2026-06-02@20:50:42 GMT
تلاش کی گنتی: 1043
«سود ادائیگی»:
تصویر—اسکرین گریب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزیرِ داخلہ نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے دورے کے موقع پر کہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزرا برائے داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چودھری اور آئی جی اسلام آباد کی ترلائی کلاں امام بارگاہ میں حاضری دی اور...
سلام آباد (نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔...
وفاقی وزرا برائے داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد کی ترلائی کلاں امام بارگاہ میں حاضری دی اور نماز ادا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریاست ترلائی اسلام آباد حملے کا جواب پوری قوت سے دے گی،نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آناجانا ثابت ہواہے،بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے...
وینیزویلا کی قومی اسمبلی نے صدر ڈیلسی روڈریگیز کی طرف سے پیش کردہ امانسی (معافی) بل کی پہلی منظوری دے دی ہے۔ اگر یہ بل حتمی طور پر منظور ہو گیا تو ملک بھر میں سیاست کی بنیاد پر قید ہزاروں افراد، جن میں مخالف رہنما، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن شامل ہیں، رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے درخواست کی ہے کہ سپر ٹیکس کے واجبات کو حکومت کی جانب سے سالوں سے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کو واجب الادا سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور دیگر زیر التواء ریفنڈز کی مد میں ایڈجسٹ کیا جائے۔اپٹما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں آن فارم واٹر مینجمنٹ، محکمہ زراعت کے ہزاروں ملازمین نے گزشتہ تین سال سے تنخواہیں نہ ملنے اور من پسند افراد کی بھرتیوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی اور دھرنے کی قیادت امان اللہ سھاگ، ضمیر حسین بھٹی، بخش علی شنباانی، عامر علی لاشاری،...
حیدرآباد: واٹر منیجمنٹ کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ڈی جی واٹر کے آفس کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(اشرف خان) شب برات کے با برکت موقع پر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ۔ سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نےشب برات کے پرمسرت موقع پر 4 فروری، 2026 کو صبح سحری کے...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے چار ارب روپے کے فنڈز کی تفصیلات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں کی سہولت کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آن فارم واٹر مینجمنٹ کے کنٹیجنسی ملازمین نے گزشتہ 18ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کیے جانے کے خلاف شہباز بلڈنگ کے مرکزی گیٹ کے سامنے ٹھنڈ ی سڑک پرواقع ڈی جی آن فارم واٹر مینجمنٹ کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ مظاہرین نے شہباز بلڈنگ کے گیٹ کا...
پشاور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ متاثرین کو امدادی رقوم کی جلد ادائیگی یقینی بنانے کے لیے ایک ہفتے میں ویریفکیشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں تیراہ ، کرم اور باجوڑ کے متاثرین کو معاوضوں...
بلوچستان پر اُٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائیگی، محب وطن عوام کیساتھ ہیں، چپے چپے کی حفاظت کرینگے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بلوچستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستا ن...
تہران:(ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو یہ تنازع ایک علاقائی جنگ کی صورت اختیار کر لے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایک...
اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت پاکستان کے مطابق قومی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کرے گی تاہم پاکستان ٹیم 15فروری کو بھارت کےخلاف میچ نہیں کھیلےگا۔ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات ختم ہوگئی۔...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے...
شوہر حق مہر میں لکھی گئی رقم کی ادائیگی کا پابند ہے، چیف جسٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان کے جہیز اور حق مہر کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے حق مہر میں لکھی چیزوں کا شوہر ادا کرنے کا...
لاہور(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کی منظوری سے نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک خدمات کی فیسیں مقرر کر دیں۔ مختلف ڈیجیٹل اور فرانزک کیسز پر نئی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔لاک یا ان لاک اینڈرائیڈ اور آئی فون سے ڈیٹا...
سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق متعدد درخواستیں خارج کر دیں، جس پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ نکاح نامے میں درج حقِ مہر کی ادائیگی شوہر کے لیے لازم ہے اور شادی کے...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی مد میں درج تمام اشیا اور رقم کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے جس سے انحراف کی کوئی گنجائش نہیں۔ جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایک مرتبہ پھر کھلاڑیوں کو واجبات کی عدم ادائیگی کے مسئلے کا سامنا ہے، جہاں 12ویں ایڈیشن کے اختتام کے بعد ادائیگیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی گورننگ کونسل نے تمام فرنچائزز کو بقایا جات کلیئر کرنے کے لیے باضابطہ خط...
ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں نے سرکاری اداروں میں ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی پر عملدرآمد کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف سرکاری اداروں میں کم از کم اجرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ایم سیز کے 57 ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن و دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست، عدالت نے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورت میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میئر کراچی نے عدالت میں 2026 تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاءافسروں کے جوڈیشل الاو نسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاو نٹس اور اکاو نٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کسٹم ٹربیونل کے ملازمین کی...
سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات کا حقدار ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں کی جانے والی سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر...
’’رزق چھیننا زندگی چھیننے کے مترادف ہے‘‘ برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری---فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، رمضان میں کسی کو منافع خوری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب بہتر سے بہتری کی جانب گامزن ہے، پنجاب حکومت ہر سال کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے سے متعلق احکامات معطل کر دیے ہیں۔ عدالت نے اس معاملے پر وفاقی حکومت، وزارتِ خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین...
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم مرحلہ وار ان قانونی ورثاء کو ادا کی جائے گی جن کا تعلق محکمہ صحت، محکمہ ہوم اینڈ پریزنز اور لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26ء کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے...
میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔ کراچی واٹر کارپوریشن...
آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ سر ڈونلڈ بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین نے یہ تاریخی بیگی گرین کیپ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والی نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ اس نایاب بیگی گرین کیپ کو ایک گمنام خریدار نے...
ایک بھارتی سوشل میڈیا انفلیوئنسر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ پہاڑوں میں میگی نوڈلز بیچ کر اس نے صرف ایک دن میں تقریباً 21,000 روپے کی آمدنی حاصل کی بادل نامی اس انفلیوئنسر نے ایک میز اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پہاڑوں میں...
امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبد الکریم بخاری نے کہا ہے کہ جے یو آئی میں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا نظام منفرد اور مثالی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اندر امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم میں نچلی جماعت کی سفارشات کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان...
وفاق کی جا نب سے عدم ادائیگی پر خیبر پی کے شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار، سہیل آفریدی: وزیراعظم کو خط
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے وزیرِاعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلی نے واضح کیا ہے کہ وفاقی...
وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی فنڈزکی عدم ادائیگی مالی بحران کاباعث بن رہی ہے،وزیراعلیٰ وفاقی قابل تقسیم پول سے 658 ارب کے مقابلے میں صرف 604 ارب ملے،لکھے گئے خط کا متن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔وزیراعظم کو لکھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر...
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو...
آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز سر ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈان بریڈمین کی 47-1946 ایشز کی ’بیگی گرین‘ ٹوپی کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی؟ یہ کیپ سنہ 1947-48 میں بھارت کے خلاف کھیلی گئی سیریز کے دوران استعمال کی گئی تھی۔ کرکٹ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی رقوم کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں شدید مالی بحران پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...