2026-06-02@21:09:59 GMT
تلاش کی گنتی: 865
«سرکاری اسکول»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقوں میں وینزویلا کی سرحد کے نزدیک ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 15 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ عالمی...
بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے مشرقی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ طیارہ کوکوٹا سے اوکانا جا رہا تھا کہ لینڈنگ...
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن (JEC) کا 13واں اجلاس کولمبو میں منعقد ہوا، جس کی قیادت وزیرِاعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کی۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول کی عمارتیں صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں جبکہ انہیں رہائشی یا تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹوریٹ کے...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
اقوامِ متحدہ نے منگل کو غزہ میں بچوں کو اسکول واپس لانے کے لیے ایک بڑے ہنگامی تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد غزہ کے قریباً 90 فیصد اسکول تباہ ہو گئے اور 7 لاکھ سے زائد اسکول جانے والے بچے تعلیم سے محروم ہو...
— فائل فوٹو سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔شدید سردی میں طلباء کو صبح 8 بجے سے قبل زبردستی اسکول بلایا جا رہا ہے جبکہ تاخیر سے پہچنے والے طلبہ کو اسکول میں...
صدر مادورو کی اہلیہ سمیت امریکی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری اور پھر نیویارک منتقلی کے بعد وینزویلا کی عبوری حکمراں بننے والی ڈیلسی روڈریگز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر لگائی جانی والی پابندیوں کے تناظر میں عبوری...
کراچی: محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کی شدت کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد تعلیمی کیلنڈر کو یکساں بنانا اور تعلیمی نتائج میں بہتری لانا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات کے مطابق پنجاب کے تمام اسکولوں اور...
اے وی سینا اسکول میں ساتویں انٹر اسکول آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کے متعدد معروف اسکولوں نے شرکت کی۔مقابلے میں شریک طلباء اور طالبات کو متعین کردہ وقت میں دی گئی تھیم کے مطابق آرٹ کے فن پارے بنانے تھے۔مقابلے کو 2 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا تھا، کیٹیگری اے...
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح...
—فائل فوٹو محمکۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سندھ...
گلستان جوہر بلاک 15میں واقع نجی اسکول کے باہر سیوریج سے سڑک زیرآب ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات اورمسافروں کومشکلا ت کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم...
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے...
نجی اسکول والدین کو مخصوص دکانوں سے کتب و یونیفارم خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے درسی کتب، یونیفارم یا دیگر تعلیمی اشیا خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔ پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل...
پنجاب حکومت نے اسکول یونیفارم ،نصابی کتب اور اسکول کا دیگر ساز و سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی لگا دی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے والدین اور طلبا کو مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ اسکول کے مطابق نجی تعلیمی ادارے والدین...
اسکول اب بچوں کو کتابیں اور یونیفارم من پسند دکانوں سے خریدنے پر مجبور نہیں کرسکیں گے، پنجاب حکومت نے تاکید کردی
اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔ شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔...
امریکی قائم مقام سفیر نٹالی بیکر نے امریکی کاروبار کی مقامی کمیونٹی کی ترقی میں شراکت اور امریکی و پاکستانی معاشی تعاون کے فوائد اجاگر کرنے کے لیے نوشہرہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بیکر نے نوشہرہ میں نئے کے ایف سی ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا اور کے ایف سی کی مدد سے قائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک )انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا...
سٹی42:لاہور میں بسنت کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چند سرکاری سکولوں کی چھتوں کو بسنت کے پروگرامز کے لیے نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی دوران انتظامیہ فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر چار روزہ تعطیلات دینے پر بھی غور کر رہی ہے، تاکہ...
ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ایف ڈی ای انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل، ٹیم سی کی شاندار کامیابی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن (FDE) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول...
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں، طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن کی چھٹیاں دی گئیں ہیں جبکہ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد آج سے تعلیمی سرگرمیاں...
کراچی گل پلازہ کی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، جلی ہوئی عمارت سے مزید 4 افراد کی لاشیں نکالی گئیں، آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک بچے سمیت 3...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے...
کراچی(نیوز ڈیسک) چیف فائر آفیسر نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گل پلازے میں آتشزدگی کا حادثہ بہت بڑا ہے، کولنگ پراسیس میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ فائرفائٹنگ اورریسکیو کا عمل جاری ہے، پلازے میں تقریباً 2ہزارسے زائد دکانیں موجود ہیں،...
وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے تھانہ خروٹ آباد اور سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کو شہید میجر انور کاکڑ...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے وزیرِ برائے بلدیاتی امور عبداللطیف المشاری نے میونسپل کونسل کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کے تحت رہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کو 2028 کے تعلیمی سال کے اختتام تک بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے متعلق منعقدہ اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے اساتذہ اور ملازمین کے تبادلوں کے روایتی طریقہ کار کو ختم کرتے ہوئے ڈیجیٹل “ای-ٹرانسفر سسٹم” نافذ کر دیا ہے۔ یہ سسٹم 15 جنوری سے باقاعدہ فعال ہو جائے گا، جس کے تحت اساتذہ گھر بیٹھے آن...
قصور: تحصیل قصور کے علاقے اولکھ اوتاڑ میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چھٹی جماعت کا طالب علم اسکول وین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے بچے کی شناخت 10 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈویژنل کمشنر حیدر آباد فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت کمشنر ہاؤس میں صوبائی اے ڈی پی اسکیم سندھ میں پبلک اسکولوں کا قیام (05 یونٹس) کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو...
کراچی کے بعض نجی اسکولوں نے موسم سرما میں تعلیمی اداروں کے اوقات کی تبدیلی کے ہدایت نامے کو ماننے سے انکار کردیا۔ سرد موسم کی شدت کے باوجود شہر کے کئی نجی اسکول پیر کو اپنے پرانے یا رائج اوقات پر ہی صبح 8 بجے شروع ہوئے جس کے سبب متعلقہ نجی اسکولوں کے...
بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں تیز رفتار خستہ حال بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے...