2026-06-02@20:50:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1043
«سود ادائیگی»:
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایمپلائز یونین کے چیئرمین اعجاز حسین، صدر اطہر خان چانگ، جنرل سیکرٹری عبد القیوم بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ادارے کی انتظامیہ اور حکومت سندھ کے متعلقہ ذمہ داران کی بے حسی اور ملازمین دشمن رویہ کی وجہ سے ملازمین کو...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پرکہنا ہے کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کریگی من و عن عمل کریں گے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی.محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ سے متعلق پی سی بی کے...
پشاور: ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول ایف سی میں ملازم تھا۔ پولیس...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ پنجاب میں سڑکیں تک وفاق بناتا ہے، کراچی میں کوئی تعاون نہیں کرتا، ہم سے یہ نہ پوچھیں کہ ہماری یلو اورریڈ لائن اب تک کیوں مکمل نہیں ہوئی، وفاق سے پوچھیں کہ اس کا کراچی میں گرین لائن منصوبہ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے مسافر سے منشیات برآمد کرلی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 5 مختلف کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت این آئی سی وی ڈی کی84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس دوران بریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)پاکستان پوسٹل لائف انشورنس کارپوریشن کے اربوں روپے کے واجبات رکے متاثرین سراپا احتجاج۔پاکستان پوسٹل لائف انشورنس کارپوریشن گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے ہزاروں صارفین کے اربوں روپے کے واجبات روک کر بیٹھی ہے جس کے باعث متاثرہ خاندان شدید مالی بحران اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں صارفین کو...
کلیم اختر:سیلز ٹیکس کی ادائیگی میں خردبرد اور ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ پی آر اے کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک رہیں اور مختلف شہروں میں 31 کاروباری مقامات کے سیلز ریکارڈ کی تفصیلی چھان بین کی گئی۔ کارروائیوں کے دوران...
چاند پر رہائش کیلئے بڑی آفر سامنے آگئی ہے جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںکے ڈی اے کے ریٹائرڈ افسران کو پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی ,عدالت نے ذمے دار افسران ک خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دیدیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں کے ڈی اے کے ریٹائرڈ افسران کو پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت...
حیدرآباد،ریٹائرڈ لوکل کونسلرز ایمپلائزایسوسی ایشن کے تحت پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات کے ریٹائر ملازمین نے تین ماہ سے پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اکبر بروہی، معشوق چانگ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران ایک بزرگ ریٹائر ملازم بے ہوش ہو گیا، جس پر موقع پر موجود افراد...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ضلع بریلی گاؤں کے مسلمان ایک گھر کے اندر باجماعت نماز ادا کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا...
کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے...
لاہور:(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آؤٹ سورس ہسپتالوں کی سیکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں سے متعلق معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی مداخلت سے فوری طور...
سٹی 42 : ہسپتالوں کےسکیورٹی اورصفائی کےعملہ کی تنخواہوں میں تاخیر کا معاملہ، وزیرِ صحت نے سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کے دوران انہوں نے ہسپتالوں کی سکیورٹی اور جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھرمیں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی شب معراج اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور ﷺ کو عطا کیا گیا ایک ایسا معجزہ ہے جس سے اللہ کی قدرت اور آپ ﷺ کے بلند مقام کا اظہار ہوتا ہے یہ شرف کسی اور انسان کو حاصل نہیں ہے ۔...
اسلام آباد: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے43 سال قبل 1983 میں دائر معاوضہ ادائیگی پٹیشن غزالہ حسین وغیرہ بنام فیڈریشن کا فیصلہ جاری کر دیا۔ اوجڑی کیمپ اراضی تنازع کیس میں عدالت نے ثالثی کے ذریعے طے پانے والا تصفیہ منظور کرلیا۔ اوجڑی کیمپ کی 259 کنال اراضی کے متاثرین...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 9 روز تک احتجاج جاری رکھا۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازم محمد امین زانور نے بتایا کہ ریڈیو پاکستان میں 35 سال بطور ڈرائیور خدمات انجام دینے کے بعد 2021...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وال اسٹریٹ اخبار کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملےکی مخالفت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حکومت اور ایس سی فنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مشاہدہ کیا، جو کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل سے منسلک ادارہ ہے، تاکہ ڈیجیٹل ادائیگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے پنشنرز نے کمیوٹیشن کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 8 ویں روز علامتی بھوک ہڑتال جاری رکھی۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازمین ریٹائرڈ کنٹرولر الٰہی بخش ، اسسٹنٹ محمد سمیع، محمد فاروق، مظفر حسین اور سابق موٹر ڈرائیور محمد امین زانور نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-4 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے فنڈ فراہم کرے گی۔ جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکا2.91 ارب جاپانی ین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کمپنی پر 2 لاکھ 28 ہزار 666 درہم جرمانہ عائد کیا، کمپنی تقریباً 23 ماہ تک ملازم کی ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق متاثرہ ملازم نے تنخواہیں...
حیدرآباد ،ٹائون میونسپل کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن کی عدم ادائیگی پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
خیبر پختونخوا کے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے مختلف شہری ترقیاتی اداروں میں میں 3 ارب 66 کروڑ روپے کی مبینہ بے قاعدگیاں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ مالی سال 2023-24 میں انکشاف ہواکہ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک ہزار 824 کنٹریکٹ ملازمین کو قواعد کے بغیرمستقل کیاگیا اورانہیں 77کروڑ 69 لاکھ روپے...
(لاہور۔/ مدینہ نمایندہ نوائے وقت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورۂ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خانہ کعبہ میں عمرہ ادا کیا اور پاکستان اور اُمتِ مسلمہ کی بھلائی، ترقی اور اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اسحاق ڈار...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پینشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا کہ اختر بلند رانا کو دسمبر 2025...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے یونین کے صدر راجہ مسکین صاحب نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے کہ یوٹیلیٹی انتظامیہ Gratuity Trusty Account میں 3 ارب روپے پڑے...
نماز جنازہ کے بعد شہید کا جسد خاکی پولیس کے اسپیشل اسکواڈ کے ہمراہ ان کے آبائی علاقے ریگی روانہ کیا گیا جہاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی تدفین ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد...
پشاور: تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکا ثنااللہ شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار ثنااللہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا...
خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر وفاق سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے صوبے کے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے پہلے 6 ماہ میں کم فنڈز جاری کیے، ضم اضلاع کیلئے...
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے ایک بار پھر فنڈز کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مالی بحران کے پیش نظر وفاق کو خط لکھا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پہلے چھ ماہ کے دوران وفاق کی جانب سے صوبے کو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو نجی ملازمین کی پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلے میں قرار دیا کہ پندرہ سال سے کم مگر ساڑھے چودہ سال سروس مکمل کرنے والے ملازمین پنشن کے حقدار ہیں۔ وفاقی آئینی...
اویس کیانی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ رمضان المبارک کے لیے متعلقہ اداروں کو سود مند پیکیج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد لانچ کر دیا۔ آئمہ کرام کے اعزاز میں سی ایم ہاؤس کے لان میں پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ پنجاب میں پہلی بار66 ہزار سے زائد امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ رجسٹرڈ آئمہ کرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کچے کے علاقوں میں سرگرم ڈاکوؤں کے خلاف بڑے اور فیصلہ کن آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس اب جدید انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کا مکمل قلع قمع کرے گی۔آئی جی سندھ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ...