2026-07-24@16:21:25 GMT
تلاش کی گنتی: 517
«اچکزئی»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لیڈر...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو بڑا غیر زمہ دارانہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے نے کہا کہ لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی فوج...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات سے متعلق مختلف اطلاعات زیرِ گردش ہیں، تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-10 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے ممالک تگڑے ہیں خطے کے امن کیلیے اجلاس بلا کر بات چیت کریں، دہشتگردی اور خودکش حملوں سے متعلق صرف خطے کے ممالک سے بات چیت کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے...
’آپ کا بیان مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے‘، میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے محمود اچکزئی کے حقائق درست کردیے
پاک فوج کے میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو صرف پنجاب کی فوج کہنا انتہائی مایوس کن اور حقیقت سے دور ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے وضاحت کی...
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور خودکش حملوں سے متعلق صرف خطے کے ممالک سے بھی بات چیت کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دریائے سندھ کے دوسری جانب پشتون اور بلوچ علاقوں میں اس...
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل،شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ عوام کے سوگ میں شامل ہوجائیں، ملکی حالات ایسے نہیں عوام کو جذباتی کیا جائے، پیغام مریم نواز کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے، ناانصافی سے گھر اور رشتے نہیں چلتے تو ملک کیسے چلے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی احتجاج میں کہیں نظر نہیں آئے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر جب محمود خان...
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں عوام نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل کردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں عوام نے...
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو 8 فروری کے احتجاج میں شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو 8 فروری کے احتجاج میں شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے...
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے،...
فائل فوٹو۔ اپوزیشن کے وفد نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاسی لوگ بیٹھتے ہیں تو سیاست پر بات ہوتی ہے، ہم نے جمہوری انداز سے پر امن احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل...
سٹی 42: اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازنے بسنت پر پابندی لگا کر اچھا کیا ہے، ہم سب کہتے ہیں کہ آٹھ فروری کو زور زبردستی عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے انھوں نے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سربراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں زبردست احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ حکمران آخر کس بات سے خوفزدہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پردہ دار...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوگی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہوگی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے...
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی۔ ملاقات کس دن اور کس جگہ پر ہو گی؟ یہ ابھی طے نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء...
اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا اسپتال کے ڈاکٹروں سے کرایا جائے، قائدِ حزبِ اختلاف نے صحت کا معاملہ اٹھا دیا وزیراعظم سے فوری ذاتی مداخلت کا مطالبہ ،خط میں اپوزیشن لیڈرنے ذاتی ڈاکٹروں کے نام تجویز ڈاکٹر محمد عاصم...
— فائل فوٹو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اگلے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ملاقات کے لیے پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی محمود اچکزئی سے اپوزیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-7 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا۔خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں...
خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور عمران خان کے طبی معائنے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف...
بی این پی مینگل کے ثناء بلوچ، بی این پی عوامی کے اسرار زہری، پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری، بی اے پی کے خالد لانگو اور پی ٹی آئی کے دودا شاہوانی نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی...
محمود خان اچکزئی کو تجویز دی تھی کہ آپ وزیراعظم پاکستان سے ملیں، رانا ثنا اللّٰہ - فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات میں حرج نہیں۔ وزیراعظم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور پارلیمانی جمہوریت اسی سے...
حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتیہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٔرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی کی تقریر کو یوٹیوب چینل پر لائیو نشر ہونے سے روک دیا گیا اور ارکان کو موبائل فونز پر بھی تقریر ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ بلوچستان کی صورت حال پر قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی اظہار خیال کیا۔...
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو یقین دہانی کرائی جائے کہ صوبے کے وسائل پر آپ ہی کا حق ہے، پاکستان ایک بہترین گلدستہ بن جائے گا۔ بلوچستان کی تازہ صورت حال پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال میں محمود خان اچکزئی نے شکوہ کیا کہ جناب اسپیکر میں آپ کے...
پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق بیانات ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں عمران خان کو آنکھ کی تکلیف کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جس پر حکومت کی جانب سے واضح مؤقف سامنے آ چکا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو میں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی (این ڈی سی) نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو لاحق خطرات اور آنکھ کے آپریشن سے متعلق حکومتی اعتراف پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور آزادانہ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اور عمران...
قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے 8...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: پہلے ٹوئٹر پر سخت پوسٹ کرنا چھوڑو، پھر ملاقات، عمران خان کی صحت سے متعلق فیک نیوز، سہیل آفریدی بھی ناکام...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد بیان دیتے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین...
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاج کا اعلان کیا، اس دوران بانی پی ٹی آئی کی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز دیا گیا...
سٹی 42: محمود اچکزئی نے ویڈیو بیان جاری کرتے کہا ہم نے بطور اپوزیشن 8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پوری قوم کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کے خلاف نکلے ۔ہماری اپنی افواج، پولیس سے کوئی دشمنی نہیں۔ہم چاہتے ہیں تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں۔25 کروڑ...
طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔ پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر...