2026-06-02@20:50:37 GMT
تلاش کی گنتی: 1043
«سود ادائیگی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-7 اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی...
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف...
سپریم کورٹ: عدالت عالیہ کا کرائے کی ادائیگی، ملبہ ہٹانے کا فیصلہ برقرار: افغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کے لیے افغان کمشنریٹ کو دی گئی اراضی کرایہ اور ملبہ ہٹانے کے معاملے کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے افغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج کردی۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا کرائے کی ادائیگی اور ملبے ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھا، وکیل متاثرین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قاسم آباد تعلقہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں ایچ ایم سی کی جانب سے 2 ماہ سے پنشن روکے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 سے HMC نے تعلقہ...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ یہ تیل امریکہ میں مارکیٹ قیمت پر فروخت کیا جائے گا اور اس کی آمدنی کو وہ خود کنٹرول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)نجکاری ایک ناسور کی بیمار کا نام ہے جس طرح دیمک لکڑی کو لگ کرختم کردیتی ہے ایسی طرح نجکاری بھی اداروں کو تباہ کر دیتی ہے ہمارے حکمران اپنی کمیشن کے چکر میں میں اداروں کو نجکاری کرکے تباہ کررہے ہیں اداروں میں سیٹیں خالی ہیں اور حکمران ملازمین سے بھیڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سندھ حکومت کی جانب سے جنوری کے لیے فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ فوری طور پر جاری نہ کیا گیا تو صوبے بھر خصوصاً کراچی میں آٹے کی قیمتیں قابو سے باہر ہو سکتی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایسوسی ایشن...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز کو کھل کر دھمکی دے دی ہے کہ اگر انہوں نے درست کام نہ کیا تو مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روڈریگیز اگر امریکا کے ساتھ تعاون نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس: وینزویلا فوج نے قومی خودمختاری کیلئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کارروائی کے بعد ملک بھر میں فوجی الرٹ نافذ کر دیا گیا اور وینزویلا کی فوج نے ڈیلسی روڈریگیز کو عبوری صدر تسلیم کر لیا۔دوسری جانب وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے...
اسلام ٹائمز: شہدا کے خاندانوں سے گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غیر ملکی کرنسی کا مہنگا ہونا، بے حساب بڑھ جانا اور اس کا غیر مستحکم رہنا، یہ قدرتی بات نہیں ہے، یہ دشمن کا کام ہے، البتہ اس کو روکنا چاہیے، مختلف تدبیروں کے ساتھ کوشش ہو رہی ہے، صدر بھی...
وینزویلا کی نائب صدر دَلسی رودریگیز نے ملک میں امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی مبینہ گرفتاری کے بعد اپنے پہلے عوامی بیان میں قوم سے خطاب کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر جاری کیے گئے اس خطاب میں رودریگیز نے کہا کہ حکومت کو اب تک صدر مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن اور واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ جمعہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کے حوالے سے عوام کے لیے خوشخبریاں ہیں اور حکومت انٹرنیٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے، 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی اگلے ماہ کی جائے گی، پاکستان میں آسان اقساط...
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل اردو یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ مالی...
بدترین بیروزگاری ،پوری نوجوان نسل مایوس ،تاریخ معاف نہیں کریگی، سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی
بدترین بیروزگاری ،پوری نوجوان نسل مایوس ،تاریخ معاف نہیں کریگی، سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )سابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے خبردار کیا ہے کہ اگر آج بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر عملی اقدامات...
رات گئے تک صوبہ بھر میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک رہیں اور سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی۔ ترجمان کے مطابق ریکارڈ میں خرد برد کرنیوالی متعدد فوڈ چینز اور دیگر مقامات سیل کر دیے گئے ہیں۔ 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ کو ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان نے بتایا...
نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے رہنما مسلم لیگ ن سیف الملوک کھوکھر سے ان کے بھتیجے اور ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی وفات پر اظہار تعزیت سابق وزیراعلی نے مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقعہ پر حمزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-20 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس...
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا جبکہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق سے ایکسلریٹڈ امپلی مینٹیشن پروگرام (اے آئی پی) فنڈز کی عدم ادائیگی پر شدید اعتراض کیا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اے آئی پی فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت متاثر ہو رہی ہے۔...
سی سی ڈی آن لائن فراڈ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کریگی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور...
اسلام آباد (آئی این پی) مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی تنخواہیں ملنے کی راہ ہموار ہوگئی،وزارت قانون نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوگرین سگنل دے دیا،وزارت قانون کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت نے آئندہ 5 سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی 52کروڑ ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلیے حلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے 5 سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک...
ویب ڈیسک :مخصوص نشستوں پر بحال ہونےوالے 19 ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ مخصوص نشستوں پر بحال ہونےوالے 19 ارکان قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی تنخواہیں ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے جس کے لئےوزارت قانون نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوگرین سگنل دے دیاہے۔وزارت قانون کا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مخصوص نشستوں پر بحال 19 ارکان قومی اسمبلی کو ایک سال سے زائد کی تنخواہیں ملنے کی راہ ہموار ہوگئی،وزارت قانون نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوگرین سگنل دے دیا،وزارت قانون کا...
اسلام آباد (عترت جعفری) آئی ایم ایف نے ای آبیانہ ایریگیشن سروس چارج کولیکشن سسٹم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے، سندھ کے پی کے اور بلوچستان کی حکومتیں اس پر عمل کریں گی، اس شرط کی تکمیل کا جائزہ قرضہ پروگرام کے چھٹے ریویومیں لیا جائے گا، آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...
حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام کر لیا ہے۔ اب پروٹیکٹر یا کسی بھی سرکاری فیس کی نقد ادائیگی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن نے تمام متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کیا...
---فائل فوٹو میٹرو بس سروس کی انتظامیہ اور ملازمین کے مابین مذاکرات کامیاب ہونے پر راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا تھا جس کے نتیجے میں راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کو معطل کردیا گیا تھا۔میٹرو بس سروس...
ویب ڈیسک :میٹرو بس سروس میں عملے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان دوطرفہ سروس معطل ہو گئی۔ آئی جے پی اسٹیشن پر میٹرو بس اسٹاف نے بسیں روک دیں اور کہا کہ انہیں گزشتہ 2 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں۔ اس اقدام کے...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری بیوروکریسی اور ایگزیکٹیو مل کر عدلیہ سے مذاق کر رہے ہیں،، جب دل کرتا ہے عدالتی آرڈر مان لیتے ہیں، جب دل کرتا ہے آرڈر نہیں...
لاہور: میں قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سیف سٹی ذرائع کے مطابق یہ شہری گڑھی شاہو کا رہائشی ہے اور اس کے نام پر 500 سے زائد موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، ذرائع نے بتایا کہ 500 موٹرسائیکلوں کے...
فیفا فٹبال سیریز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیلانی این فینٹونیو کا برین چائلڈ ہے اور فیفا سیریز میں ان ممالک کو کھیلنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جو ہر 4 سال بعد منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں ہوتے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی فیفا کی...
عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے، وزیراعظم شہباز شریف WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اشک آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے...
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے۔ ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کی 30 سالہ سالگرہ پر منعقدہ عالمی فورم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور...
ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا
ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پاکستان نے قرض پروگرام کیلئے توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق آئی ایم ایف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو کی جانب سے حالی روڈ کے کچھ علاقوں میں بجلی منقطع کئے جانے کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اس حوالے سے علاقہ مکینوں سکندر علی، جنید احمد، ریحان خان اور دیگر نے کہا ہے کہ حیسکو حکام نے بعض بلوں کی عدم ادائیگی کو بہانہ بنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ٹی ایم سی کے ریٹائرڈ ملازم کی پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کے ایم سی کی جانب سے جامع رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا کہ عدالت کے احکامات کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو ادائیگیوں کا...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو معاوضوں کی ادائیگی فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ سی ڈی اے نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو اسی سیکٹر میں ڈویلپ پلاٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی لاء سی ڈی اے نعیم اکبر ڈار نے...
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی شرائط سخت، پرسنل بیگیج اسکیم ختم، پٹرول، ڈیزل پر ڈیلرز اور او ایم سیز کے مارجن میں اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے منگل کے روز وزارتِ تجارت کی پیش کردہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے تحت پرسنل بیگیج اسکیم ختم کر دی گئی ہے، جبکہ رہائش کی منتقلی اور گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کے لیے شرائط مزید سخت...