2026-07-24@16:24:10 GMT
تلاش کی گنتی: 517
«اچکزئی»:
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان...
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی نئی تشکیل شدہ سیاسی کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب خان نے یہ بات سیاسی کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو لکھے گئے خط میں کہی۔ مزید پڑھیں: عمر ایوب 4...
محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کریں گے کس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کریں گے کس کے ساتھ اور کب مذاکرات...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کا مرحلہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اپوزیشن نے آٹھ فروری کو یوم سیاہ منانے، ہڑتال پر مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ آٹھ فروری پاکستانی قوم کی احتجاجی تضحیک کا دن ہے آٹھ فروری کو عوام کے اختیار حکمران...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے...
محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہم کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہوسکتا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ انکا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے اور ہڑتال پر مشاورت کرلی۔اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر راجا ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، محمد زبیر، عمار علی جان اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شرکت کی۔ اعلامیے کے...
سابق نگران وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں ترقی کیلیے بجٹ کا 20 فیصد بچتا ہے، اور اگر وہ بھی تنخواہوں میں ڈال دیا جائے تو عوام کیلیے کچھ نہیں بچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق نگران وزیر جان اچکزئی نے بلوچستان کے ملازمین کی جانب سے ڈی آر اے کے لئے جاری...
یہ عجب رویہ ہے بھائی ۔ اِدھر ابھی محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا’’ قلمدان‘‘ سنبھال بھی نہ پائے تھے کہ اُدھر اُن کے پاؤں تلے سے قالین کھینچنے کی تیاریاں بھی شروع ہو گئیں ۔ ہر شخص حیران ہے ۔ اِس مخالفت کا آغاز اکبر ایس بابر کی جانب سے کیا...
قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اصغر اچکزئی نے کہا کہ حکومت کیلئے کھربوں کی کرپشن جائز ہے، مگر ملازمین کو مراعات نہیں دی جاتی ہے۔ 4 فروری کو اسمبلی یا ریڈ زون میں احتجاج کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ حکومتی رویہ اور پولیس کی کارروائیوں کے بعد...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی اہم ملاقات ۔ معین قریشی نے محمود خان اچکزئی اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کو پنجاب اسمبلی کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی۔پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے محمود خان...
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے اکثریت ہوتے ہوئے بھی اپنا پارٹی امیدوار لانے کی بجائے اچکزئی کو نامزد کیا۔ اس نامزدگی پر پنڈی کا اعتراض بنتا ہے۔ وہ یہ کہ محمود خان اچکزئی اب پرو طالبان ہوئے پھر رہے ہیں۔ ان کے نئے مؤقف کی...
سٹی 42: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے منصب کیلئے منتخب ہونے پر محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کیلئے منتخب ہونے والے علامہ راجہ ناصر عباس کیلئے بھی مبارک باد کا پیغام...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی فریضہ تھا، کراچی سانحہ کرپشن اور سنگدلی کا نتیجہ ہے اسے ہر سطح پر اٹھائیں گے۔ اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے مزید...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین جہازوں...
پاکستان مشکل میں ہے، ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی کاقومی اسمبلی میں خطاب
اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا، ہمیں اپنی چادر چار دیواری کا تحفظ کرنا ہوگا بھارت نے پارلیمان کو مضبوط کیا وہ کہاں سے کہاں چلے گئے، ہم نے جمہوریت کو کمزور کیا تو کہاں...
واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے، اپوزیشن لیڈر یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ تک نہیں چھوڑا، سیمینار سے خطاب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟...
اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں، جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ انکے کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاروباری مرکز لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں،...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17...
کوئٹہ، اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر، فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں ناکام
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک چار منزلہ پلازے میں شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس پر فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے۔ آگ...
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا ساتھ دینے کا عندیہ
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا...
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا...
قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں محمود خان اچکزئی نے پارلیمان کو بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے حکومت کو اصولی بنیادوں پر تعاون کی پیشکش کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو بلاوجہ تنگ نہیں کروں گا۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں...
طیب سیف: پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد کے خیبر پختونخواہ ہاوس میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں، اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے بعد ایوان...
اسکرین گریب: ایکس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟ گل پلازا واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے آئین کے تحفظ سے متعلق سیمینار سے خطاب...
تو پھر یوں ہوا کہ عبدالصمد اچکزئی کے صاحبزادے محمود خان اچکزئی جنہوں نے اپنے والد کے انتقال کے بعد 1989 میں پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا تھا، پی ٹی آئی کی 5 ماہ کی جدوجہد کے بعد لیڈر آف اپوزیشن بن گئے۔ بات صرف یہ نہیں کہ وہ تحریک...
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو چکے ہیں، جس کے بعد یہ دعوے زور پکڑ رہے ہیں کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے پس منظر میں نواز شریف نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ نواز شریف اور محمود خان اچکزئی کے باہمی رابطے اور...
اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری نے بظاہر پانچ ماہ سے جاری تعطل ختم کیا ہے، تاہم 8 فروری سے پی ٹی آئی کے مظاہروں سے قبل اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے نوٹیفکیشن کی ٹائمنگ اہم ہے۔ یہ بھی کہ سپیکر ایاز صادق نے اچانک تقرری کا...
پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ کی باقاعدہ سند لے کر فارغ التحصیل ہونے والے اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محترم سیاستدان و رکن قومی اسمبلی جناب محمود خان اچکزئی بالآخر قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف بن گئے ہیں ۔ یہ واقعہ 16جنوری 2026 کو ہُوا ہے ۔ نئے سال میں پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک نہایت بدترین مثال سامنے آئی ہے جہاں قومی اسمبلی میں صرف ایک سیٹ والی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سونپ دیا گیا۔ یہ وہ صاحب ہیں جسے عمران خان اور ان کی پارٹی والے کبھی مذاق کا...
گجرات (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے...
محمود اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہوگی،چوہدری پرویز الٰہی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری جمہوری عمل کے لیے خوش آئند پیش رفت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نئی...