متعدد شہر بھی مستفید ہوں گے۔ محکمہ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیلاب، سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو بڑھی ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3...
    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3 اعشاریہ71 فیصد ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی...
    طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے،...
     فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غلام محمد آباد کے علاقہ میں مبینہ طور پر زہریلا شوارما کھانے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی، تفصیل کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ مرضی پورہ زنیر ٹاون کا رہائشی ستائیس سالہ رحمان علی اپنی تئیس سالہ اہلیہ نتاشہ...
    منیلا: فلپائن میں گزشتہ روز بس کے کھائی میں گرنے کا دلخراش حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 4 افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں، حادثے میں 23 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاکتوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی کابینہ نے 5G سپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فروری 2026 کے وسط تک نیلامی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق نیلامی کے چھ ماہ کے اندر بڑے شہروں میں سروس شروع کر دی جائے گی۔ وفاقی حکومت کنسلٹنٹ کی رپورٹ کی...
    ماسکو: روسی صدر پیوٹن کی جانب سے بیلا روس پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے اوریشنک میزائل تعینات کرنے کا منصوبہ واضح کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دوسری جانب روس کے مذکورہ منصوبے پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ امریکا کی ایک...
    اسلام ٹائمز: آیت‌اللہ میلانیؒ کے مخالفین نے ایک خوش گمانہ تجزیے کے تحت ان کی زندگی کے آخری برسوں کو سیاسی انزوا، گوشہ نشینی اور خاموشی سے تعبیر کیا اور مختلف توضیحات کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ آیت‌اللہ میلانیؒ نے اسلامی انقلابی تحریک سے اپنی ابتدائی ہمدردانہ وابستگی ترک کر دی...
    موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی جیلانی پارک میں گلِ داؤدی کی شاندار نمائش جاری ہے، جہاں قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے شہری بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ پارک کی فضا رنگ برنگے پھولوں کی خوشبو سے مہک اُٹھی ہے اور باغوں کے اس شہر میں رنگ، خوشبو...
    صدر مملکت نے نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن کے کسانوں اور گاؤں کے معززین سے ملاقات کی، کاشتکاروں نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمینوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، صدر مملکت نے متاثرہ کسانوں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن آمد،...
      لاہور:(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بولی دینے والی پارٹیوں کی مکمل جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے، اس مرحلے پر بولی دینے والوں کی...
    کراچی سے سکھر پہنچنے تک ہوا کی خنکی ٹھنڈ کی لہر بن کر رگ و پے میں سرایت کر چکی تھی، روہڑی اور سکھر کے سنگم پر قائم دونوں پلوں کے نیچے سندھو دریا اپنی ازلی متانت کے ساتھ بہتا چلا جا رہا تھا۔ ڈھلتے سورج کی نارنجی کرنیں دریا کے بیچ جزیرے پر آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ایک نئی تحقیق کے مطابق روس مشرقی بیلاروس میں ایک سابق فضائی اڈے پر نئے جوہری صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل تعینات کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت روس کی یورپ بھر میں میزائل پہنچانے کی صلاحیت کو مزید مضبوط بنا سکتی ہے۔ محققین نے یہ اندازہ...
    بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والے اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھانے والے ارجن...
    سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی (NCM) نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ حکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نچلے اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں تاکہ ممکنہ خطرات سے بچا جا سکے۔ شدید بارش اور...
    بھارتی اداکار ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد اپنی پارٹنر گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس سے منگنی کی تصدیق کردی۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ہوا، جہاں بات چیت غیر متوقع طور پر رشتوں اور شادی کے موضوع تک جا پہنچی۔ پوڈکاسٹ میں گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی کے شہر سنوہومش میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، جہاں سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ شدید بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جس کے باعث متعدد خاندان...
    پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر چیئرمین پی سی بی...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم...
    مقررین نے دختر رسول ﷺ سیدہ طاہرہ صدیقہ خاتون جنت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی و سیرت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ مشہور و معروف شعراء، منقبت خواں، ثاقب رضا ثاقب، سید ناصر آغا، منصور حسین وارث، سید رضی زیدی، اسد لاکھانی، شیراز زیدی، علی رضا جعفری، محمد تقی ایڈوکیٹ، عدنان سیفی...
    اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات جاری ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے مزید 12 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تیسری کھیپ سری لنکا پہنچ گئی، تیسری امدادی کھیپ کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکن حکام  نے وصول کی۔ امدادی سامان میں بڑی تعداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے سری لنکا کے 3 روزہ دورے کے دوران حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات میں ان سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے مالی امداد فراہم کی۔ دورے کامقصداہل پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے متاثرہ عوام کونیک خواہشات پہنچانا اور الخدمت فاؤنڈیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد کے زیر اہتمام اورل پولیو ویکسین مہم کے حوالے سے آگاہی سیمینار شہباز بلڈنگ کے شہباز ہال میں منعقد ہواجس میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ ڈی ایچ او ڈاکٹر پیر غلام حسین، عالمی ادارہ صحت کے نمائندگان،...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ 2026 کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو جائے گی۔ وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ چین نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے ہماری معیشت...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ 2026 کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو جائے گی۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے سی پیک سے ہماری معیشت کو زندہ کیا ،...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) شزہ فاطمہ خواجہ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ دوہزار چھبیس کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہو جائے گی۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا چین نے سی پیک سے ہماری معیشت کو زندہ کیا ، دوست...
    لاہور: پنجاب میں پہلی بار سالٹ رینج میں تیتر کے شکار کے لیے پرمٹ نیلام کیے گئے جس سے مجموعی طور پر 57 لاکھ 62 ہزار روپے سے زائد آمدن حاصل ہوئی۔ چکوال، جہلم اور خوشاب کے علاقوں میں قائم 239 زونز کے لیے یہ نیلامی تین روز میں مکمل ہوئی۔ سب سے مہنگا...