2026-06-02@21:09:58 GMT
تلاش کی گنتی: 865
«سرکاری اسکول»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-19 سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا...
صوبائی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے چھٹیوں کے حوالے سے واضح نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق تعطیلات کے دوران کسی بھی سرکاری یا نجی سکول کے کھلنے پر پابندی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ...
وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے...
سندھ حکومت نے موسم سرما کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری اور...
وزیر تعلیم سندھ نے سردی کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے بھر میں اسکولوں کے آغاز اور چھٹی کے اوقات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔ جبکہ اسکول بند ہونے کے...
برمنگھم اور ویسٹ مڈلینڈز کے آسمانوں میں جمعرات کی شام، 8 جنوری 2026 کو طوفان گوریٹی کے اثرات کے دوران گلابی روشنی کے حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے، برمنگھم کے رہائشیوں نے پورے کاؤنٹی سے نظر آنے والا یہ دلفریب رنگ دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر مون کا...
پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں اور کالجز کی سردیوں کی تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر ہمایوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری 2026 کو شیڈول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں سے گریز کیا جائے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم نے سندھ کلچر ڈے اور مختلف اسپورٹس سرگرمیوں کا شاندار انعقاد کیا، جس کا مقصد طلبہ و طالبات میں ثقافتی شعور اجاگر کرنا اور کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم کے پرنسپل محمد شاہ رخ...
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادربلوچ نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ بلوچستان اور صوبے میں پانچ دانش اسکولوں کا افتتاح ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب بلوچستان کو تعلیم، انفراسٹرکچر اور انسانی ترقی کے سنگین چیلنجز درپیش ہیں۔ وزیراعظم...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی اجلاس میں وزیر مملکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی صفِ اول کی لائف انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس نے 21ویں کراچی یونائیٹڈ اسکول چیمپیئن شپ (KUSC) کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر اشتراک قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اشتراک نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے اور ملک بھر میں نچلی سطح...
آل پرائیویٹ اسکولز ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کا ہنگامی اجلاس چیئرمین سردار ملک کی زیر صدارت دار ارقم اسکول میں میٹروول میں ہورہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی یقین دہانی اور چئیرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ سے اتفاق کرتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف...
شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں شدید سردی، گھنی دھند اور بوندا باندی کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے زیر انتظام اسکول...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد...
گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے بیٹے نکولس مادورو گویرا نے پہلی بار عوامی طور پر وینزویلا کے قانون ساز محل میں امریکی فوجی کارروائی کے خلاف بات کی، جس کے نتیجے میں ان کے والد اور سوتیلی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ عوام میں ’نکولاسیٹو‘ کے نام سے معروف مادورو گویرا نے امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں، جبکہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ اسٹاف کے...
کراچی (نیوز ڈیسک) ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے 2026 کا آغاز ایک حیران کن اور متنازع فوجی کارروائی سے کیا، جس میں وینزویلا کے رہنما نیکولس مادورو کو گرفتار کر کے امریکی خارجہ پالیسی میں غیر ملکی مداخلت کے نئے خطرات کو اجاگر کیا۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا...
بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کولمبیا کو کسی قسم کی دھمکی یا جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ صدر گستاوو پیٹرو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی عدالت میں اپنے خلاف عائد کیے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر نے مزید کہا کہ مجھے ملکی سرحدی احترام کی پامالی کرتے ہوئے میرے گھر سے گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا۔ نکولس مادورو نے امریکی عدالت کو...
امریکی حملے کی ایک وجہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا حالیہ اندازِ سیاست بھی ہے جس میں رقص، موسیقی اور طنزیہ جملے شامل تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر نے متعدد بار وینزویلا کے صدر کو سخت پیغامات بھیجے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے...
جج نے مادورو کے خلاف الزامات پڑھ کر سنائے، جن میں منشیات اور دہشت گردی کے الزامات شامل تھے۔ تاہم مادورو نے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی وفاقی عدالت میں پیشی کے دوران اپنے خلاف عائد تمام الزامات پر صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔نیویارک میں وفاقی عدالت نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر فرد جرم عائد کردی۔ 63 سالہ مادورو نے امریکی وفاقی عدالت میں چار فوجداری الزامات پر خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہو ں نے ایکس...
کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور ہتھیار اٹھانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز کولمبیا(آئی پی ایس )کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے ایکس پر بیان جاری...
کولمبیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک کی مسلح افواج کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صدر پیٹرو نے پبلک فورس کو متنبہ کیا کہ جو بھی افسر یا اہلکار کولمبیا کے قومی پرچم اور ملکی مفادات کو ترجیح نہیں دے...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی مین ہیٹن میں وفاقی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین ہیٹن منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: امریکی خواب پریشان:...
سوئٹزرلینڈ(ویب ڈیسک)سوئس حکومت نے میں موجود وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے قریبی ساتھیوں کے تمام ممکنہ اثاثے فوری طور پر منجمد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوئس وفاقی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد اثاثوں کے ممکنہ انخلا کو روکنا ہے۔ امریکی کارروائی میں...
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں میں جاری تصدیقی کارروائیوں کے خلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ عدالتی فیصلے پر باوقار اور مؤثر انداز میں عملدرآمد...
پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے4 قومی کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں...
پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی آج ہوگا۔ خیال رہے کہ وینزویلا پر گزشتہ روز...
قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، بولنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔ قومی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بھی ان کی حکومت کے باقی ارکان وینزویلا کو ’درست‘ کرنے کی امریکی کوششوں میں تعاون نہ کریں تو امریکا وینزویلا پر دوسرا فوجی حملہ بھی کر سکتا ہے۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے...
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار کرکے امریکا منتقل کیے جانے کے غیر معمولی اقدام کے بعد، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس کارروائی کے بعد صدر ٹرمپ کی جانب سے متعدد ممالک کو براہِ راست یا بالواسطہ...
وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع...
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین نے وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کرنے پر شدید تشویش ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین، تعلقات...
دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹارلنک کمپنی کے مالک ایلون مسک نے وینزویلا کے ساتھ حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک محدود مدت کیلئے فری انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار لنک...